Mastoor-e-Raaz by Moazam Ali Azam download pdf
(Current Episode 1)
Mastoor-e-Raaz by Moazam Ali Azam Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Moazam Ali Azam is an emerging new writer and Mastoor-e-Raaz by Moazam Ali Azam is his new novel that is being written for our platform. He has written many famous novels for his readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read his novels because of his unique writing style.
Mastoor-e-Raaz by Moazam Ali Azam is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
************
Download (Latest Episode 1)
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Download (Previous Episodes) Mastoor-e-Raaz by Moazam Ali Azam in pdf.
پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں
Download Link (All Episodes)
| Download Link 1 | Download Link 2 |
| Episode 1 | Episode 1 |
Online Reading (All Episodes Links)
| Episode 1 |
اگر آپ معظم علی اعظم کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
Moazam Ali Azam All Novels Link
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Beparwah Season 2 by Ayesha Noor Complete novel
Mera chand by Rabia Ikram Complete novel
Wandering in love by Natasha Ali Season 1 Complete novel
***************
Novel Summary : Mastoor-e-Raaz by Moazam Ali Azam
کراچی کے شاندار دفاتر سے لے کر اسلام آباد کے پرسکون کمروں تک
لاہور کی گلیوں سے لے کر نیو یارک کئ عدالتوں تک
ہر چہرہ مسکراتا ہے ، ہر دل کچھ چھپاتا ہے؟
مستور راز نہ صرف ایک کہانی ہے بلکہ انسان کے اندر چھپے تضادات، احساسات، اور امیدوں کی ایک جھلک ہے۔ یہ ناول قاری کو ہنساتا بھی ہے، رلاتا بھی ہے، اور سب سے بڑھ کر — سوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ “کیا ہر راز ہمیشہ مستور رہتا ہے؟
************
About The Writer, Moazam Ali Azam : A New Literary Voice
یہ میری زندگی کی پہلی کاوش ہے جسے میں نے بےپناہ محنت اور محبت سے لکھا ہے۔ میں
کوئی بہت بڑا یا تجربہ کار لکھاری نہیں ہوں بس میں نے کوشش کی ہے کہ اپنی بات آپ لوگوں تک آسان لفظوں میں پہنچا سکوں۔ میں نے اس ناول کو لکھنے کی شروعات 2024ء کے جون میں کی تھی۔
شروعات میں اس ناول کے کچھ سیسنز ہی لکھے اور پھر مایوس ہو کر آگے لکھنا چھوڑ دیا۔ لیکن اس سال کے قریباً وسط میں میں نے اپنے لکھے کچھ سیسنز اپنی ایک کلاس میٹ کو پڑھایے جس نے پڑھ کر مجھے آگے لکھنے کا تھوڑا حوصلہ دیا۔ کیا پتا اس کو واقعی اچھے لگے یا اس نے دل رکھنے کے لیے کہہ دیا؟ بہرحال اس سے مجھے لکھنے کا تھوڑا حوصلہ ملا لیکن آگے لکھنا میں تب بھی شروع نہیں کیا۔
سال کے قریباً آخر میں میں نے وہی تھوڑا بہت اپنا لکھا اپنے ایک دوست کو بھیجا جس نے تعریف تو کوئی نہیں کی البتہ یہ ضرور کہا کہ “آگے لکھو جلدی میں نے پڑھنا ہے”۔ اس کی بات سن کر میں ہلکا سا مسکرایا اور میرا حوصلہ مزید بڑھا لیکن لکھنے کا دل پھر بھی نہیں کیا۔
اسی دوران وہ تھوڑا بہت لکھا میں نے اپنی ایک کزن کو بھیجا جس نے کچھ غلطیوں کو ہائی لائٹ کیا اور کہا کہ جو کہانی شروع کی ہے اب اس کو ختم کرو۔ میں نے ان لوگوں کے کہنے پر ایک لمبے عرصے بعد جہاں سے چھوڑا تھا وہی سے دوبارہ شروع کیا اور پھر خودبخود لکھتا گیا۔
میری لکھی ہوئی ہر سطر کو میری کزن نے ساتھ ساتھ پڑھا اور اپنا تجزیہ بیان کیا۔ اس ناول کو میں نے پرفیکٹ تو نہیں لکھا لیکن اپنی عقل اور سمجھ کے مطابق اپنی زندگی سے جو سیکھا وہ اس میں نچوڑ دیا۔
میں سب سے پہلے اللہ تعالٰی کا بےحد شکریہ ادا کرتا ہوں جس نے مجھے یہ صلاحیت دی کہ میں اپنی بات لوگوں تک پہنچاؤں۔
اس کے بعد میں شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں اپنی کلاس میٹ (سحر نذیر) کا جس نے سب سے پہلے میرے لکھے کو پڑھا اور حوصلہ دیا۔
میں شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں اپنے بہت ہی عزیز دوست (عثمان علی) کا جس نے وہ ڈائیلاگ بولا تھا۔کیا پتا میرا حوصلہ بڑھانے کے لیے بولا تھا یا اسے واقعی اچھا لگا؟
آخر میں میں بے حد شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں اپنی کزن اور بچپن کی دوست (اریبہ افضل) کا جس نے ساتھ ساتھ میری لکھی ہر سطر کو پڑھا۔
امید کرتا ہوں کہ آپ لوگوں کو میرا لکھا پسند آۓ گا اور کوئی غلطی ہو گئی ہو تو معاف کیجیۓ گا۔
دعا گو
معظم علی اعظم
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Mastoor-e-Raaz by Moazam Ali Azam
“تمہیں معلوم بھی ہے کہ ہم اس پوزیشن میں کوئی بھی بے وقوفی افورڈ نہیں کر سکتے ہیں سب لوگوں کی نظریں ہماری ہی طرف ہیں اور تمہاری چھوٹی سی بے وقوفی ہمیں کتنی بھاری پڑ سکتی ہے تمہیں اندازہ ہے ؟”
سامنے بیٹھا پینتالیس سال کا منیجر خاصہ شرمندہ نظر آتا تھا۔
“سرمیں نے ہر چیز کا دھیان رکھا تھا پھر بھی پتا نہیں سلطان سے وہ ثبوت کیسے وہاں رہ……؟”
صفدرصاحب نے اپنی صفائی دینے کی کوشش کی لیکن سامنے بیٹھے نفوس نے درمیان میں ہی بات اچک لی
“صفدر صاحب مجھے کچھ بھی نہیں سننا بس مجھے جلد از جلد وہ ثبوت چاہیے سلطان کو کہیں کہ اپنی بے وقوفی کو سداھرے ورنہ وہ مجھے اچھی طرح جانتا ہے میں اس کا وہ حشر کروں گا کہ دنیا دیکھے گی”
منیجر نے خوف کے ماڑے ہونٹوں پر زبان پھیری۔
“میں نے بہت مشکل سے اس آفس کو سنوارا ہے اور اب ایک بے وقوفی کی وجہ سے میں سب کچھ خاک ہوتے نہیں دیکھ سکتا ہوں۔اگر اس آفس کو کوئی نقصان پہنچا تو یاد رکھو میں یعنی باسل زمان تم لوگوں کی نسلیں تباہ کر دے گا”
****************
How To Download Mastoor-e-Raaz by Moazam Ali Azam
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 536 Views















