Mera ishq tu tu meri saltanat by Bela Rajpoot Download pdf

Mera ishq tu tu meri saltanat by Bela Rajpoot

Mera ishq tu tu meri saltanat by Bela Rajpoot download pdf

Mera ishq tu tu meri saltanat by Bela Rajpootcomplete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around love story. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.

Mera ishq tu tu meri saltanat by Bela Rajpoot Complete novel download pdf

Dastan abhi baqi hai by Bela Rajpoot Complete novel download pdf

Ik wari aa jaa novel by Bela Rajpoot download pdf

are some of his most popular novels. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Mera ishq tu tu meri saltanat by Bela Rajpoot Complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Bela Rajpoot is an emerging new writer and Mera ishq tu tu meri saltanat by Bela Rajpoot is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers including

************

Mera ishq tu tu meri saltanat by Bela Rajpoot Novel Summary

“میرا عشق تُو تُو میری سلطنت” بیلا راجپوت کا تحریر کردہ ایک رومانوی اردو ناول ہے جو محبت، رومانویت، اور سماجی مسائل پر مبنی ہے۔ کہانی کا مرکزی خیال محبت اور اس سے جڑے جذبات کے گرد گھومتا ہے، جہاں مصنفہ نے محبت، رومانویت، مذہب، اور روحانیت جیسے موضوعات کو مختلف ثقافتوں کے تناظر میں پیش کیا ہے۔

ناول میں معصوم ہیروئن اور سخت مزاج ہیرو کے کرداروں کے ذریعے کہانی کو دلچسپ بنایا گیا ہے، جو قاری کی توجہ کو باندھے رکھتے ہیں۔

اس کے علاوہ، کہانی میں سماجی اور خاندانی مسائل کی نشاندہی بھی کی گئی ہے، جو معاشرتی حقیقتوں کی عکاسی کرتی ہے۔

************

About The Writer, Bela Rajpoot : A New Literary Voice

بیلا راجپوت ایک ابھرتی ہوئی مصنفہ ہیں جنہوں نے اردو ادب میں اپنی منفرد تحریری انداز سے پہچان بنائی ہے۔ ان کے مشہور ناولز میں “میرا عشق تُو تُو میری سلطنت”، “داستان ابھی باقی ہے”، اور “اک واری آ جا” شامل ہیں۔
ان کی تحریریں رومانوی اور سماجی موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں، جہاں وہ محبت اور جذبات کو حقیقت پسندانہ انداز میں پیش کرتی ہیں۔ ان کا منفرد اندازِ تحریر اور جذبات کی عکاسی قارئین کو متاثر کرتی ہے، جو ان کی مقبولیت کا باعث ہے۔

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Bela Rajpoot All Novels Link

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Mera ishq tu tu meri saltanat by Bela Rajpoot

ازلان نے بیگز کے ایک گارڈ کے سینے میں گولی اتاری جب اسکی نظر سلطان بیگ کے وجود پر گئی ۔۔۔

جس میں تھوڑی تھوڑی ہلچل ہو رہی تھی ۔۔۔۔

اسنے اپنے آس پاس جگہ صاف دیکھ کر اپنا رخ اسکی طرف کیا ۔۔۔۔

اور اسکے پاس پہنچ کر نیچے کی طرف جھکا ۔۔۔

جب سلطان بیگ نے آہستہ سے کراہتے اپنی آنکھیں کھولیں۔۔۔۔

ا ازلان ۔۔۔پ پلیز ۔۔۔ا ایک ب بار ح حیا سے ملنے دو ۔۔۔

م مجھے اس س سے معافی م مانگنی ہے ۔۔۔۔

سلطان بیگ نے درد سے کراہتے اپنی کراہوں کے درمیان کہا تو ازلان نے دو منٹ اسے دیکھا اور پھر ایک دم سے قہقہہ لگایا ۔۔۔

تم سلطان بیگ ۔۔۔

تم کسی کی معافی کے قابل نہیں ہو ۔۔۔

اور میری ڈول کی معافی کے قابل تو بالکل نہیں ۔۔۔

اب سکون سے مرو اور دھرتی کا سارا بوجھ کم کرو ۔۔۔۔

ازلان نے سنجیدگی سے ایک ایک لفظ چبا چبا کر کہا ۔۔۔

اور پھر اپنی گن کی بیک سائیڈ کو اسکے زخم پر رکھ کر زور سے دبایا۔۔۔۔

آہہہ ۔۔۔

ت تم لوگ آ آئرہ ک کو نہیں ڈ ڈھونڈ پ پاؤ گے ۔۔۔

اسنے ہ ہی تم لوگوں کے مینشن کے سارے کیمراز ہیک کیے ہوئے ہیں ۔۔۔

اور اسکا مطلب جانتے ہو نا ۔۔۔

ہاہاہا تم لوگ تو تباہ۔۔۔۔

سلطان بیگ نے اپنا مکروہ سا قہقہہ لگاتے ہوئے اسے کہا جب اسے اپنے پاس ہی کچھ گرنے کی آواز آئی۔۔۔۔

تم دونوں نے سب کچھ اکٹھا کیا تو میں نے سوچا تم دونوں کو موت بھی اکٹھی دوں۔۔۔۔

شاہویز جس نے آئرہ بیگ کا ادھ مرا وجود اسکے پاس کا کر گرایا تھا ۔۔۔

****************

How To Download Mera ishq tu tu meri saltanat by Bela Rajpoot

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 834 Views

Leave a Comment