About The Novel Dil e sultan by Isha Rehman
Dil e sultan by Isha Rehman Complete novel.
My name is Isha Rehman, and I belong to District Vehari. I am 24 years old and have an A.M qualification. In my opinion, coming up with a story and then turning it into a written piece are both quite challenging tasks. Bringing characters to life with their behaviors, emotions, and surroundings in a meaningful and complete way is a difficult yet fascinating process. I may not be a well-known writer, but I hope that the words I have written and the story I have crafted will resonate with you all.
Don’t forget to share your valuable feedback after reading!
Thank you!
Table of Contents
Isha Rehman is an emerging new writer and Dil e sultan by Isha Rehman is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Dil e sultan by Isha Rehman is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
Novel Detailed Summary in English
This is the story of an orphaned girl living a purposeless life and a boy who lives only for a given purpose. Their paths and perspectives are entirely different.
The boy in the story is portrayed as a gangster, consumed by anger and revenge, to the extent that he loses sight of himself. From a young age, he’s taught only to kill and destroy, far removed from faith, Allah, and love. However, when he crosses paths with an orphaned girl, he begins to experience emotions he’s never felt before. Despite trying to suppress them, he falls deeply in love with her.
But in his world, love is nothing but a weakness, and his enemies exploit this weakness to their advantage. He puts everything on the line to keep the girl safe. What happens in the end? To find out, you’ll have to read the entire novel.
Dil e sultan by Isha Rehman is a tale filled with action, love, and a spiritual journey toward Allah. It’s a story that explores the transformative power of human love and how it can lead one closer to divine love.
Why You Should Read Dil e sultan by Isha Rehman
This novel takes readers on a rollercoaster of emotions, blending themes of action, romance, and spirituality. It’s not just a story; it’s a journey of self-discovery, faith, and redemption.
I sincerely hope that my words and this story help readers understand the profound connection between human love and the love for Allah.
Your Feedback Matters!
After reading the complete story, don’t forget to share your thoughts and feedback. Your support and prayers mean a lot to me.
Thank you!
Author: Isha Rehman
This Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
*************
Novel Summary in Urdu
عئشاء رحمان کا تعلق ضلع وہاڑی سے ہے۔ وہ 24 سال کی ہیں اور اے۔ایم کی تعلیم حاصل کر چکی ہیں۔ ان کے نزدیک کہانی کا تصور باندھنا اور پھر اسے تحریری شکل دینا ایک مشکل کام ہے۔
کرداروں کو ان کے رویوں، جذبات اور ماحول کے ساتھ مؤثر انداز میں زندگی دینا ایک پیچیدہ مگر دلچسپ مرحلہ ہوتا ہے۔ وہ خود کو کوئی معروف مصنفہ نہیں سمجھتیں، لیکن انہیں امید ہے کہ ان کی لکھی گئی تحریر اور کہانی قارئین کے دلوں میں جگہ بنا سکے گی۔
************
About The Writer, Isha Rehman
“دلِ سلطان” عائشہ رحمان کا تحریر کردہ ایک منفرد ناول ہے جو ایک یتیم لڑکی اور ایک ایسے لڑکے کی کہانی بیان کرتا ہے جس کی زندگی کا ہر لمحہ ایک مخصوص مقصد کے لیے وقف ہے۔ ان دونوں کے راستے اور نظریات ایک دوسرے سے بالکل مختلف ہیں۔
کہانی کا مرکزی کردار ایک ایسا گینگزٹر ہے جو انتقام اور غصے میں اس قدر ڈوبا ہوا ہے کہ خود کو بھی کھو بیٹھتا ہے۔ اسے بچپن سے ہی صرف قتل و غارت اور تباہی کا درس دیا گیا، وہ ایمان، اللہ اور محبت جیسے جذبات سے کوسوں دور ہے۔ لیکن جب اس کی ملاقات ایک یتیم لڑکی سے ہوتی ہے، تو وہ ایسی کیفیات محسوس کرتا ہے جن سے وہ پہلے ناواقف تھا۔ وہ چاہ کر بھی ان جذبات کو دبانے میں کامیاب نہیں ہو پاتا اور بےحد محبت کرنے لگتا ہے۔
مگر اس کی دنیا میں محبت کمزوری سمجھی جاتی ہے، اور اس کے دشمن اسی کمزوری کا فائدہ اٹھاتے ہیں۔ وہ ہر قیمت پر اس لڑکی کو محفوظ رکھنے کے لیے اپنی زندگی داؤ پر لگا دیتا ہے۔ لیکن آخر میں کیا ہوتا ہے؟ یہ جاننے کے لیے آپ کو پورا ناول پڑھنا ہوگا۔
“دلِ سلطان” ایک ایسی کہانی ہے جس میں ایکشن، محبت اور اللہ کی جانب روحانی سفر کو خوبصورت انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ یہ ایک ایسی داستان ہے جو انسانی محبت کی طاقت کو اجاگر کرتی ہے اور دکھاتی ہے کہ کیسے سچی محبت انسان کو اللہ کے قریب کر سکتی ہے۔
********
Sneaks Peeks From Novel
شادی تو حادی بھائی کی ہے نہ .؟.
