Naseeb by Zainab Zahid Complete novel

Naseeb by Zainab Zahid Download pdf

About The Novel Naseeb by Zainab Zahid

Naseeb by Zainab Zahid Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Naseeb by Zainab Zahid is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Novel Detailed Summary in English

In the landscape of modern Urdu literature, short stories and web novels that tackle societal perceptions often leave the deepest impact. Naseeb by Zainab Zahid is one such poignant, thought-provoking story that directly addresses a widespread human tendency: blaming one’s fate (Naseeb) for every hardship, failure, or unexpected trial in life.

Set against the scenic backdrop of Kashmir’s Neelum Valley and an academic institution, Naseeb explores the psychological conflict between human desires, malicious conspiracies, and divine wisdom.

The story centers on two exceptional students in the Department of Psychology: Abdul Muneem and Aiza. Both are consistently at the top of their class, sharing a healthy academic rivalry built on mutual respect. However, their personalities regarding life’s challenges are polar opposites. Aiza is prone to anxiety; whenever adversity strikes, she blames her bad luck. On the other hand, Abdul Muneem is grounded in deep faith (Tawakkul), believing that a believer’s destiny is never inherently bad because God’s decisions always carry hidden wisdom.

The turning point occurs when their professor pairs them together for a high-stakes final research project. This pairing sparks intense jealousy in two classmates:

Ushna: Who desired to pair with Abdul Muneem to elevate her own academic status.

Wali: Who is secretly Abdul Muneem’s stepbrother. Wali harbors deep-seated resentment because his father continuously compared him to Abdul Muneem throughout his upbringing.

Determined to ruin Abdul Muneem and Aiza, Wali uses his father’s spare keys to break into the university’s record room and leak the final examination paper. Because Abdul Muneem and Aiza were the last registered visitors in the library archive log, suspicion falls heavily on them.

While Aiza sinks into despair, questioning her fate once again, Abdul Muneem remains composed, placing his full trust in God. The truth is dramatically unveiled when Ibbad, a fellow student whom Abdul Muneem had anonymously helped financially in the past, presents a recorded video exposing Ushna and Wali’s conversation. The conspirators are suspended, and Abdul Muneem and Aiza are fully exonerated.

Abdul Muneem serves as the moral anchor of the story. His character demonstrates that true intelligence isn’t just academic; it lies in emotional maturity and spiritual certainty. He views trials not as punishments, but as opportunities for personal refinement.

Aiza reflects the average human mindset. She represents those who crumble under sudden accusations and quickly curse their destiny. Her interactions with Abdul Muneem transform her worldview, teaching her the difference between passive complaint and active faith.

Wali’s character highlights the toxic impact of parental comparison. His actions are born out of an inferiority complex and unresolved childhood trauma. Ushna represents arrogance and ego. Together, they demonstrate how unaddressed jealousy leads to destructive behavior.

Redefining Destiny (Naseeb): The central theme challenges the misconception that “bad fate” is to blame for human errors or temporary trials. It emphasizes that true destiny is what God chooses with ultimate wisdom.

The Danger of Parental Comparison: Through Wali’s bitter confession, the story cautions parents against comparing siblings, as it breeds deep hatred and enmity.

The Power of Anonymous Kindness: Abdul Muneem’s previous act of secret charity to Ibbad directly results in his vindication during his darkest hour, illustrating that good deeds always find their way back.

Zainab Zahid employs simple yet emotionally resonate Urdu prose. The story moves at a steady pace, balancing academic settings with psychological depth. Naseeb is not merely an entertaining read; it is a spiritual reminder that trials come to polish human character rather than break it.

