Alhamd se Wannass by Umaima Shafeeq Qureshi – From Skepticism to Spiritual Awakening"

Alhamd se Wannass by Umaima Shafeeq Qureshi

Alhamd se Wannass by Umaima Shafeeq Qureshi download pdf

Alhamd se Wannass by Umaima Shafeeq Qureshi Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Suspicious and Spiritual based.

Umaima Shafeeq Qureshi is an emerging new writer and Alhamd se Wannass by Umaima Shafeeq Qureshi is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Alhamd se Wannass by Umaima Shafeeq Qureshi is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

************

Download Alhamd se Wannass by Umaima Shafeeq Qureshi in pdf.

Chand asmanon se la patta by Hina Asad Season 3 Complete

Raaz ankhain teri by Maha Gull Complete

Ishq zady by Hina Asad Season 2 Complete

*************

Alhamd se Wannass by Umaima Shafeeq Qureshi Summary

 یہ کہانی ہے مختلف کرداروں کی

ایک ایسی لڑکی کی جو منطقی باتوں پر یقین رکھتی ہے

جسے آخرت،جنات اور فرشتوں پر یقین نہیں….

ایک ایسے شخص کی جس نے اپنا مذہب تبدیل کر لیا ہے

یہ کہانی ہے ایک معصوم اپسرا کی

اور ایک ایسے شخص کی جس کی ذہانت کا کوئی جواب نہیں…. یہ کہانی ہے الحمد سے والناس تک کے سفر کی

************

About The Writer, Umaima Shafeeq Qureshi : A New Literary Voice

امائمہ شفیق قریشی ایک معروف اردو مصنفہ ہیں جو روحانیت، ایمان اور انسانی جذبات کو اپنی تحریروں میں بخوبی پیش کرتی ہیں۔ ان کی تحریریں قاری کو روحانی سفر پر لے جاتی ہیں۔

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.T

Umaima Shafeeq Qureshi All Novels Link

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Alhamd se Wannass by Umaima Shafeeq Qureshi

“عمر میں تمہارے لیے بہت خوش ہوں۔بس تم ایسے ہی دل لگا کر کام کرتے رہنا۔”سارا غصہ جھاگ کی صورت میں بیٹھ گیا تھا۔کم از کم وہ محنت تو کر رہا تھا۔

“اوکے ڈارلنگ!جیسا تمہارا حکم….”وہ اس وقت اپنی حویلی میں کاؤچ پر ٹانگ پر ٹانگ چڑھائے بیٹھا تھا اور اس کے آدمی ایک شخص کو پکڑے اس کے سامنے کھڑے تھے۔حاتم نے اس شخص کے سر پر بندوق تانے اس کی پیشانی کے عین وسط میں شوٹ کیا تھا۔بندوق پر سائلنسر لگا ہونے کی وجہ سے گولی چلنے کی آواز نہیں آئی تھی۔

“حازم کیسا ہے؟”اپنے آدمیوں کو اس کی لاش کو لے جانے کا اشارہ کرتے اس نے اب فون سپیکر پر رکھا تھا۔

“وہ بھی ٹھیک ہے۔”

“بات کرواؤ میری اس سے….”

“میرے پاس نہیں ہے وہ،بھابھی کے پاس ہے۔”

“تو پھر تم بھی وہاں رہ لیتی۔میں مطمئن ہو جاتا۔”لہجے میں پریشانی تھی۔

“میری جان!میری اتنی فکر مت کرو۔”وانیہ نے چاشنی بھرے لہجے میں کہا تھا۔حاتم کے لبوں پر مسکراہٹ بکھری تھی۔

“تمہیں تو پتا ہے نا کہ گھر کے ہزار کام ہوتے ہیں،اب روز روز میکے تو نہیں جا کر بیٹھ سکتی۔”

“ہممم!ویسے کیا کر رہی ہو؟”

“کیا کروں گی اس وقت،ظاہر ہے کھانا بنا رہی ہوں۔”

“کھانے میں کیا بنا رہی ہو؟”

“بریانی بنا رہی ہوں میری جان!”وانیہ نے دانت پر دانت جمائے کہا تھا۔

“پھر تو مجھے ہونا چاہیئے۔”

“مگر تم تو مصروف ہو نا؟”

“ہاں وہ تو ہے۔”کچھ دیر مزید بات چیت کے بعد وانیہ نے فون رکھ دیا تھا۔

“کیا عذاب ہے یہ….؟”وہ لاؤنچ میں مختلف کیمیکلز پھیلا کر بیٹھی تھی۔آج پانچویں دفعہ اس کا تجربہ ناکام ہوا تھا۔

“میں ہار تو ہر گز نہیں مانوں گی۔کچھ نا کچھ نیا تو میں کر کے رہوں گی۔”اس نے عزم سے کہا تھا۔

“لیکن فلحال تو میں بہت تھک گئی ہوں۔مجھے تھوڑی دیر ریلیکس ہونا ہے۔”اس نے منہ بسورے نظریں ادھر ادھر گھمائی تھیں۔اچانک ہی لبوں پر شیطانی مسکراہٹ بکھری تھی۔

“عمر اور بھائی کا اکاؤنٹ ہیک کرتی ہوں۔”چٹکی بجاتے وہ اٹھی تھی۔

****************

How To Download Alhamd se Wannass by Umaima Shafeeq Qureshi

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 671 Views

Leave a Comment