ہمم …. سلطان نے اسے دیکھا …
تو آپ کو اتنا سجنے کی کیا ضرورت تھی بھلا .؟. دولہے سے زیادہ تو آپ ہینڈسم لگ رہے ہیں ..
سلطان کی مسکراہٹ گہری ہوئی …..
تمہارا شوہر ہے ہی اتنا ہینڈسم .. ذرا سا تیار ہو جاۓ تو دولہا لگتا ہے … اس میں میری تو کوئی غلطی نہیں نہ.. وہ اس کے کندھے پر دھپ رسید کر گئی ..
خوش فہم … ہاہ ..وہ رخ موڑے ادھر ادھر دیکھ رہی تھی .. اس کے شوہر پر وہاں موجود کئی لڑکیوں کی نظر تھی جو اسے چبھ رہی تھیں …
سلطان یگت اور حادی ایک طرف کھڑے اپنی ہی باتوں میں مغن تھے ..
کتنا ہینڈسم ہے نہ وہ .؟. ایک لمبے سے قد کی لڑکی جو اس مغرور انسان کو فرصت سے دیکھنے میں مصروف تھی اچانک اپنے کندھے کے قریب سے اسے آواز سنی دی .. اس نے مڑ کر دیکھا .وہ پیاری لڑکی دونوں ہاتھ کمر پر باندھے مسکراتی ہوئی اسے دیکھ رہی تھی ..
ہاں یار .. کتنا ہینڈسم بندہ ہے وہ … میں بھی اسے کب سے دیکھ رہی ہوں ..
عشاء نے اس کے کندھے پر بازو رکھا … چلو نہ چل کر اس سے بات کرتے ہیں .. شاید ہم میں سے کسی ایک کی قسمت کھل جاۓ …
اس لڑکی نے ایک نظر اسے دیکھا اور وہ ہنس دی …
ویسے میں بھی یہی سوچ رہی ہوں … چلو ٹر ا ے کرتے ہیں ..
وہ گہری سانس بھرتی اس کے پیچھے چل دی ..
مرحبا .. سلطان کو اپنی پشت سے کسی کی آواز سنائی دی ..وہ مڑا … سلطان نے دونوں آ ی برو اٹھا ے ..اس لمبی لڑکی کے ساتھ کمر پر ہاتھ باندھے کھڑی وہ شریر سا مسکرا رہی تھی ….
مرحبا … سلطان نے مسکراہٹ دبای …
کیا میں آپ سے کچھ دیر بات کر سکتی ہوں .. ؟
ضرور کیوں نہیں .. تھوڑی دیر .. آپ جتنی دیر چاہے کر سکتی ہیں ..
عشاء کی مسکراہٹ غائب ہوئی … وہ لڑکی مسکراتی ہوئی سلطان کے قریب جا کھڑی ہوئی .تو مقابل اس پیاری سی لڑکی نے بمشکل خود پر ضبط کیا ..وہ اپنے قدم موڑتی ائیگل کے قریب جا کھڑی ہوئی … وہ انہیں دیکھ رہی تھی ..سلطان اس لڑکی سے بات کرنے میں مصروف تھا ….. رحیم شاہ نے بڑھ کر اس کے سر پر ہاتھ رکھا تو وہ پلٹ کر اس کی جانب متوجہ ہوئی ..
