Ant al Hayat by Haya Noor Complete novel pdf

Ant al Hayat by Haya Noor Complete novel

(Current Episode 18)

Ant al Hayat by Haya Noor Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out Enemy to Lovers, ChildHood Lovers. Story of the novel revolves around Family Cousin Marriage Based, Forced Marriage Based novels.

Haya Noor is an emerging new writer and Ant al Hayat by Haya Noor is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Ant al Hayat by Haya Noor is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading Ant al Hayat by Haya Noor. For better result click on the image to zoom it.

****************

Download (Latest Episode 18)

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Writer illustration

About the Writer

Haya Noor

Explore more Urdu novels by Haya Noor, including stories for readers who enjoy Urdu fiction.

View All Novels by This Writer →

Download (Previous Episodes) Ant al Hayat by Haya Noor in pdf.

پچھلی اقساظ پڑھنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں

Download Link (All Episodes)

Download LinkDownload Link
Episode 1Episode 2
Episode 3Episode 4
Episode 6, 7Episode 8
Episode 9Episode 10
Episode 11Episode 12
Episode 13Episode 14
Episode 15Episode 16
Episode 17

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1Episode 2Episode 3Episode 4
Episode 5Episode 6, 7Episode 8Episode 9
Episode 10Episode 11Episode 12Episode 13
Episode 14Episode 15Episode 16Episode 17

اگر آپ حیا نور کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دئے گئے لنک کو اوپن کریں

Haya Noor All Novels Link

Tery hissar main by Aleeya Khan Complete

Nafrat e ishq by Mahra Shah Season 1 Complete

Mera maan ho tum by Aimen Raza Season 2 Complete

************

Ant al Hayat by Haya Noor Summary

یہ کہانی ہے پولیس افسر اور پولیس سے نفرت کرنے والی حساس لڑکی کی،یہ کہانی ہے کزنز کی جو ایک ہی خاندان سے منسلک ہے۔

یہ کہانی ہے مختلف کرداروں کی، محبت پر یقین کی،محبت میں سب کچھ سہہ کر محبت کا سر بلند کرنے کی،محبت میں ازیت کی،محبت کو سمجھنے کی،محبت کے زریعے محبوب کو بدلنے کی کوشش کی،محرم کو جاننے کی،ایسی لڑکی کی جس کا محبت پر سے یقین اٹھ گیا لیکن کیا وہ دوبارہ محبت کر پائے گی؟،

کیا دوسرے انسان کی محبت اس کے دل میں محبت کا دیا روشن کر دے گی؟، یہ کہانی ہے اس لڑکی کی جو محبت تو کرتی ہے مگر محبت ہوتی کیا ہے اسے معلوم نہیں،

یہ کہانی ہے ایسے شخص کی جو اپنی محبت کے لئے سب کچھ کرنے کو تیار ہے،یہ کہانی ہے ایسے شخص کی جو محبت کو فریب سمجھتا ہے،تو کیا یہ سب کردار محبت کو محبت اور محرم کو انت الحیات سمجھ پائیں گے؟

************

About The Writer, Haya Noor : A New Literary Voice

حیا نور ایک ابھرتی ہوئی اور باصلاحیت اردو ناول نگار ہیں، جو جذبات، رشتوں اور سچائیوں سے بھرپور کہانیاں تخلیق کرنے کا ہنر رکھتی ہیں۔ ان کے قلم میں سادگی کے ساتھ ساتھ ایک ایسی کشش ہے جو قاری کو کہانی کے ہر صفحے سے جوڑے رکھتی ہے۔

ان کا جاری ناول

“Ant al Hayat by Haya Noor”

ایک دل کو چھو لینے والی کہانی ہے، جس میں خاندانی رشتے، زبردستی کی شادی، دشمنی سے محبت تک کا سفر، بچپن کی چاہت، اور ایک پولیس افسر کی سنجیدگی کو ایک حساس لڑکی کے جذبوں سے جوڑا گیا ہے۔

