Kaanch Sa Dil by Syeda Noor-ul-ain : A Heartfelt Urdu Novel on Love, Pain, and Self-Discovery

Kaanch Sa Dil by Syeda Noor-ul-ain

(Current Episode 1)

Kaanch Sa Dil by Syeda Noor-ul-ain Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Importance Of Passion and Profession.

Syeda Noor-ul-ain is an emerging new writer and Kaanch Sa Dil by Syeda Noor-ul-ain is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Kaanch Sa Dil by Syeda Noor-ul-ain is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

************

Kaanch Sa Dil by Syeda Noor-ul-ain Novel Summary

“کانچ سا دل” سیدہ نورالعین کا ایک منفرد ناول ہے، جو محبت اور خوابوں کی دنیا کے گرد گھومتا ہے۔ یہ کہانی جذبے اور پیشے کی اہمیت کو اجاگر کرتی ہے، جہاں ایک کردار اپنی محبت میں بے حد جذباتی ہے، جبکہ دوسرے کے لیے خوابوں کی تعبیر سب سے زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔

کہانی ان لوگوں کے احساسات اور جدوجہد کو بیان کرتی ہے، جو اپنے خوابوں اور محبت کے درمیان ایک توازن قائم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ کبھی محبت خوابوں پر حاوی ہو جاتی ہے، تو کبھی خواب محبت کو پیچھے چھوڑ دیتے ہیں۔ یہی کشمکش ناول کی اصل جان ہے۔

“Kaanch Sa Dil by Syeda Noor-ul-Ain” ایک ایسا سفر ہے، جہاں جذبات نازک کانچ کی طرح ٹوٹنے کے قریب ہوتے ہیں، مگر خوابوں کی روشنی انہیں جوڑنے کی کوشش کرتی ہے۔ کیا محبت اور خواب ایک ساتھ چل سکتے ہیں؟ یا کسی ایک کو قربان کرنا ہی پڑے گا؟ ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے اس خوبصورت کہانی کا حصہ بنیے!

************

About The Writer, Syeda Noor-ul-ain : A New Literary Voice

سیدہ نور العین ایک باصلاحیت مصنفہ ہیں، وہ ہمیشہ ایسے موضوعات پر لکھتی ہیں جو انسانی زندگی کے لیے ضروری اور قابلِ غور ہوتے ہیں۔

ان کے ناولز اور مضامین میں نفسیات، خود کی بہتری، محبت، تعلقات کی اہمیت اور ان میں موجود احساسات کے بارے میں گہرا شعور پایا جاتا ہے۔ وہ اپنے مشاہدات، تجربات اور زندگی کے حقیقی واقعات کو کہانیوں کی صورت میں پیش کرتی ہیں تاکہ قارئین کو مثبت سوچ اور حوصلہ افزائی کا پیغام دیا جا سکے۔

انہیں امید ہے کہ قارئین کو یہ کہانی پسند آئے گی۔ مزید اقساط اور نئی تحریروں کے لیے ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ضرور فالو کریں۔

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Syeda Noor-ul-ain All Novels Link

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Kaanch Sa Dil by Syeda Noor-ul-ain

عینا:”بات کیا ہے کوئی بتائے گا مجھے آخر کیا چل رہا ہے یہ سب؟”…

ساعقہ:”ایکچولی! ہم نے تو آسایمینٹ بہت پہلے ہی بنا لئے تھے… اور بلکہ تمھارا  بھی بنا لیا تھا بس تمھے تنگ کر رہے تھے!”….

رمیز:”ہاں ہاں بلکل!”…

عینا:”میں تو ڈر ہی گئ تھی یار….!”

ساعقہ:”تو چلو پھر چلتے ہیں لیکچر شروع ہونے والا ہے…!”

رمیز:”ہاں ہاں چلو..!”

عینا:”سوری یار میں نے اکیلے ہی بنا لیا مجھے لگا کے شاید تم دونوں نے بھی بنا لیا ہوگا!”…

رمیز:”ارے!”…

ساعقہ:”چندہ! تمھے اتنا سوچنے کی ضرورت نہیں ہے… پہلے تم نے بھی تو بہت کچھ کیا ہے اگر کبھی ہم بھی کرلے تو کیا ہوا؟”..

عینا خوش ہوتے ہوئے کہتی ہے کہ:”میں بہت خوش نصیب ہوں یار… تم دونوں میرے دوست ہو!”…

رمیز:”ارے خوش نصیب چلئے ورنہ لیکچرار نہ ہم تینوں کو کلاس سے چلتا کردے گے!”…

عینا ہنستی ہے-

****************

Click the link below to download Kaanch Sa Dil by Syeda Noor-ul-ain in pdf.

Download Link (All Episodes)

Download Link 1Download Link 2
Episode 1Episode 1

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1

Dar e ishq per by Syeda Sehar Syedzadi

Mister right by Manal Sana Complete novel

Rula k gaya Ishq tera by Rimsha Hussain

Kaanch Sa Dil by Syeda Noor-ul-ain Episode 1 Online Reading

How To Download Kaanch Sa Dil by Syeda Noor-ul-ain

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 552 Views

Leave a Comment