Ghayat ul sabar by Sundas Mansoor download pdf
Fantasy Based Novels, Horror Novels.
Ghayat ul sabar by Sundas MansoorComplete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Fantasy Based Novels, Horror Novels.
Ghayat ul sabar by Sundas Mansoor is not just a story; it is a journey of patience, trials, and unwavering faith in Allah. This novel, Ghayat ul sabar by Sundas Mansoor,” revolves around characters who endure life’s hardships and, through perseverance, discover the true essence of patience. It beautifully portrays how broken souls find solace in faith and how struggles shape them into stronger individuals.
With deep emotions, relationships, sacrifices, and a strong belief in Allah, Ghayat ul sabar by Sundas Mansoor presents a realistic depiction of life’s ups and downs. There are no bold elements in the story; instead, it is a pure and meaningful narrative that leaves a lasting impact on the reader’s heart.
If you enjoy stories that touch the soul and make you reflect on life, Ghayat ul sabar by Sundas Mansoor is a must-read for you.
Sundas Mansoor is an emerging new writer and Ghayat ul sabar by Sundas Mansoor is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Ghayat ul sabar by Sundas Mansoor is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
************
Ghayat ul sabar by Sundas Mansoor Novel Summary
“غیاتہ الصبر” صرف ایک کہانی نہیں، بلکہ صبر، آزمائش اور اللہ پر کامل یقین کی ایک منفرد داستان ہے۔ یہ ناول ان کرداروں کے گرد گھومتا ہے جو زندگی کی کٹھن راہوں سے گزرتے ہوئے صبر کی حقیقت کو سمجھتے ہیں۔ یہ دکھاتا ہے کہ آزمائشوں میں گھرے دل کس طرح اللہ کے سہارے خود کو سنوارتے ہیں اور صبر کی بھٹی میں کندن بن کر نکلتے ہیں۔
یہ کہانی جذبات، تعلقات، قربانی اور اللہ پر ایمان کی روشنی میں لکھی گئی ہے، جس میں زندگی کے اتار چڑھاؤ کو حقیقت پسندی کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ ناول میں کوئی بولڈ عناصر شامل نہیں، بلکہ یہ ایک پاکیزہ اور سبق آموز تحریر ہے جو قاری کو گہرا سوچنے پر مجبور کر دیتی ہے۔
اگر آپ ایسی کہانیاں پسند کرتے ہیں جو نہ صرف دل کو چھو جائیں بلکہ روح میں بھی اتر جائیں، تو “غیاتہ الصبر” آپ کے لیے ایک بہترین انتخاب ثابت ہوگا۔
************
About The Writer, Sundas Mansoor : A New Literary Voice
سندس منصور نے اپنے ادبی سفر کا آغاز “غیاتہ الصبر” سے کیا، جو ان کا پہلا ناول ہے۔ وہ اسے اپنی تخلیق نہیں بلکہ اللہ کی طرف سے عطا کردہ ایک تحریر سمجھتی ہیں، جو ان سے لکھوائی گئی۔ ان کا ماننا ہے کہ کہانی صرف الفاظ کا مجموعہ نہیں بلکہ ایک ذمہ داری ہے، اور اسی لیے وہ ایسی تحریریں لکھنے کی قائل ہیں جو کسی کے دل میں اثر چھوڑ جائیں۔
بولڈ تحریروں سے ہٹ کر، وہ ایسی کہانیاں تخلیق کرنا چاہتی ہیں جو پاکیزگی اور حقیقت پر مبنی ہوں۔ سندس اپنی فیملی، دوستوں، اور “پرائم ناول ویب سائٹ” کی شکر گزار ہیں، جنہوں نے ان کی تحریر کو سراہا اور انہیں آگے بڑھنے کا حوصلہ دیا۔
سندس منصور کی تحریریں قاری کو نہ صرف متاثر کرتی ہیں بلکہ ان کے اندر صبر اور یقین کی ایک نئی روشنی بھی جگاتی ہیں۔ “غیاتہ الصبر” کے ذریعے وہ اپنے قارئین کو ایک ایسا پیغام دینا چاہتی ہیں، جو دیرپا اثر چھوڑے اور سوچنے پر مجبور کر دے۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Sundas Mansoor All Novels Link
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene Of Ghayat ul sabar by Sundas Mansoor:
دیکھیں میں جانتا ہوں مجھ سے غلطی ہوئی ہے بلکہ گناہ ہوا ہے لیکن یقین جانیں میں لیل کو پہلے بھی پسند کرتا تھا اور امی سب جانتی تھیں آپ چاہیں تو اُن سے خود پوچھ لیں لیکن یہ پسندیدگی محبت میں تب بدلی جب میں بد قسمتی سے وہ گناہ کر چکا تھا
عتیق اُٹھ کے زلیخا بیگم کے پاس آ گیا تھا ان کی حیرانی بھانپتے ہی اُن کے دونوں ہاتھ تھامتے ہوئے تفصیل سے اپنی بات کہہ دی
عتیق یہ نہ ممکن ہے اس دن بھی اور آج ابھی باہر بھی تم خود سے متعلق ارمغان کی نہ پسندیدگی دیکھ چکے ہو
زلیخا بیگم اپنے دونوں ہاتھ بہُت آہستگی سے عتیق کے ہاتھوں سے چھوڑاتی بولیں
خالہ میں جانتا ہوں آپ خالو سے تو بات کریں ارمغان کو میں خود منا لوں گا اس کے پیر بھی پکڑنے پڑے تب بھی بنا کسی ہچکچاہٹ کے پکڑ لوں گا لیکن پلیز میں لیل کو کھونا نہیں چاہتا
عتیق بہت بے بسی سے زلیخا بیگم سے کہہ رہا تھا کہہ کہاں رہا تھا بلکہ ایک درخواست گزار کی طرح درخواست کر رہا تھا
****************
How To Download Ghayat ul sabar by Sundas Mansoor
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 870 Views













