Imtihaan by Mohsana Fatima Amjad download pdf
(Current Episode 4)
Imtihaan by Mohsana Fatima Amjad Complete novel.
Imtihaan by Mohsana Fatima Amjad is a standing ovation to Pure and True love,a love that shows its true meaning,diving into youth’s struggles,divinity and decree,exploring the beauty of depending on the divine and waiting for it to unwind.
Mohsana Fatima Amjad wrote various Urdu novels and an English fiction also,from which is Imtihaan that we are very glad and honored to introduce on our page.
Imtihaan by Mohsana Fatima Amjad is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading Imtihaan by Mohsana Fatima Amjad. For better result click on the image to zoom it.
****************
Download (Latest Episode 4)
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Download (Previous Episodes) Imtihaan by Mohsana Fatima Amjad in pdf.
پچھلی اقساظ پڑھنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں
Download Link (All Episodes)
Online Reading (All Episodes Links)
اگر آپ محسنہ فاطمہ کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
Mohsana Fatima Amjad All Novels Link
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Mujhy azmany waly mujhy azmaa ke roye by Zariya Complete
Tu bewafa na tha by Sandal Malik Complete
Junoon e shiddat by Khizra Shakeel and Areeba Afzal Complete
************
Imtihaan by Mohsana Fatima Amjad Summary
خاندانی اختلافات اور چاروں طرف افراتفری کے باعث، 2 نوجوانوں کی خفیہ محبت اذیتوں کا سامنا کرتی ہے۔ اپنی ناپختگی کے باوجود، دونوں اپنے والدین کو مایوس نہ کرنے کا اور اپنے دلوں کے ساتھ اکیلے رہنے کا فیصلہ کرتے ہیں اور زندگی بھر اپنے متوازی راستوں پر چلتے ہوئے، کسی کو گزرے طوفان کی خبر بھی نہیں ہونے دیتے…
اس سمجھوتے کے بعد بھی انہیں اپنے سفر میں بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے وہ زندگی اور محبت کی گہرائیوں کو خوب اچھے سے سمجھنے کے قابل ہو جاتےہیں۔ پر کیا وہ دوبارہ کبھی مل پائیں گے یا انہی پیچیدگیوں میں مر جائیں گے۔۔!؟ کیا اُنکی قربانی کسی قابل بھی ہوگی؟ کیا اُنکی محبت کو مل پائے گا دوسرا موقع..!؟!!!
************
About The Writer, Mohsana Fatima Amjad : A New Literary Voice
:اردو ادب کی ابھرتی ہوئی ناول نگار- محترمہ محصنہ فاطمہ امجد
محصنہ فاطمہ امجد ایک نئی اور ابھرتی ہوئی ناول نگار ہیں جو ناولز اور کہانیاں لکھنا پسند کرتی ہیں، جن سے ان کے ناظرین کو کہانیوں کے ساتھ جڑنے کا اور کرداروں کو محسوس کرنے کا ایک منفرد ہی انداز اور موقع ملتا ہے۔۔
چھوٹی سی عمر سے ہی لکھنے اور اپنے خیالات کا اظہار کرنے کا شدید جذبہ رکھنے والی اس مصنفہ کے پاس ان کہی باتوں، خوابوں اور خیالی موضوعات کو زندہ کرنے کی قابلیت ہے، جنہیں وہ اپنی بہترین الفاظ کی مجموعہ سازی اور منفرد تحریری انداز سے پیش کرتی ہیں، جو قارئین کی توجہ حاصل کرتا ہے اور ان کے دلوں سے جڑ جاتا ہے۔
:محصنہ فاطمہ کا اردو ادب کا سفر