مرحبا آغا جا ن ..مرحبا ..وہ مسکرایا .. اس نے شاہ کا ہاتھ تھامتے لبوں سے لگاتے پیشانی سے ٹکایا …
خوش رہو .. ، تمہارا بہت شکریہ …
وہ کس لئے ؟ …
تم جانتی ہو … وہ مسکرائی …
میری دعائیں ہمیشہ تم سب کے ساتھ ہیں میرے بچو ..ائیگل نے مسکراتے ہوے اسے دیکھا ..
شادی کا اختتام ہوا تو وہ سلطان کے ہمراہ وہاں سے نکلی .. آیت اس کی گود میں ہی سو گئی تھی ..وہ خاموش تھی …. سلطان نے اس کا ہاتھ تھاما اس نے ایک جھٹکے سے ہاتھ واپس کھینچا ..وہ مسکراہٹ دبا گیا …
آپ کی سیٹنگ ہو گئی کیا ؟ ..
وہ کھل کر ہنس دیا ..جب کے وہ سنجیدہ چہرہ بناۓ اسے دیکھ رہی تھی ..
میری سیٹنگ تو بہت عرصہ پہلے ہی ہو چکی ہے نہ ..
ہاں اسی لئے آپ بڑ ی لمبی گفتو شنید میں مصروف تھے ہے نہ ؟..
سلطان نے مسکراتے ہوے اس کا ہاتھ تھام کر لبوں سے لگایا …
ہاں نہ .. اب تمہاری خوبیوں کو بیان کرنے کے لئے مجھے وقت تو لگے گا ہی نہ پیاری بیوی ..
اس کے سیریس چہرے کے اعصاب مدھم ہوے ..وہ رخ موڑ گئی …
پاگل آدمی …
پاگل لڑکی کا …
وہ مسکراتی ہوئی گردن جھکاۓ سوتی ہوئی اس معصوم سی گڑیا کو دیکھ رہی تھی ….
لوگوں سے زیادہ فری نہ ہوا کریں ..خاص کر ان میکپ شدہ لڑکیوں سے …
اور اس کی کوئی خاص وجہ ؟ ..
عشاء نے گردن گھماتے اسے دیکھا .. ..
آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کے اب آپ …بال بچوں والے آدمی ہیں .. لہٰذا یھاں دیہان دیں ..
سلطان کا قہقہہ پوری گاڑی میں گونج اٹھاتھا .
**
ارے یار گل .. تم ابھی تک مجھ سے خفا ہو ؟ …اب تو ہماری شادی بھی ہو چکی ..تمہیں اب بھی مجھ پر شک ہے ؟..وہ تیکھی نگاہ اسے دیکھتی فاصلے پر ہوئی … وہ قریب ہوا تو ائیگل نے زور دار دھکا دیتے اسے خود سے دور کیا .. حادی کی مسکراہٹ گہری ہوئی …
جب غصہ کرتی ہو قسم سے مر مٹتا ہوں تم پر …
اپنی بکواس بند کرو … اور مجھ سے .. اس کی بات مکمل ہونے سے قبل حادی نے سپیڈ لگا کر اسے اپنے بازوں کے حصار میں جکڑا …
چھوڑو مجھے .. بے عقل انسان .. میں کہا چھوڑو …
وہ ہنستا ہوا اپنی گرفت مزید تنگ کر گیا ..
یہ بے عقل انسان اب تمہارے پلے سے بندھ چکا ہے مس ڈریکولا ..اب میری بے عقلی کی عادت ڈال لو ..
حادی .. مجھے ابھی اور اسی وقت چھوڑو ..
