Safar tum se tum tak by Ayesha Umer – A Journey of Love, Longing & Emotional Bonds"

Safar tum se tum tak by Ayesha Umer

Safar tum se tum tak by Ayesha Umer download pdf

Safar tum se tum tak by Ayesha Umer Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Ayesha Umer is an emerging new writer and Safar tum se tum tak by Ayesha Umer is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Safar tum se tum tak by Ayesha Umer is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading Safar tum se tum tak by Ayesha Umer. For better result click on the image to zoom it.

Click the link below to download Safar tum se tum tak by Ayesha Umer in pdf.

*******************

Zindagi aye tery naal by Hurram Shah Complete

Rakhat e safar season 2 of dasht e harjaye by Sara Urooj Complete

Dasht e harjaye by Sara Urooj Season 1 Complete

Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

At Prime Urdu Novels: Free pdf Library, we extend a warm welcome to all literature enthusiasts. Our mission is not just to promote literature but to create and propagate quality literature.

If you possess the art of reading, writing, and thinking, have a passion for Urdu literature, and believe you can contribute to the promotion of Urdu literature, we wholeheartedly welcome you.If you aim to spread the positive and constructive message of Pakistan and Islam through Urdu literature, we invite you to join us.

************

Safar tum se tum tak by Ayesha Umer Summary

یہ کہانی ہے زری کی — ایک لڑکی جو محبت میں چٹان کی طرح مضبوط تھی، لیکن قسمت کی آندھیوں نے اُسے بار بار توڑنے کی کوشش کی۔

یہ کہانی ہے اُس سرفراز کی جو اُس کی دنیا تھا… اور ایک خاموش، بےلوث محبّت کرنے والے عثمان کی، جو ہمیشہ اُس کی پرچھائیں بن کر رہا۔

غم، تنہائیاں، بےبسی، قربانیاں، اور ایک لمبا سفر — جہاں زری نے اپنے آپ کو، اپنی حقیقت کو اور سچی محبّت کو پہچانا۔

یہ محض ایک رومانوی کہانی نہیں، یہ محبت، دوستی، خلوص اور قسمت کے امتحان کا وہ سفر ہے… جو آخرکار اُسے واپس لے آیا — “تم سے… تم تک۔”

************

About The Writer, Ayesha Umer : A New Literary Voice

عائشہ عمر — ایک نام، ایک جذبہ۔
لکھنا ان کے لیے صرف فن نہیں بلکہ اظہار کا وہ ذریعہ ہے جس کے ذریعے وہ دلوں کی گہرائیوں کو چھوتی ہیں۔ ان کی تحریر ہر لفظ میں درد، ہر منظر میں جذبات کا طوفان لیے ہوتی ہے۔ ان کا پہلا ناول “Intaha-e-Ishq” محبت، خودداری اور انتقام جیسے گہرے جذبات کا ایسا امتزاج ہے جو قاری کو ایک انوکھے سفر پر لے جاتا ہے۔
ان کا دوسرا ناول “Safar Tum Se Tum Tak” ان لمحوں کی داستان ہے جہاں دل کے فیصلے عقل کے طعنے سہہ کر بھی کبھی نہیں بدلتے۔

عائشہ عمر کا قلم ان لوگوں کے لیے ہے جو اندھیروں میں بھی روشنی کی دستک سننے کا ہنر رکھتے ہیں۔ ان کا لکھنے کا نظریہ خود ان کے الفاظ میں کچھ یوں ہے:

“میں کہانی لکھتی ہوں اُن کے لیے جنہوں نے کبھی محبت میں خود کو کھونا سیکھا ہو، اور ہر صفحہ اُن کا ایک ٹکڑا لے جائے۔”

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Ayesha Umer All Novels Link

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Safar tum se tum tak by Ayesha Umer

“زارا… میں تم سے کچھ کہنا چاہتا ہوں۔ بہت دنوں سے دل میں تھا، لیکن آج ہمت کی ہے۔

میں… میں تم سے محبت کرتا ہوں۔”

زارا کا ہاتھ اُس فائل پر ٹھہرا جو وہ میز پر رکھ رہی تھی۔ چند لمحوں تک خاموشی چھائی رہی، جیسے وقت تھم سا گیا ہو۔ پھر اُس نے دھیرے سے نظریں اٹھائیں، اور بہت سادہ، مگر پُراسرار لہجے میں بولی:

“یہ بات… آپ شادی کے بعد کہتے، تو بہتر ہوتا۔”

سر فراز کا دل ایک پل کو رک سا گیا۔

“زارا… کیا مطلب؟ محبت کا اظہار گناہ ہے کیا؟”

زارا کی آنکھوں میں وہی پرانی جھجک، وہی لرزتی ہوئی معصومیت جھلکی۔

“مجھے نہیں معلوم… لیکن اتنا ضرور سُنا ہے، کہ نکاح سے پہلے ایسی باتیں… اللہ کو پسند نہیں۔

اچھی لڑکیاں… محبت کا اعلان نہیں کرتیں۔”

سر فراز نے اُس کے چہرے کو دیکھا، جیسے وہ پہلی بار اُسے سمجھنے کی کوشش کر رہا ہو۔

“لیکن اگر محبت سچی ہو، تو…؟”

زارا نے نظریں جھکا لیں۔

“تو وہ صبر کرتی ہے… خاموش رہتی ہے… اور دعا کرتی ہے کہ جو اُس کے دل میں ہے، وہی اللہ کی مرضی ہو۔”

سر فراز کچھ لمحے اُسے دیکھتا رہا… پھر دھیرے سے مسکرا کر بولا:

“اچھا… تو تم خاموش دعا کرنے والوں میں سے ہو؟ ٹھیک ہے زارا… میں بھی اب صرف تمہارے حق میں دعا کروں گا۔

اور ہاں، میرا اظہار تمہیں گناہ لگے، لیکن میرا انتظار شاید اجر بن جائے۔”

****************

How To Download Safar tum se tum tak by Ayesha Umer

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 676 Views

Leave a Comment