Pukar by Fatima Ali Complete novel pdf

Pukar by Fatima Ali Complete novel

Pukar by Fatima Ali download pdf

Rape Based Novels.

Pukar by Fatima Ali Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Rape Based Novels and occasion of the Life. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.

Fatima Ali is an emerging new writer and Pukar by Fatima Ali is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Pukar by Fatima Ali is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Fatima Ali All Novels Link

**********

About The Writer, Fatima Ali : A New Literary Voice

فاطمہ علی ایک باصلاحیت اور حساس دل رکھنے والی اُردو مصنفہ ہیں، جنہیں جذباتی اور معاشرتی موضوعات پر لکھنے کا خاص ملکہ حاصل ہے۔ ان کی تحریریں قاری کے دل کو چھو لینے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ “آخری پتہ” اُن کے قلم کا ایک خوبصورت اظہار ہے، جو انسانی جذبات، بچھڑنے کے درد، اور امید کے نازک دھاگوں کو کہانی کی صورت میں بُن کر پیش کرتا ہے۔ فاطمہ علی کا مقصد صرف کہانی سنانا نہیں بلکہ دلوں کو محسوس کروانا ہے۔

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

**************

Sneaks

“تت تم” وہ ہکلائی۔ “کیوں لائے ہو مجھے یہاں اور میرے بال” وہ ارد گرد بکھرے اپنے بال دیکھ کر پسینے میں نہا گئی۔

“بڑا غرور تھا تمہارے بالوں کو تمہارے جسم کا حصہ ہونے پر ” وریشہ کو وہ اس وقت کوئی ذہنی بیمار شخص لگا جو اپنی ناکام حسرتوں کا بدلہ اس سے لینا چاہتا ہو۔

اسے اپنا آپ چھڑانے کی کوششیں کرتا دیکھ اسفند بہت لطف اندوز ہورہا تھا۔ جلد ہی کھردری رسی سے اس کی کلائیاں اور پیر چھل گئے اور خون رسنے لگا۔

اسفند آگے بڑھا اور ایک گونج دار تھپڑ وریشہ کے گالوں پر ثبت کیا۔

درد کے مارے وریشہ کی چیخیں نکل گئیں مگر ان ساؤنڈ پروف دیواروں سے آج کوئی آواز باہر نہ جانے والی تھی۔ یا شاید باہر کھڑے وفادار ملازم اندھے بہرے اور گونگے تھے۔

اسفند نے کھینچ کر اس کا دوپٹہ جسے وہ ہمیشہ اپنے سر پر سجائے رکھتی تھی اتارا۔ وہ  اسے تکلیف دینے سے زیادہ تڑپانا چاہتا تھا۔

 وریشہ چلائی

“خدا کیلیے مجھے چھوڑ دو… مم مججھے جانے دو

“میرے بابا۔ وہ یہ صدمہ جھیل نہیں پائیں گے۔  تم نے مجھے تھپڑ مارنے ہیں؟  مار لو۔ میرے ہاتھ توڑ دو پاؤں توڑ دو۔ مگر میری عزت میرے پاس رہنے دو۔ میرے پاس بس یہی ہے ” اس کے پاس واقعی اب عزت ہی بچی تھی۔

اسفند اسے تڑپتا دیکھ مزید خوش ہوا۔

“اور؟ ” اسفند نے اس کی آنکھوں میں جھانک کر سوال کیا۔ جیسے جاننا چاہتا ہو وہ اور کتنی منتیں کر سکتی ہے۔

“اور پلیز …دیکھو تمہیں کتنا پیسہ چاہیے میں دینے کو تیار ہوں”  وہ  اس کی مالی حیثیت سے بخوبی آگاہ تھی مگر پھر بھی یہ بول رہی تھی۔

“ہاہاہاہاا میں تمہاری سات نسلیں خرید سکتا ہوں وریشہ بی بی۔ عزت بنانا چاہتا تھا تمہیں اپنی اور تم نے ۔۔۔ “

اسے تھپڑ والی بات دہرانا اپنی ہتک لگا۔

اس نے آگے بڑھ کر اس کی کلائیاں اور پیر کھول دیے وریشہ اٹھ کر دروازے کی طرف بھاگی مگر وہ باہر سے لاکڈ تھا۔ وہ چلائی اور ہذیانی انداز میں  دروازہ کھٹکھٹانے لگی۔ جواب نہ پا کر وہ پلٹی اور اسفند کو زور سے دھکا دیا۔

 اسفند حملے کیلیے تیار تھا۔ آج وہ ہر متوقع صورتحال کیلیے تیار تھا۔ فورا سنبھلا اور پھر سے ایک زور دار تھپڑ رسید کیا۔ وریشہ  تاب نہ لاتے ہوئے دور جا کر گری۔ اس کا سارا جسم کانپ رہا تھا مگر وہ پھر سے اٹھی اور اسفند کے چہرے پر ناخنوں سے وار کیا۔ سفند نے اس کی زخمی کلائیاں مروڑ کر اسے زمین پر پھینکا۔  وہ اس کی مزاحمت ختم کرنا چاہتا تھا۔

زمین پر گری ہوئی وریشہ ہولے ہولے کانپ رہی تھی جب اسفند نے اسے گریبان سے پکڑ کر اٹھایا۔ اس کا ننھا منھا سا وجود ہوا میں لہراتا ہوا اٹھ کھڑا ہوا۔ ہتک کے مارے وریشہ کا دل چاہا وہ زمین میں گڑ جائے مگر اذیتوں کے اندوہناک دور سے اسے ابھی گزرنا تھا۔

اسفند اس کی طرف بڑھا تو وہ نہیں نہیں چلاتی پیچھے ہٹنے لگی جلد ہی وہ دیوار سے جا لگی۔ اس نے جھک کر اسفند کے پاؤں پکڑے   آج وہ ہر حد تک جانا چاہتی تھی مگر اسفند نے اسے اٹھا کر  پھر سے زمین پر پٹخا۔ یہ آخری حملہ تھا۔ اس کی مزاحمت دم توڑ چکی تھی۔

*************

How To Download Pukar by Fatima Ali

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 676 Views

Leave a Comment