نہ چھوڑوں تو ؟ .. وہ غصے سے اسے دیکھ رہی تھی …
ارے یار .. معاف کر دو نہ … ام سوری .. تم جو کہو گی میں کروں گا .. بس ایک دفع معاف کر دو نہ اب …
ائیگل نے ایک دم اپنی مزاحمت بند کی ..وہ اس کے کندھوں پر ہاتھ رکھتی بغور اسے دیکھ رہی تھی …
دیکھ لو .. جو میں کہوں گی ..وہ پھر کرنا پڑ ے گا تمہیں …
تم حکم کرو میری چڑیل …
تم چاہتے ہو میں اتمہیں معاف کر دوں ؟.
حادی نے بچوں کی طرح اثبات میں سر ہلایا ..
ٹھیک ہے .. چلو پرومس کرو ..
کیسا پرومس …؟…
یہی کے میں جو کہوں گی تم وہی کرو گے …
وہ اس کا ہاتھ تھام کر لبوں سے لگاتا پیشانی سے ٹیک گیا ..
میں وعدہ کرتا ہوں گل … تم جو کہو گی .. تمہارا شوہر وہی کرے گا ..
ائیگل کی مسکراہٹ نمایاں ہوئی ..
شوہر … وہ ہنسی ..
ہاں .. شوہر ..
وہ ہنس رہی تھی ..
ارے ہنس کیوں رہی ہو ..؟ میں تمہارا شوہر ہی تو ہوں اب ..
وہ ہنستی وہ اس کے کندھوں پر ہاتھ جڑ گئی ….
سن کر ہی عجیب لگ رہا ہے .. تم اور میرے شوہر ..
حادی نے سنجیدہ چہرہ بناۓ اسے دیکھا .. اور اگلے ہی پل وہ ہنس دیا …
ہاں تو اب میں مانتا ہوں نہ تمہیں ..
اس چڑیل کو اپنی بیوی تو تمہیں بھی ماننا پڑے گا ..
ہاں مان لوں گی … مگر پہلے ایک کام تمہیں کرنا پڑ ے گا … کہو.. وہ قریب ہوا …
تم چاہتے ہو میں تمہیں معاف کر دوں تو … تو ؟ … تو جاؤ … اور اس پرانے لاکر سے وہ خاص چابی نکال کر لاؤ اور گراج میں کھڑی اس پرانی ..
ارے یار ر ر ر ر … وہ ایک پل میں اس سے فاصلے پر ہوا … ائیگل خدا کے لئے ایسا مت کرو … آغا جان مجھے مار دیں گے …
وہ دونوں ہاتھ آپس میں باندھ گئی ..
تم وعدہ کر چکے ہو اب …..
حادی نے دونوں ہاتھ سر کی پشت پر رکھتے رخ موڑا ..
پلیز تم کچھ اور کہہ سکتی ہو ؟ ..
بلکل نہیں .. مجھے لونگ ڈرائیو پر جانا ہے اور وہ بھی آغا جان کی اس پرانی فراری میں …
مقابل انسان بس کچھ ہی پلوں میں رو دینے والا تھا …
رحم کرو مجھ پر .. کیوں تم شادی کی پہلی رات ہی بیوہ ہونا چاہتی ہو لڑکی …
وہ ہنسی .
مجھے افسوس نہیں ہو گا ..
****************
(Who is Sultan (Abdur Bari) by Isha Rehman Download pdf)
Download Dil e sultan by Isha Rehman in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
اگر آپ عشاء رحمان کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Mohabbat hogaye akhir by Yumna Talha Complete novel
Mohabbat ki dewangi by Maryam Rajpoot Complete novel
Kaif e qalb by Nazz Bakhat Complete novel download
************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 1.2K Views
















Next episode please…..
one week k andr andr hr next apisode upload ho jaya kry gi plz wait till….. thanks for reading ……
kb tk?/???
Next episode plz……
agli epi kb ay giii..?????
Ek do dn me Inshallah
very interesting novel .. isha and sultan’s duo is the best ..she is just very inocent but sultan have a great personality .. am waiting for the next episode .. can’t wait .. the author described the inosence of the lead girl very beautifully ,and the personaility of sultan in amezing he is just a hart toucher.. waitng for next episode …
Turkey is the most hart touching country.. the story of the two birds is the most hart touching story .. isha and sultan are amazing and such a perfect couple.. sultan’s character is very strong and and responsible.. and isha she is very inocent .. now am waiting for the next episode …….
