Do jehti by Maha Waseem download pdf
Do jehti by Maha Waseem Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Maha Waseem is an emerging new writer and Do jehti by Maha Waseem is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Do jehti by Maha Waseem is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
Click the link below to download Do jehti by Maha Waseem in pdf.
****************
“Loved This Novel? Explore These Similar Stories”
Agar tum sath ho by I R Writes Complete
Love by Zainab Sarwar Complete
Intehaye ishq by Areej Shah Complete
Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
At Prime Urdu Novels: Free pdf Library, we extend a warm welcome to all literature enthusiasts. Our mission is not just to promote literature but to create and propagate quality literature.
If you possess the art of reading, writing, and thinking, have a passion for Urdu literature, and believe you can contribute to the promotion of Urdu literature, we wholeheartedly welcome you.If you aim to spread the positive and constructive message of Pakistan and Islam through Urdu literature, we invite you to join us.
************
Do jehti by Maha Waseem Summary
کہانی ہے اقتدار حاصل کرنے کی۔
اک حوس جس نے دل دکھائے۔
اس ہمسفر کی جس نے ساتھ دیا۔
انتقام کے رستے میں حاصل محبت۔
************
About The Writer, Maha Waseem : A New Literary Voice
ماہا وسیم ایک اُبھرتی ہوئی لکھاری ہیں جو پنجاب کے شہر کھاریاں کے ایک گاؤں میں رہائش پذیر ہیں۔ وہ بی ایس انگلش کی طالبہ ہیں اور ادب سے گہرا شغف رکھتی ہیں۔ ان کا دوسرا ناول “دو جہتی” ہے۔
ماہا وسیم کہانی کو محض تفریح نہیں بلکہ ایک ذریعہ سمجھتی ہیں، جس کے ذریعے وہ معاشرتی مسائل، دکھ، اور درد کو قلم کے ذریعے بیان کرتی ہیں۔ ان کی تحریروں کا مقصد صرف داستان سنانا نہیں بلکہ معاشرے کی تلخیوں کو اُجاگر کرنا اور ان میں چھپے پیغامات کو قاری تک مؤثر انداز میں پہنچانا ہے۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Maha Waseem All Novels Link
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Do jehti by Maha Waseem
” اینی۔۔ تم ۔۔ تم آگئی۔۔ اینی۔۔ چلو واپس چلتے ہیں۔ اسلام آباد واپس چلتے ہیں اینی۔۔ “
عثمان نے گھبراتے لہجے اور نم آواز میں کہا تو اینی مزید اسکے قریب ہوئی ، بیڈ کے سائڈ ٹیبل پر رکھا پانی کا گلاس بڑھایا اور اسکے سامنے کیا۔
” پانی پی لو ، عثمان۔ “
عثمان نے لرزتے ہوئے ہاتھوں سے پانی پیا۔
” احمد بھائی۔۔۔ ہسپتال میں ہیں، کسی نے انکو زہر دے دیا ہے۔ “
عثمان نے اینی کے ہاتھوں کو اپنے ہاتھوں میں لیتے کہا۔
” احمد ۔۔ بھائی۔۔ ؟”
اینی نے آہستہ سے پوچھا تو عثمان نے اپنا سر اثبات میں ہلایا۔
” دیکھو۔۔۔ بات سنو۔۔ میر سلطان ، ہلال پاشا اور ملکہ سب وہاں ہیں انکے پاس ہیں ۔۔ابھی کچھ دیر پہلے میسیج آیا تھا لیکن یہ نہیں بتایا کہ انھیں زہر دیا گیا۔ وہ سب وہاں اور نور۔۔ نور بھی تو وہاں۔ “
اس نے گہرا سانس لیا اور کہنے لگی:
” دیکھو عثمان صرف کل کا دن اور بھر کلا شام کی فلائٹ بک ہوگئی ہے ۔۔ چلیں جائیں گے۔ “
کہتے وہ ملکہ کو فون کرنے لگی تاکہ وہاں کی صورتحال پوچھ سکے۔
” وہ میرا بھائی ہے ! اسے میری ضرورت ہے اور میں یہاں ہوں۔ “
عثمان نے غصہ سے کہا تو اینے اسے کندھوں سے پکڑتے صوفت پر بیٹھایا۔
” عثمان میری بات سنو یہ دیکھو میرے فون کی طرف دیکھو میں ملکہ سے رابطہ کرنے کی کوشش کرہی ہوں۔ بات ہوتی ہے تو انکی کندیشن کے بارے میں پتا چل جائے گا۔ ریلیکس ہو جائو ۔۔ اس صورتحال میں دل سے نہیں دماغ سے کام لینا ہے۔ سمجھو میری بات کو۔ “
اینی نے عثمان کی کمر سہلاتے ہوئے کہا اور دوسری طرف وہ ملکہ سے رابطہ کرنے کی کوشش کرہی تھی۔
“میں کیسے ریلیکس ۔۔۔ وہ۔۔ بھائی۔۔”
****************
How To Download Do jehti by Maha Waseem
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 760 Views