***************

Novel Summary in Urdu

“نصیب” از قلم زینب زاہد، ایک انتہائی سبق آموز، اصلاحی اور روحانی احساسات سے لبریز اردو افسانہ ہے۔ کہانی کا بنیادی محور انسان کی وہ عام ذہنیت ہے جس کے تحت وہ اپنی ہر ناکامی، پریشانی یا آزمائش کا بوجھ “خراب نصیب” پر ڈال دیتا ہے۔ یہ داستان آزاد کشمیر کی خوبصورت وادی نیلم سے تعلق رکھنے والے یونیورسٹی کے دو ٹاپر طلبہ، عائزہ اور عبدالمنعم کے گرد گھومتی ہے، جو نفسیات کے شعبے میں زیرِ تعلیم ہیں۔

کہانی میں اصل جذبہ اس وقت پیدا ہوتا ہے جب ایک فائنل ریسرچ پراجیکٹ کے دوران حسد اور جلن کی آگ میں جلنے والے دو دیگر طلبہ، اُشنا اور ولی، ان پر فائنل پیپر لیک کرنے کا جھوٹا الزام لگا دیتے ہیں۔ کہانی دکھاتی ہے کہ کیسے ایک ہی آزمائش دو مختلف سوچ رکھنے والے انسانوں پر اثر انداز ہوتی ہے—جہاں عائزہ اپنے نصیب کو کوسنے لگتی ہے، وہاں عبدالمنعم اللہ کی حکمت پر پختہ توکل قائم رکھتا ہے۔ زینب زاہد نے انتہائی خوبصورت انداز میں یہ پیغام دیا ہے کہ مومن کا نصیب کبھی برا نہیں ہوتا اور اللہ کے ہر فیصلے میں کوئی نہ کوئی حکمت اور بہتری چھپی ہوتی ہے۔

اہم کرداروں کا تعارف

عبدالمنعم: کہانی کا مرکزی کردار، جو شعبۂ نفسیات کا ٹاپر ہے۔ وہ ایک بردبار، پُرسکون اور کم گو نوجوان ہے۔ ہر حال میں صابر، اللہ کی رضا پر راضی رہنے والا اور پختہ توکل رکھنے والا انسان۔ وہ مشکلات کو نصیب کی خرابی نہیں بلکہ اللہ کی طرف سے سنوارنے کا ذریعہ سمجھتا ہے۔

عائزہ: کہانی کی ہیروئن، جو نہایت باحیا، سنجیدہ اور پڑھائی میں بہترین لڑکی ہے۔ مگر وہ جذباتی طور پر تھوڑی کمزور ہے اور معمولی سی مصیبت یا آزمائش آنے پر اپنے نصیب کو کوسنے لگتی ہے اور مایوس ہو جاتی ہے۔

ولی: عبدالمنعم کا سوتیلا بھائی اور کلاس فیلو۔ وہ اپنے باپ کے رویے اور عبدالمنعم سے مسلسل موازنے کی وجہ سے شدید حسد اور عقدے (Complex) کا شکار ہے، جس کی بنا پر وہ عبدالمنعم کو برباد کرنے کی سازش رچاتا ہے۔

اُشنا: کلاس کی ایک مغرور طالبہ جو عبدالمنعم کے ساتھ ریسرچ پراجیکٹ کرنا چاہتی تھی۔ جب پروفیسر اسے عائزہ کے ساتھ ملا دیتے ہیں تو وہ حسد میں آ کر عائزہ کی عزت داؤ پر لگانے کے لیے ولی کا ساتھ دیتی ہے۔

عباد: یونیورسٹی کا ایک خاموش طالب علم جس کی والدہ کے علاج کے لیے ماضی میں عبدالمنعم نے گمنام رہ کر مالی مدد کی تھی۔ وہ سچائی سامنے لانے کا ذریعہ بنتا ہے۔

****************

About The Writer, Zainab Zahid

میرا نام زینب زاہد ہے، اور میرا تعلق پاکستان کے شہر کراچی سے ہے، میں ایک نئی لکھاری ہوں اور لکھنا میرے لیے صرف الفاظ کو صفحوں پر سجانے کا نام نہیں، بلکہ احساسات، حقیقتوں اور زندگی کے اُن پہلوؤں کو بیان کرنے کا ذریعہ ہے جنہیں اکثر لوگ محسوس تو کرتے ہیں، مگر بیان نہیں کر پاتے۔

