Be-Chain Sansain afsana by Syeda Noor-ul-ain Complete

Be-Chain Sansain afsana by Syeda Noor-ul-ain Download pdf

Be-Chain Sansain afsana by Syeda Noor-ul-ain

A Spiritual Guide to Overcoming Mental Distress

In the modern era, youth are often caught in a whirlwind of emotional and mental exhaustion. Syeda Noor-ul-ain, one of the emerging Urdu fiction writers, addresses these sensitive issues in her latest short story, “Be-Chain Sansain” (Restless Breaths). This narrative is not just a story; it’s a therapeutic journey for anyone feeling overwhelmed by life’s trials.

The story follows Bisma, a young girl drowning in despair, believing that her suffering is a punishment from God. Her physical deterioration mirrors her mental state. Many readers today can relate to Bisma—feeling hopeless, disconnected, and physically drained by the weight of their thoughts.

The highlight of this story is the profound conversation between Bisma and her mother. Among famous Urdu authors, few explain the concept of Azmaish (Trial) as effectively as Noor-ul-Ain does through the mother’s character. She explains that if you are still praying and crying before Allah, you are not being punished; you are being refined. This perspective shifts the narrative from victimhood to spiritual growth.

  • Relatable Themes: It touches on anxiety, depression, and the need for emotional support.
  • Spiritual Healing: It provides Islamic solutions to mental health struggles.
  • Empowering Message: Instead of forced positivity, it encourages accepting one’s weakness and relying on Divine help.

As we look for the best Urdu novel writers who write with a purpose, Syeda Noor-ul-ain stands out for her empathetic and polished writing style. Her work reminds us that while humans are weak, the support of the Creator is infinite.

********************

Be-Chain Sansain afsana by Syeda Noor-ul-ain Summary

“بے چین سانسیں” سیدہ نورالعین کے قلم سے نکلی ایک ایسی حساس تحریر ہے جو آج کے دور کے نوجوانوں کے ذہنی انتشار اور روحانی کرب کی عکاسی کرتی ہے۔ یہ کہانی محض ایک لڑکی “بسمہ” کی نہیں بلکہ ہر اس انسان کی ہے جو حالات کی چکی میں پس کر خود کو ٹوٹا ہوا محسوس کرتا ہے۔ مصنفہ نے بہت خوبصورتی سے یہ پیغام دیا ہے کہ آزمائش اور سزا میں کیا فرق ہے اور یہ کہ اللہ اپنے بندوں کو توڑنے کے لیے نہیں بلکہ انہیں سنوارنے اور نیا انسان بنانے کے لیے آزمائش میں ڈالتا ہے۔ یہ افسانہ مایوسی کے اندھیروں میں امید کی ایک شمع روشن کرتا ہے۔

کرداروں کا تعارف:

بسمہ: افسانے کی مرکزی کردار، جو ذہنی تناؤ اور روحانی بے چینی کا شکار ہے۔ وہ خود کو اللہ سے دور اور سزا کا مستحق سمجھ کر مایوسی کی دلدل میں گری ہوئی ہے۔

والدہ (امی): ایک دانشمند اور صابر خاتون، جو اپنی بیماری کے باوجود اپنی بیٹی کی نفسیاتی حالت کو سمجھتی ہیں اور اسے دین و دنیا کے توازن سے جینے کا راستہ دکھاتی ہیں۔

************

About The Writer, Syeda Noor-ul-ain

سیدہ نور العین ایک باصلاحیت مصنفہ ہیں، وہ ہمیشہ ایسے موضوعات پر لکھتی ہیں جو انسانی زندگی کے لیے ضروری اور قابلِ غور ہوتے ہیں۔

ان کے ناولز اور مضامین میں نفسیات، خود کی بہتری، محبت، تعلقات کی اہمیت اور ان میں موجود احساسات کے بارے میں گہرا شعور پایا جاتا ہے۔ وہ اپنے مشاہدات، تجربات اور زندگی کے حقیقی واقعات کو کہانیوں کی صورت میں پیش کرتی ہیں تاکہ قارئین کو مثبت سوچ اور حوصلہ افزائی کا پیغام دیا جا سکے۔

انہیں امید ہے کہ قارئین کو یہ کہانی پسند آئے گی۔ مزید اقساط اور نئی تحریروں کے لیے ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ضرور فالو کریں۔

********

Short Scene of Be-Chain Sansain afsana by Syeda Noor-ul-ain

“لیکن امی ہمیں کیسے پتہ چلے گا کہ یہ سب جو ہو رہا یہ آزمائش ہے، کیوں کہ مجھے تو ایسا لگتا ہے کہ اللہ مجھ سے بلا وجہ ہی ناراض ہے اور اس نے مجھے تنہا چھوڑ دیا اور وہ مجھے سزا دے رہا ہے۔” بسمہ مایوسی بھرے انداز میں بولی۔

“بسمہ آزمائش اور سزا میں بہت بڑا فرق ہے۔ سزا میں تو اللہ کو انسان کی پروا تک نہیں ہوتی کہ وہ کہاں ہے، کیا کر رہا ہے؟ گناہ کر رہا یا اچھے کام؟

 اللہ کا چھوڑ دینا ایسا ہوتا ہے۔ تم خود سے سوال کرو۔ کیا تم روز نماز پڑھتی ہو؟ کیا تم صبح شام ہر وقت رو رو کر دعائیں کر رہی ہو؟ کیا تم اللہ کو یاد کرتی ہو؟

کیا تم اچھے کام کرنے کی اور گناہ سے بچنے کی کوشش کر رہی ہو؟ کیا تم گمراہ ہو جانے کے بعد بھی ندامت کے آنسو بہا کر توبہ کرتی ہو۔

 کیا تم کبھی بھی کسی سے کچھ نہیں مانگتی سوائے اللہ کے؟” امی یہ سب کہہ کر خاموش ہوگئی تھیں۔

اس گہری خاموشی کے بعد….

“امی میں تو یہ سب کر رہی اور بہت زیادہ کوشش محنت کرتی ہوں۔ ہر طرح سے پھر بھی میں بار بار گری جا رہی ہوں۔” بسمہ فوراً سے بولی۔

****************

Download Be-Chain Sansain afsana by Syeda Noor-ul-ain in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

************

اگر آپ رابعہ اسلم کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Syeda Noor-ul-ain All Novels

مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں

Wafa mamnooh thehri by Mala Shah Complete novel

Nikkah ki taqat by Hoorain Sikander Complete novel

Mere angan mein utra chand by Ayesha Falak Sher Complete novel

******************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download Be-Chain Sansain afsana by Syeda Noor-ul-ain

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 340 Views

Leave a Comment