Dastan abhi baqi hai by Bela Rajpoot download pdf
Dastan abhi baqi hai by Bela Rajpootcomplete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around love story. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Bela Rajpoot is an emerging new writer and Dastan abhi baqi hai by Bela Rajpoot is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers including
Mera ishq tu tu meri saltanat by Bela Rajpoot Complete novel download pdf
Dastan abhi baqi hai by Bela Rajpoot Complete novel download pdf
Ik wari aa jaa novel by Bela Rajpoot download pdf
are some of his most popular novels. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Dastan abhi baqi hai by Bela Rajpoot complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
************
Dastan abhi baqi hai by Bela Rajpoot Novel Summary
“داستان ابھی باقی ہے” بیلا راجپوت کا تحریر کردہ ایک رومانوی اردو ناول ہے جو محبت، جذبات اور سماجی مسائل پر مبنی ہے۔ کہانی کے مرکزی کرداروں کے درمیان محبت اور مشکلات کی داستان پیش کی گئی ہے، جہاں مصنفہ نے محبت کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کیا ہے۔ ناول میں جذبات کی گہرائی اور کرداروں کی نفسیاتی کیفیت کو بخوبی بیان کیا گیا ہے، جو قارئین کو کہانی سے جڑے رکھتے ہیں۔ بیلا راجپوت کی تحریر کی خاصیت ان کا سادہ اور دلکش انداز ہے، جو قارئین کے دلوں کو چھو لیتا ہے۔
************
About The Writer, Bela Rajpoot : A New Literary Voice
بیلا راجپوت ایک ابھرتی ہوئی مصنفہ ہیں جنہوں نے اردو ادب میں اپنی منفرد تحریری انداز سے پہچان بنائی ہے۔ ان کے مشہور ناولز میں “میرا عشق تُو تُو میری سلطنت”، “داستان ابھی باقی ہے”، اور “اک واری آ جا” شامل ہیں۔
ان کی تحریریں رومانوی اور سماجی موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں، جہاں وہ محبت اور جذبات کو حقیقت پسندانہ انداز میں پیش کرتی ہیں۔ ان کا منفرد اندازِ تحریر اور جذبات کی عکاسی قارئین کو متاثر کرتی ہے، جو ان کی مقبولیت کا باعث ہے۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Bela Rajpoot All Novels Link
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Dastan abhi baqi hai by Bela Rajpoot
امم زیرک ۔۔۔۔
ائش نے دھڑام سے کمرے کا دروازہ کھولتے نرمی سے اسے بلایا ۔۔۔۔
جو پر بار کی طرح اب بھی اپنی فائل میں سر گھسا کر بیٹھا تھا ۔۔۔۔
اس عرصے میں وہ از حد سنجیدہ ہوگیا تھا ۔۔۔۔
اس عرصے نے اس سے اسکی رہی سہی مسکان بھی چھین لی تھی ۔۔۔۔
کبھی کبھار زاور کی وجہ سے مسکراتا یا آئش کی وجہ سے ۔۔۔۔
ورنہ تو شاید ہی وہ جی رہا تھا بس ۔۔۔۔
ہمم۔۔۔۔
اسنے ایسے ہی اپنا سر اوپر اٹھائے بغیر کہا ۔۔۔۔
کتنے بے مروت ہو بیوی کو دیکھے بغیر بھی کوئی جواب دیتا ہے کیا ۔۔۔۔
آئش نے اپنے قدم اندر کی طرف بڑھاتے منہ بسورتے کہا ۔۔۔۔
ان دونوں کی شادی کچھ ٹائم۔پہلے ہی ہوئی تھی ۔۔۔۔تقریبا دو ماہ پہلے ۔۔۔۔
یہ سب بھی زاور نے ہی کروایا تھا ۔۔۔۔
کیونکہ اسے زیرک کو اپنے خول سے نکالنا تھا ۔۔۔۔اسے پتا تھا وہ آئش سے آج بھی اتنی ہی محبت کرتا ہے پر ہاں کرنے سے انکاری ہے ۔۔۔۔
پہلے پہل زیرک نہیں مانا ۔۔۔۔
کیونکہ اسکی آج بھی وہی شرط تھی جو دو سال پہلے تھی ۔۔۔۔
اسے پتا تھا آئش کبھی بھی اسکی شرط نہیں مانے گی ۔۔۔۔
پر اسے کیا پتا تھا اب اسکے عشق کی جگہ اسنے خود لے لی تھی ۔۔۔۔
زیرک کی وجہ سے اسنے اپنا پیشن اپنا عشق بائیک ریسنگ چھوڑ دی تھی ۔۔۔۔اسی وجہ سے پہلے بھی وہ الگ ہوئے تھے ۔۔۔۔۔
اسکے اتنے بڑے قدم کے بعد زیرک کے پاس کوئی دلیل نہیں تھی ۔۔۔۔
اور اسنے دل و جان سے آئش کو اپنی بیوی بنا لیا تھا ۔۔۔۔
وہ جتنا ہی سنجیدہ سہی ۔۔۔۔پہلے جیسا نا سہی پر آج بھی تمیز کے دائرے میں رہنے والا تھا ۔۔۔۔
آئش کا ہر نخرہ ہر چونچلا اسکی سر آنکھوں پر ہوتا تھا ۔۔۔۔
پر زاوش کی کمی آج بھی اسے اپنی زندگی میں ایسے ہی محسوس ہوتی تھی ۔۔۔۔
وہ گھنٹوں اپنا وقت زاوش کے کمرے میں گزارتا تھا ۔۔۔۔
کبھی کسی میٹھی ہاد پر ہنستا تو کبھی اسکی شدت سے محسوس ہوتی کمی پر ڈھیروں روتا ۔۔۔۔
اسے کبھی کبھی اپنی یہ زندگی بھی اچھی نہیں لگتی تھی ۔۔۔۔
بلکہ اسے کبھی اپنی زندگی زاوش کے بغیر اچھی لگی ہی نہیں ۔۔۔۔
اسکے پاس اسکی من پسند عورت موجود تھی پر پھر بھی اسے کبھی اپنی زندگی مکمل نہیں لگی تھی ۔۔۔
****************
How To Download Dastan abhi baqi hai by Bela Rajpoot
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 724 Views