“نصیب” بھی انہی احساسات کا ایک سفر ہے ایک ایسی کہانی جو شاید آپ کو یہ احساس دلائے کہ زندگی میں جو کچھ بھی ہوتا ہے، وہ محض اتفاق نہیں، بلکہ اللہ تعالیٰ کی حکمت سے لکھا ہوا ایک بہترین فیصلہ ہوتا ہے۔

دعا ہے کہ میری یہ کاوش آپ کے دل تک ضرور پہنچے۔

“زینب زاہد”

****************

Sneaks Peeks From Novel

“سر اگر اجازت ہو تو میرے پاس اس کیس سے متعلق ایک اہم ثبوت موجود ہے، جو شاید آج سچ کو سب کے سامنے لے آئے۔”

پورے ہال میں سرگوشیاں شروع ہو گئیں۔

پروفیسر حارث نے چند لمحے اسے غور سے دیکھا، پھر سنجیدگی سے بولے،

“اگر تمہارے پاس واقعی کوئی قابلِ اعتماد ثبوت ہے تو اسے پیش کرو۔”

طالب علم نے سر ہلا کر لیپ ٹاپ پروجیکٹر سے منسلک کیا۔

ہال کی روشنیاں مدھم کر دی گئیں۔

ایک لمحے کے لیے پورے آڈیٹوریم میں ایسی خاموشی چھا گئی کہ لوگوں کی سانسوں کی آواز تک سنائی دے رہی تھی۔

ولی نے بےفکری سے کرسی کی پشت سے ٹیک لگا لی۔

اُشنا کے لبوں پر بھی ہلکی سی مسکراہٹ تھی۔

اسے یقین تھا کہ اب کچھ بھی ان کے خلاف نہیں جا سکتا۔

طالب علم نے ایک نظر عبدالمنعم کی طرف دیکھا اور پھر اگلے ہی لمحے اس نے ویڈیو پلے کر دی۔

اسکرین روشن ہوئی اور جیسے ہی ویڈیو میں گیزیبو کا منظر سامنے آیا، اُشنا کے چہرے کی مسکراہٹ لمحہ بھر میں غائب ہو گئی۔

ولی کی آنکھیں بےاختیار پھیل گئیں۔

ویڈیو میں ان دونوں کی آوازیں بالکل واضح سنائی دے رہی تھیں۔

“صرف ایک افواہ نے دونوں کی پوری ساکھ ختم کر دی”

ہال میں مکمل خاموشی چھا گئی۔

پھر ولی کی آواز گونجی،

“لوگوں کو ثبوت نہیں چاہیے ہوتا، صرف شک کافی ہوتا ہے۔”

اب ہر نگاہ ولی اور اُشنا پر جم چکی تھی چند لمحوں بعد ویڈیو میں ولی کا اگلا جملہ سنائی دیا،

“ابو کے پاس ریکارڈ روم کی اضافی چابی تھی”

یہ الفاظ سنتے ہی پورے ہال میں جیسے دھماکا ہو گیا۔

طلبہ حیرت سے ایک دوسرے کا منہ دیکھنے لگے۔

پروفیسر حارث اپنی جگہ سے کھڑے ہو گئے۔

ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ کے چہرے کا رنگ بدل چکا تھا۔

جبکہ پروفیسر حکیم کا سر بےاختیار شرم سے جھک گیا

اور اُشنا اور ولی کو پہلی بار احساس ہوا کہ جھوٹ چاہے کتنی ہی صفائی سے بولا جائے، سچ کے سامنے کھڑے رہنے کی ہمت اس میں کبھی نہیں ہوتی۔

****************

Download Naseeb by Zainab Zahid in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Noor-e-umeed by Farhan Bhayo & Syed Sahar Complete novel

Allah ka rasta by Gul Gandapur

****************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 58 Views

Leave a Comment