Takrar phir mohabbat by Syeda Noor-ul-ain download pdf
Takrar phir mohabbat by Syeda Noor-ul-ain complete novel.
Dear Novel Readers…..
* This Novel is for everyone. But I this is fact mostly young ones like to read love Romantic Novels.
Actually my point of view is not just writing a romantic novel.
I want to spread positivity and motivation for our society and especially for our today’s
youth.
In this Novel I write about True friendship
Girls Power and Respect
Love is not bad
Education is important
English Language Importance
And Family values or love from family……
I wanna tell you about this novel characters…..
Here is Hareem or Wasil both as Hero or Heroine..
Hareem nature is straightforward and hidden love nature……
Wasil nature is
Friendly, Angry and Humble…..
You will see here different supporting characters….
They are Ramsha, Khadija,Saim,Raima and Saba…..
They all are friends of Hareem and Wasil….
And they all have different nature.
Khadija is funny or friendly….
Ramsha always afraid from study…..
Saim true lover of Ramsha…..
Saba is angry girl and always speaks English….
Raima has sweet or friendly nature……
And you will see two main supporting characters as a siblings of Wasil and Hareem.
Basil brother of Wasil he’s so intelligent….
And Maya sister of Hareem.
She has polite nature and everytime she guided to Hareem and understand very well.
* I’m make sure you will like so much to this novel.
And I have been write 3 more novels.
1–Tum Ajnabi Nahi
2–Mujhe Parhna Hai
3–Kothe ki Malika
So must read it all to learn more.
Because my all novels has keep information and knowledge for my readers…..
OK so plz follow me on YouTube ????????
Syeda Noor-ul-ain Official
Instagram ????????
noor_shayara
I think you would to like my work……
Thanks…..
Syeda Noor-ul-ain is an emerging new writer and Takrar phir mohabbat by Syeda Noor-ul-ain is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers including
Tum ajnabi nahi by Syeda Noor-ul-ain Complete
Mujhy parhna hai by Syeda Noor-ul-ain Complete
Kothe ki malika by Syeda Noor-ul-ain Complete novel download pdf
Takrar phir mohabbat by Syeda Noor-ul-ain Complete novel download pdf
Intiqam e Mohabbat season 1 by Syeda Noor-ul-ain
Intiqam e Mohabbat by Syeda Noor-ul-ain Season 2 Complete novel
Gehri manzil by Syeda Noor-ul-ain Complete novel
are some of her most popular novels. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Takrar phir mohabbat by Syeda Noor-ul-ain complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
************
Takrar phir mohabbat by Syeda Noor-ul-ain Novel Summary
“تکرار پھر محبت” سیدہ نور العین کا ایک منفرد ناول ہے، جو سچی دوستی، لڑکیوں کی طاقت اور عزت، محبت کی مثبت پہلو، تعلیم کی اہمیت، انگریزی زبان کی قدر، اور خاندانی رشتوں کی محبت جیسے موضوعات پر مبنی ہے۔
کہانی کے مرکزی کردار حریم اور واصل ہیں۔
- حریم صاف گو اور اپنے جذبات کو چھپانے والی لڑکی ہے۔
- واصل ایک دوستانہ مزاج رکھنے والا، غصے والا مگر شفیق انسان ہے۔
دیگر معاون کرداروں میں رمشہ، خدیجہ، صائم، رائمہ اور صبا شامل ہیں، جو کہانی میں دوستی اور مختلف شخصیات کی خوبصورتی کو اجاگر کرتے ہیں۔
- خدیجہ خوش مزاج اور ملنسار ہے۔
- رمشہ ہمیشہ پڑھائی سے ڈرتی ہے۔
- صائم رمشہ سے سچی محبت کرتا ہے۔
- صبا غصیلی ہے اور ہمیشہ انگریزی بولتی ہے۔
- رائمہ نرم مزاج اور دوستانہ طبیعت رکھتی ہے۔
اس کے علاوہ، کہانی میں دو اہم معاون کردار واصل کا بھائی باسل (انتہائی ذہین) اور حریم کی بہن مایا (نرم خو اور سمجھدار) بھی شامل ہیں، جو اپنے بہن بھائیوں کے لیے رہنمائی کا کردار ادا کرتے ہیں۔
یہ ایک متاثر کن کہانی ہے، جس میں زندگی کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا ہے۔ سیدہ نور العین اس سے قبل تین مزید ناولز لکھ چکی ہیں:
- تم اجنبی نہیں
- مجھے پڑھنا ہے
- کوٹھے کی ملکہ
یہ ناول قاری کو مثبت پیغام دینے کے ساتھ زندگی کے کئی اہم اسباق بھی سکھائے گا۔
************
About The Writer, Syeda Noor-ul-ain : A New Literary Voice
سیدہ نور العین ایک باصلاحیت مصنفہ ہیں، وہ ہمیشہ ایسے موضوعات پر لکھتی ہیں جو انسانی زندگی کے لیے ضروری اور قابلِ غور ہوتے ہیں۔
ان کے ناولز اور مضامین میں نفسیات، خود کی بہتری، محبت، تعلقات کی اہمیت اور ان میں موجود احساسات کے بارے میں گہرا شعور پایا جاتا ہے۔ وہ اپنے مشاہدات، تجربات اور زندگی کے حقیقی واقعات کو کہانیوں کی صورت میں پیش کرتی ہیں تاکہ قارئین کو مثبت سوچ اور حوصلہ افزائی کا پیغام دیا جا سکے۔
“ انہیں امید ہے کہ قارئین کو یہ کہانی پسند آئے گی۔ مزید اقساط اور نئی تحریروں کے لیے ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ضرور فالو کریں۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Syeda Noor-ul-ain All Novels Link
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Takrar phir mohabbat by Syeda Noor-ul-ain:
:”تُمھارے ساتھ آخر مسئلہ کیا ہے؟ جب دیکھو میرے پیچھے رہتی ہو…کیوں آتی ہو میرے پیچھے بولو؟”..