Very interesting story ..i loveeeeee turkey ..the way the writer describe the little things of turkey i feel like am there .. very exciting and a lovely couple of “isha and sultan ” sultan is amazing .. waiting for the next episode .. please upload quickly.
Very interesting story . i just love turkey. Sultan’s character is very impressive .also our lead character isha is very kind hearted . waiting for next epi..
Very interesting story . i just love turkey. Sultan’s character is very impressive .also our lead character isha is very kind hearted . waiting for next epi.. please upload as soon as possible
Very beautiful story .. i love it .. please upload episode 5 .. plz plz
ik do din tk upload ho jay gi …thanks for reading
A different story. Sultan’s character is amazing.isha’s character is amazing the way she trying hard to survive. Waiting for next epi ❤️
Thanks for reading. ik do dil main upload ho jay gi next ..
A very interesting story can’t w8 for ep 5 plzzzz release itt as soon as possible can w8 for it
Thank u for such a amazing novell
Plzz next epi ki date bata dy can’t wait for next api such a amazing story🌹❤️
A gai ha dear 🌹❤️ thanks for reading ….🌹
Aa gyee hain dear..Thanks for reading🌹
Most amazing noval ..just love it .the characters are amazing 🌷🏵💝💝
Aa gyee hain dear..Thanks for reading
Amazing and a unique story🌹❤️ well done Isha rahman .. We want more episode. please realese them soon🌹❤️
OMG …awsome script❤️❤️❤️❤️.Sultan is amazing❤️❤️❤️plzz next epi ….. plzz plzz❤️❤️
I loveeeee the story😍💕💕 … It’s a unique script. Can’t wait for next episode. Please upload plzz plzz plzzzz 🥰🥰🌹
Please next epi upload kr dy.👀…. bht achi story ha …🥰💕
baqi ki episodes kahan hain???????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????
Kuch din to upload to jayn hi..
Bht nice story .. sultan and isha dono characters zbrdst hain.. next epi plzz ✌🌹❤❤
waiting for next epi dear writer…………….
Bht acha novel hai .I love it but epi kb aaty kitny dino bd aati hai Kya seen hai . Can u tell me plzz
Next episode please 👐✨💕💕
Next, upload KR Dyn, please, please, please… I love both characters. ❤💕
I like it very much. Please next one am waiting..💝🌸🍂
Please complete episodes upload kar dein bht interesting hai wait nhi ho rha
Please complete episodes upload kar dein bht interesting hai wait nhi ho rha
Please upload karein
Next epi da do yar
epi to jaldi ati is novel ki
epi to wkly ati na
wkly episode ati hai
Ahh their chemistry 👏💝.I love it ..next one dear writter ……………
Boht intresting hoti ja rhi story …. new characters ki entry or kafi dilchsp sb hi kirdar ..strong and snjeeda..hats off to the writter. Amazing…please ab next episode bhi dy dyn bht dino se intzar kr rha. 💕💕
Kindly next Episode bhi upload kr dyn … Amazing story💖 … just fell in love with the main character” isha” she is the role modal of kindness learner and true love just love it🌹🌹
Superb Novel Dil-e-sltan to dil bnta ja rha he ❤… writer is going tough🙌 ..next one ……
Behtreen novel hy… the writer is very deep and efficient. The story is very heart-touching… all the characters have a great and strong personality. 🦋✨ Bravo. 👍🙌💖💖💖💖💖 plz next episode ….????????
Next part kb upload ho ga plez tell?????????? … Bht acha noval hy… ❤❤ Bth Arsy Bad koi achi aur interesting khani prhne ko mili…🥰💟
Please next epi dy dyn ..am just stuck in this novel. 🥺🥺💔❤❤ next .. chahiye ……❤
Next episode plzz can’t wait…………to good novel❤❤
Nextttttttttttttttt season dy do plzzzzzzzzzzzzzzz plzzz bhai plzzzzzz 😭💘💘💘