La hub by Eman Babar (New Edition) Complete novel download pdf

La hub by Eman Babar (New Edition) Complete novel download pdf

La hub by Eman Babar

(New Edition)

La hub by Eman Babar (New Edition) complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around love story. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.

Eman Babar is an emerging new writer and La hub by Eman Babar (New Edition) is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers including

Maqsad e hayat by Eman Babar Complete novel download pdf

Thokar by Eman Babar Complete novel download pdf

Mamta by Eman Babar Complete novel download pdf

La hub by Eman Babar Complete novel download pdf

Sibghatullah short story by Eman Babar Complete novel download pdf

Tu jo hai sath mere by Eman Babar Complete novel download pdf

Ashk e zindagi by Eman Babar Complete novel download pdf

Vlogger girl novel by Eman Babar download pdf

Sibghat Allah short english story by Eman Babar

Yaram biya by Eman Babar Complete novel

Ajnabi si zindagi by Eman Babar Complete novel

are some of her most popular novels. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

La hub by Eman Babar (New Edition) Complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

************

La hub by Eman Babar (New Edition) Summary

— ایک کچی عمر کی خاموش چیخ

یہ محض ایک کہانی نہیں، بلکہ ایک آئینہ ہے اُن جذبوں کا جو وقت سے پہلے جوان ہو جاتے ہیں۔ یہ زین اور زرا کی کہانی ہے — دو ناسمجھ دل، جو ایک ایسی محبت میں بندھ جاتے ہیں جو نہ وقت کی تاب رکھتی ہے، نہ شعور کی گہرائی۔

ابتدا میں سب کچھ کسی خواب کی مانند ہوتا ہے۔ چھوٹی چھوٹی باتوں میں خوشی، نظروں کے خاموش پیغام، اور دل کے اندر چپ چاپ دھڑکنے والی وہ بےنام خواہش… لیکن وقت کب خوابوں کو حقیقت کی سخت زمین پر لا پٹختا ہے، انہیں معلوم ہی نہ ہو سکا۔

غلط صحبتوں نے ان کے دلوں کو آلودہ کر دیا، اور دوستوں کے نقاب پوش مشوروں نے ان کی سوچ کو دھندلا کر دیا۔ وہ چلتے رہے ایک ایسے راستے پر جہاں نہ منزل تھی، نہ رہنما۔

زین اور زرا ایک دوسرے کو تھامنے کی کوشش تو کرتے رہے، مگر خود اندر سے بکھرتے گئے۔

اور پھر ایک دن… سب کچھ چپ ہو گیا۔

جو باقی رہ گیا، وہ صرف خاموشیاں تھیں — ایسی خاموشیاں جو چیخ چیخ کر اُن لمحوں کو پکارتی تھیں جو شاید کبھی سچے تھے، مگر ناپختگی اور بےبسی نے اُنہیں جلا دیا۔

“لا حُب” ایک یاد دہانی ہے کہ ہر وہ جذبہ جو محبت کہلانے کا دعویٰ کرے، وہ محبت نہیں ہوتا۔ بعض اوقات، یہ صرف ایک عارضی بھٹکاؤ ہوتا ہے… ایک خلا کو بھرنے کی ناکام کوشش… اور بعض اوقات، “لا حب” ہی اصل حقیقت ہوتی ہے۔

************

About The Writer, Eman Babar : A New Literary Voice

ایمن بابر ایک ابھرتی ہوئی اردو فکشن رائٹر ہیں جنہوں نے کم عرصے میں اپنی منفرد تحریروں سے قارئین کے دل جیت لیے ہیں۔ ان کا اندازِ تحریر جذبات، رشتوں، محبت اور حقیقت کی عکاسی کرتا ہے، جو قاری کے دل کو چھو لیتا ہے۔ ایمن بابر کہانیوں میں گہرے احساسات، نرم جذبات اور سادہ مگر پُراثر زبان کے ذریعے قارئین کو اپنی تحریروں سے جوڑ لیتی ہیں۔

ایمن بابر کی تحریریں خاص طور پر ان لوگوں کے لیے ہوتی ہیں جو محبت، قربانی، جدائی، اور زندگی کی کٹھن حقیقتوں سے گزرے ہوں۔ ان کے ناولز میں سچائی اور جذبات کا حسین امتزاج نظر آتا ہے۔ “وہ آخری ساتھ” جیسے ناولز ان کی حساس سوچ، مضبوط کردار نگاری اور گہرے پیغام کی جھلک پیش کرتے ہیں۔

ایمن بابر کا مقصد صرف کہانیاں لکھنا نہیں بلکہ دلوں تک پہنچنا اور قاری کو اپنی تحریروں میں کھو جانے کا احساس دینا ہے۔ ان کی تحریریں نہ صرف تفریح فراہم کرتی ہیں بلکہ سوچنے پر بھی مجبور کرتی ہیں۔

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Eman Babar All Novels Link

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of La hub by Eman Babar (New Edition)

“کہاں تھا تو ٹائم دیکھا ؟؟” مطیف نے غصے سے کہا ۔۔

“یار بس تیار ہو رہا تھا ” ہستے ہوئے زین نے کہا ۔۔

وہ تیار ہونے میں وقت لیتا تھا ۔۔ اور اپنے سب دوستوں میں سب سے زیادہ ماڈرن بھی وہی تھا ۔۔ اُس کی میٹھی گفتگو سب کو بہت پسند تھی ۔۔ لیکن اپنے اس  ڈریسنگ کی وجہ سے اُس کو بہت تنقید کا نشانہ بنایا جاتا تھا۔ گھر میں سب سے چھوٹا وہی تھا اور اُس سے بڑی ایک بہن تھی ۔۔۔ جو اُس کو ہر معاملے میں سپورٹ کرتی تھی ۔

“چلو سٹارٹ کرتے ہیں آگے ہی بہت وقت ہوگیا ” مطیف نے کہا ۔

“اوکے !!”

وہ سب لوگ کیمرہ وغیرہ لے کر پارک میں داخل ہوئے ۔۔ زین سب سے آگے تھا جبکہ باقی لڑکے اُس کے پیچھے آرہے تھے ۔

“چلو زین بتاؤ کہاں pic لینی ہے ؟” مطیف نے پوچھا  ۔۔

“مم.۔۔۔ this way ” زین نے ایک جگہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اُس کو بتایا ۔

اپنی personality کے ساتھ ساتھ وہ ایک ماہر فوٹو گرافی بھی کرنا جنتا تھا۔۔ یہی وجہ تھی کہ اُس کو سب لوگ اپنے ساتھ لے جاتے تھے۔

“بھائی وہ دیکھ تُجھے ہی دیکھ رہی ” زین فوٹو لے رہا ہوتا کہ اُس کا دوست اُس کو کان میں بتاتا کہ ایک لڑکی اُس کو مسلسل دیکھ رہی ہے ۔

“واہ یار کل سکول میں ایک لڑکی نے تُجھے خط لکھا اور آج یہ دیکھ رہی ” مطیف  اُس کو کہتا ۔۔

” بس یار چھوڑ ان کا تو کام ہی یہی ہے ” زین بات بدل دیتا۔

****************

How To Download La hub by Eman Babar (New Edition)

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 535 Views

Leave a Comment