Safed jhoot by Nida Hosayn Complete novel pdf

Safed jhoot by Nida Hosayn download pdf

About The Novel Safed jhoot by Nida Hosayn

Mystery Based Novels, Psychological crime thriller, Suspense Based Novels.

Safed jhoot by Nida Hosayn. The novel is based on romantic Urdu novels. Story of the novel revolves around psychological thriller, mental health awareness, amnesia, asthma awareness, murder mystery, romance, crime thriller, trauma, suspense, enemies to lovers, humour and comedy, Islamic based, law based, lawyer, painter, coder, sharp shooter, writer and pianist characters.

Nida Hosayn is an emerging new writer and it’s her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readerss. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Safed jhoot by Nida Hosayn is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

*************

Short Scene From Novel

”تم نے آج رات بس ایک ہی کام کرنا ہے۔“ ایمان نے اس کے شانے پر ہاتھ رکھتے آخری ملاقات کے سے انداز میں کہا۔ مومن نہیں جانتا تھا لیکن اس ایمان سے یہ اس کی آخری ملاقات ہی تھی۔

”تمہیں زندہ رکھنے کے علاوہ اور بھی کام سونپ رہی ہو؟“ وہ اکتاہٹ سے بولا تھا اور اسے خود سمجھ نہیں آ رہی تھی یہ اکتاہٹ مصنوعی تھی بھی کہ نہیں۔

ایمان ہنس دی۔ ”نہیں، بس اتنا ہی کرنا ہے۔ تم خود سے اچھا

initiative

لیتے ہو، ذرا

ambitious

ہوتے تو میں تمہیں پروموشن بھی دے دیتی۔“

مومن نے اس کو یاد کروانا ضروری نہ سمجھا کہ یہ سب صرف سی ای او نہیں بلکہ ڈائریکٹروں کے ہاتھ میں ہوتا ہے اور ویسے بھی وہ کوئی بزنس مین بننے کے لیے مرے نہیں جا رہا تھا۔ اس کی طرف سے دنیا بھر کا پیسہ جائے بھاڑ میں، لیکن ایمان کا اس کے ساتھ نہ ہونا قابل قبول نہ تھا۔ ہاں یہ بالکل بھی قابل قبول نہیں تھا اسی لیے مومن نے ایمان کو دھکا دے کر موت کے حوالے کر دیا۔

وہ تھوڑی جانتا تھا آگے موت ہی تھی۔

اب یہاں سے آگے تو تمہیں معلوم ہی ہے کیا ہوتا ہے۔ ایمان ازلفہ سے ملتی ہے، یہ سمجھتے ہوئے کہ وہ خود ازلفہ ہے۔ اس کو ندامت ہوتی ہے کہ اس نے آزادی کے ساتھ ساتھ کسی اور کی شناخت چوری کر کے لگژری والی زندگی چھینی ہوتی ہے۔ اس کو یہ معلوم نہیں ہوتا کہ شناخت تو اس کی چھینی گئی تھی اور اس نے محض اپنی چیز اپنے پاس واپس لی تھی۔ آخر کو عورت کا اپنی چیز واپس لینا بھی جرم ہی نظر آتا ہے، سب سے پہلے اسے خود۔

دوسری طرف ازلفہ ادیب کی بھی کہانی ہوتی ہے، مگر چونکہ اس نے مر جانا ہے اور وہ کہانی کے کسی کردار کے لیے کبھی ایک انسان نہیں تھی تو اس پر اور کتنی ہی روشنی ضائع کی جائے۔ لڑکی تھی، مر گئی، ختم کہانی۔

بس کچھ باتیں اس مرتبہ واضح ہو جانی چاہئیں۔

ملنے کے لیے ایمان نے ازلفہ کو بلایا تھا۔

تاکہ وہ اس کو مار سکے۔

مگر بنگلے میں ازلفہ نے ایمان کو بلایا تھا۔

تاکہ وہ اس کو مار سکے۔

*************

Download Safed jhoot by Nida Hosayn in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

اگر آپ ندا حسین کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Nida Hosayn All Novels Link

Zindagi ke shokh rang by Ayra Farooqi Complete

Ek hai afat by Bint e Hawa Season 2 Complete

************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 752 Views

Leave a Comment