حریم:”دیکھو تُم مُجھے غلط سمجھ رہے ہو میں یہاں رمشا کو ڈھونڈتے ڈھونڈتے آ گئ میرا لڑائ کا کوئ مُوڈ نہیں ہے!”…
واسل:”میں تُمھے سہی سمجھتا ہی کب ہُوں؟اور تُم سے تو لڑائ کا مُوڈ میرا ہر وقت رہتا ہے جب بھی تُمھارا چہرہ دیکھتا ہُوں نہ تو غصہ آتا ہے مُجھے!”…
حریم اب اُسکے قریب آکر مُوں کی طرف ہاتھ سے اشارہ کرتے ہُوئے کہتی ہے:”تُم اپنی لمیٹز میں رہو تو یہی بہتر ہے میں تُمھے کافی دیر سے برداشت کر رہی ہُوں بے سُوری آواز والے انسان!”…
اب واسل غُصّے میں آجاتا ہے اور حریم کے پاس آتا ہے اور حریم پیچھے قدم کرتے ہُوئے دیوار سے جا لگتی ہے اور واسل دونوں ہاتھ دیوار سے لگا لیتا ہے حریم ڈرنے لگتی ہے…..
پھر واسل کہتا ہے:”ہو کون تُم؟ ورنہ آج تک کسی کی ہِمت نہیں ہُوئ واسل خان کے سامنے آ کھڑے ہونے کی اور بات کرنا تو دُور کی بات ہے…تُمھے اندازہ نہیں ہے میں تُمھارے ساتھ کیا کیا کر سکتا ہُوں؟ پر میں عورت ذات کی عِزّت کرتا ہُوں جبھی خاموش ہُوں اب تک!”…پھر حریم اُسے دھکّا دیتی ہے اور کہتی ہے:”ڈرتی نہیں ہُوں میں جو کرنا ہے کرلو حریم نام ہے میرا کوئ بُزدل لڑکی نہیں ہُوں جو ایسے بِگڑے ہُوئے لڑکے سے ڈر جائے سمجھے!”……
**
پھر واسل غُصّے سے اُسے پکڑتا ہے اور خود کے قریب کرکے کہتا ہے:”یُو نو ووٹ! تُم نہ اِس قابل ہی نہیں ہو کے تُمھارے ساتھ اچھا سلوک کِیا جائے!”….
اب حریم کی آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں-
اور وہ دھیمی آواز میں کہتی ہے:”چھوڑو مُجھے!”…..
پھر دوبارہ اُونچی آواز سے کہتی ہے:”میں نے کہا چھوڑو مُجھے لگ رہی ہے!”….
واسل فوراً سے اُسے چھوڑتا ہے وہ دروازے کی طرف بھاگ کر جاتی ہے-اور پھر دروازے کو پکڑے واسل کی طرف روتے ہُوئے دیکھتی ہے…
واسل بھی اُسے دیکھ رہا ہوتا ہے-
وہ باہر نِکلتی ہے تو رمشا آرہی ہوتی ہے سامنے سے…..
وہ حریم کی طرف آتی ہے اور پُوچھنے لگتی ہے کے:”حریم کیا ہُوا ہے تُو رو کیوں رہی ہے؟”….
پھر حریم بس اِتنا ہی کہتی ہے کے:”رمشا مُجھے گھر جانا ہے بس ابھی میں تُمھے کال پر سب بتا دُوں گی!”….
رمشا:”چلو ٹھیک ہے چلتے ہیں گھر!”….(احساس کی نظر سے دیکھتے ہُوئے کہتی ہے)
**
پھر وہ دونوں جانے لگتی ہیں…..
پھر حریم اپنے بیڈ پر بیٹھی ہوتی ہے اور رمشا سے کال پر بات کر رہی ہوتی ہے-
حریم رمشا سے کہتی ہے:”یار تُمھے اب بھی ایسا لگتا ہے کے غلطی میری تھی’ تُمھے نہیں پتہ اُس نے کِس قدر مُجھسے بدتمیزی کی ہے!
میں نے کبھی کِسی لڑکے کو خود کو ٹچ کرنے نہیں دِیا اُسنے مُجھے پکڑا اور کیا کیا بتاؤں تُمھے…ویسے اِس بار تو حد ہی کردی اُس نے!”….
****************
How To Download Takrar phir mohabbat by Syeda Noor-ul-ain
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 561 Views


