شروع سے ہی، محصنہ فاطمہ نے اردو ثقافت اور ادب کے ساتھ گہرا تعلق محسوس کیا، اور اردو زبان کے لیے محبت مختلف تحریروں میں بدلتی گئی، پھر کہانیاں، اور آخر کار ناولز لکھنے کا سلسلہ شروع ہوا۔ ان کی پہلی تحریر 2015 میں لکھی گئی اور اس کی خوب تعریف کی گئی،
جب انہوں نے تتلی پر ایک مختصر نظم لکھی۔ یہی وہ وقت تھا جب انہیں ایک ڈائری تحفے میں ملی تاکہ وہ لکھنے اور اپنی پسند کے بارے میں جان سکیں۔ پھر اقتباسات، کہانیاں اور گیتوں سے کئی ڈائریاں بھری گئیں،، یہاں تک کہ انہوں نے اپنی پہلی طویل کہانی یا ناول کی طرح ایک کہانی لکھی۔
:محترمہ محصنہ فاطمہ کا پہلا ناول — ان کی لکھائی میں ایک اہم موڑ
محترمہ محصنہ فاطمہ نے اپنا پہلا اردو ناول 2020 میں لکھا، اور یہ ان کے سفر میں ایک اہم موڑ تھا جس کے بعد انہوں نے ناول نگاری کی طرف رجحان بڑھایا۔ اس طرح سے انہوں نے اپنے لکھنے کے ایک نئے رخ کو پہچانا، ایک ایسا رخ جو وہ سمجھتی تھیں کی لوگوں کے دلوں کو چھو لے گا۔
:محصنہ فاطمہ کی ناول نگاری کی طرف بڑھتی لگن
2020 کے بعد جب محصنہ فاطمہ کو یہ احساس ہوا کہ بہت سے الفاظ اور جذبات انکہے ہیں اور جن سے معاشرے کی ترقی ممکن ہے، تو انہوں نے مختلف اردو ناولز اور ایک انگریزی فکشن بھی لکھا، جن میں امتحان ہم بڑی خوشی اور فخر کے ساتھ اپنے صفحہ پراُمتعارف کروا رہے ہیں۔
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Imtihaan by Mohsana Fatima Amjad
ارحم کو اب اپنی بیوقوفی کا احساس ہو رہا تھا۔وہ اُسے پھر رد کر گئی، چھوڑ گئی۔۔”میں نے سوچا تھا میرے ڈوبتے دل کو کشتی مل جائے گی،پر کنارہ تو اب جیسے دور دور تک نظر نہیں آتا۔۔۔” پھر کچھ دیر بعد پھر جھمکوں کو اٹھا لیا، اپنے پاس رکھ لیا،، “میں پھر بھی تمہیں چاہوں گا،،، بنا کسی حد کے، بنا کسی شرط کے۔۔”۔
حنا(سخت لہجے سے): میں اس امید میں تھی کہ اتنا سب ہونے کے بعد تم حقیقت قبول کر چکے ہو گے، اس چاہت کی خواہش کو تو سمجھتی ہوں میں پر ہر چیز کی حد ہوتی ہے۔
ارحم: حد ٹوٹ بھی تو سکتی ہے۔۔۔۔
حنا: میرے لیے یہ حد پتھر پر لکیر ہے (خاموشی) (حنا جھمکے اتار لیتی ہے) “میں نے یہ جھمکے اس ارحم کی یاد میں رکھے تھے جو بہت دور جا چکا، پر آج جب وہ اسی طرح میرے سامنے کھڑا مجھے حدوں کو توڑنے پر مجبور کر رہا ہے، جو میرے دل کو توڑ رہا ہے تو یہ یاد بھی اس کے قابل نہیں۔۔ اور ویسے بھی، جب لوگ پاس آ جائیں نا ، تو یادوں کی قدر نہیں رہتی۔۔۔”۔
وہاں ہر طرف دھول اور مٹی، کالک، دھواں اور اتنی بری حالت میں پڑے لاشے، وہ حصہ بالکل برباد تھا،، اور اسے رہ رہ کر وہ وقت یاد آیا جب پہلی بار اس نے ہسپتال میں اسے مرتے دیکھا۔۔۔
سمجھ نہیں آتا تھا کہ وہ خوش ہو یا ڈرے کہ جو بات وہ اس ڈر سے نہ کہتی کہ انسوں کا فوارہ نکل آئے گا وہ اس کی امی کب کی سمجھ گئی تھیں۔ اس نے تڑپ کر ماں کو دیکھا، ‘امی’ آنسو آنے لگے تھے۔ فاتحہ بھی مسکرا رہی تھی۔وہ ماں سے گلے لگ گئی۔۔
“کوئی اُمید نہیں رہی،کوئی نشان نہیں رہا۔کیا یہ سب اس قابل تھا؟۔۔۔۔اللہ جی مجھے معاف کر دیں۔ میں نے غلطی کی۔ یہ مسکان بالکل بکھر گئی ہے۔ اب بابا کی وہ مسکان نہیں رہی۔” پھر اس نے وہ بالیاں بھی غصے میں پھینک دیں۔بہت روئی، بستر پر کروٹیں لے لے کر تڑپ رہی تھی۔۔۔
************
How To Download Imtihaan by Mohsana Fatima Amjad
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 601 Views

