حیا نور کی خاص بات ان کا کردار نگاری میں گہرا مشاہدہ اور محبت جیسے جذبے کو حقیقت سے قریب تر انداز میں پیش کرنا ہے۔ وہ ہر قسط کے ساتھ قاری کو ایک نئی گہرائی میں لے جاتی ہیں، جہاں ہر جذبہ، ہر رشتہ، اور ہر آزمائش زندہ محسوس ہوتی ہے۔

ان کا انداز تحریر نہ صرف کہانی سناتا ہے، بلکہ احساس دلاتا ہے۔ اگر آپ جذبات، رشتے، اور محبت سے جڑی کہانیوں کے شوقین ہیں تو “انت الحیات” اور حیا نور کا قلم آپ کو مایوس نہیں کرے گا۔

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Ant al Hayat by Haya Noor

” آاااااااااا مامااااااااااااا ” حوریہ چیخی تھی اور اس کی آواز پورے چوہدری ویلا کے ہر کمرے میں پہنچی تھی۔

” یا اللہ خیر “ارحا پڑھنے میں مصروف تھی کہ حوریہ کی  آواز سن کر فوراً کمرے سے باہر آئی ، اب وہ تیزی سے سیڑھیاں اتر رہی تھی۔ گھر میں کوئی نہیں تھا سب خواتین شاپنگ پر گیئں ہوئیں تھی اور مرد حضرات اپنے کاروبار کے سلسلے میں گھر سے باہر تھے گھر میں صرف ارحا تھی اور دس سال کے یہ چھوٹے چھوٹے بچے۔

” کیا ہوا ہے ؟ ” ارحا نے پوچھا ساتھ میں وہ اپنا سانس بھی بحال کر رہی تھی۔

” آپی اس نے میری پینٹنگ خراب کر دی ہے۔ ” حوریہ روتے ہوئے ارحا کو بتا رہی تھی جب کہ اس کی انگلی کا اشارہ حنان کی جانب تھا۔

Ant al Hayat by Haya Noor

” نہیں آپی میں نے کچھ نہیں کیا، میں تو بس جوس پی رہا تھا۔ ” حنان کو پتہ چل چکا تھا کہ اب اس کی خیر نہیں۔

” آپی اس نے جوس میری پینٹنگ پر گرایا ہے۔ ” حوریہ

” کیوں گرایا جوس تم نے اس کی پینٹنگ پر؟ ” ارحا نے اونچی آواز میں حنان سے پوچھا۔

” نہیں آپی وہ ۔ ۔ ۔ ” حنان سے آگے بولا نہیں گیا، اس کا چہرہ اب رونے والا ہو گیا تھا۔

” اگر اب تم نے کچھ کیا تو ایک زور دار تھپڑ پڑے گا تمہیں۔ ” ارحا حنان کو دانٹ رہی تھی کیونکہ وہ جانتی تھی کہ حنان کس بلا کا نام ہے۔

” چلو اب تم رو نہیں دوبارہ پیںٹنگ بنا لو یا اپنے کمرے میں چلی جاؤ۔ ” ارحا نے حوریہ کے سر پر ہاتھ پھیڑ کر اسے پیار کیا۔

Ant al Hayat by Haya Noor

” اوکے آپی۔ ” حوریہ

” ہوم ورک کیا ہے تم نے؟ ” ارحا اب حنان سے پوچھ رہی تھی۔

“نہ ۔ ۔ نہیں ” حنان نے ڈرتے ہوئے کہا۔

” اب وہ کون کرے گا؟ ، جلدی جوس فینش کرو اور کمرے میں جا کر ہوم ورک کرو۔ ” ارحا حنان پر برہم ہوئی۔

**************

How To Download Ant al Hayat by Haya Noor

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 1.2K Views

1 thought on “Ant al Hayat by Haya Noor Complete novel”

Leave a Comment