About The Novel Tere sang yara by Asad Rajpoot
(Current Episode 2,3)
Tere sang yara by Asad Rajpoot Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Table of Contents
Tere sang yara by Asad Rajpoot is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
Novel Detailed Summary in English
If you are a fan of romantic Urdu novels filled with suspense, action, and deep emotional twists, then “Tere Sang Yaara” by Asad Rajput should be next on your reading list. This novel has taken the social media reading community by storm with its unique characters, fast-paced storyline, and the perfect blend of a gangster-themed romance and military family background.
In this comprehensive review and summary of Tere Sang Yaara Chapter 1, we will dive deep into the character introductions, plot twists, and why this novel is becoming a sensation among Urdu book lovers.
Chapter 1 of Tere Sang Yaara sets a highly mysterious and emotional tone from the very first page. The story begins with a soulful Urdu poem about separation, longing, and heartbreak. It introduces a mysterious character burning in the fire of regret, crying during Tahajjud prayers, begging the Almighty to return his lost love.
The scene then suddenly shifts to a stormy, rainy night in Islamabad at 1:20 AM. A black car is speeding through the streets toward a hospital. Inside the car are Sahil and his elder brother, Major Mikail. On the backseat lies a young, fragile girl covered in blood and completely unconscious.
When they reach the hospital, the doctor refuses to treat her, labeling it a “police case.” However, Major Mikail shows his military ID card and forces the doctor to start the emergency treatment immediately. The doctor later informs them that the girl has slipped into a coma with only a 10% chance of survival. In this tragic moment, Sahil realizes that he has fallen deeply in love with this nameless, unconscious girl and vows to dedicate his entire life to her protection.
***************
Novel Summary in Urdu
یادیں!! کچھ یادیں ایسی بھی ہوتی ہیں جن کو یاد کر کے انسان کی روح پرسکون ہو جاتی ہے۔ خوشگوار لمحوں کی یادیں انسان کو جینے کا حوصلہ دیتی ہیں۔
لیکن اگر وہ یادیں خوشگوار نہ ہوں تو اذیت کے علاؤہ کچھ حاصل نہیں ہوتا۔وہ یادیں انسان کو بے سکون کر دیتی ہیں۔
کبھی پچھتاوا تو کبھی ہجر کی سزا، مسلسل انسان کا امتحان لیتی ہے۔
ایسے میں اگر ایک ہی انسان سے یادیں جڑی ہوں جو ایک پل انسان کی روح کو پرسکون کر دیں لیکن اگلے ہی پل وہی یادیں انسان کو اذیت و پچھتاوے میں مبتلا کر دیں تو وہ یادیں بہت ہی خطرناک ثابت ہوتی ہیں۔ایسا ہی کچھ اس سجدہ ریز شخص کے ساتھ ہو رہا تھا۔
اہم کرداروں کا تعارف
زائیشہ (سائیکو کوین): کہانی کی مرکزی کردار جو ایک انتہائی شرارتی، غصے کی تیز، گینگسٹر گرل اور زندہ دل لڑکی ہے، جو اپنی ہی ایک افسانوی دنیا میں رہتی ہے۔
ساحل: گہری سیاہ آنکھوں والا ایک نوجوان، جو ہسپتال میں ایک زخمی لڑکی کو دیکھ کر پہلی ہی نظر میں اس کا دیوانہ ہو جاتا ہے۔
میکائیل: ساحل کا بڑا بھائی اور پاک فوج کا ایک نڈر میجر، جو ہر مشکل وقت میں ساحل کا ساتھ دیتا ہے۔
عنائیہ، ایشال، مہک، اور حاجرہ: زائیشہ کی سہیلیاں اور کزنز جو ہر سکھ دکھ میں اس کے ساتھ کھڑی ہوتی ہیں۔ حاجرہ کی شادی اس باب کا ایک اہم حصہ ہے۔
************
About The Writer, Asad Rajpoot
اسد راجپوت جدید اردو فکشن اور سوشل میڈیا رائٹنگ کی دنیا کا ایک ابھرتا ہوا اور بیحد باصلاحیت نام ہیں۔ وہ اپنے منفرد اندازِ تحریر، جاندار مکالموں اور اچھوتی کردار نگاری کی وجہ سے قارئین، خصوصاً نوجوان نسل میں تیزی سے مقبولیت حاصل کر رہے ہیں۔ اسد راجپوت کے لکھنے کا انداز روایتی رومانوی کہانیوں سے ہٹ کر ہوتا ہے؛ وہ اپنی تحریروں میں رومانس کے ساتھ ساتھ سسپنس، ایکشن، آرمی لائف اور معاشرتی پہلوؤں کو اس طرح یکجا کرتے ہیں کہ قاری ہر منظر کو اپنے سامنے جیتا ہوا محسوس کرتا ہے۔
ناول “تیرے سنگ یارا” میں انہوں نے جس طرح انسانی جذبات کی عکاسی کی ہے اور کرداروں کو تراشا ہے، وہ ان کی بہترین تخلیقی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ایک مصنف کے طور پر ان کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ وہ قاری کی نفسیات کو بخوبی سمجھتے ہیں اور کہانی میں ایسے سسپنس اور موڑ پیدا کرتے ہیں جو تجسس کو آخر تک برقرار رکھتے ہیں۔ اسد راجپوت اردو ادب میں ایک نئے اور منفرد وژن کے ساتھ سامنے آئے ہیں، اور ان کا یہ ناول ان کے ادبی سفر میں ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوگا۔
********
Short Scene From Novel
“میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ میری ملاقات تم سے ہوگی اور وہ بھی ان حالات میں،کبھی نہیں۔” اب کے آنسوؤں میں روانی آ چکی تھی۔
“میں نہیں جانتا تھا کہ میری زندگی میں تم آؤ گی اور پھر میں تمہاری محبت میں گرفتار ہو جاؤں گا۔ کاش.!! کاش تم اس حالت میں نہ ہوتی تو میں تمہیں بتاتا کہ میں ساحل، تمہارا پہلی نظر میں ہی دیوانہ ہو گیا ہوں۔” اب کے اس نے اپنی پیشانی شیشے پر ٹکائے دل میں کہا۔ وہ ہنوز وہیں کھڑا رہا۔ قدموں کی چاپ سنتے وہ جلدی سے سیدھا ہوا اور آنسو صاف کیے۔
میکائیل جو کہ واپس لوٹ رہا تھا ساحل کو یوں دیکھ کر حیران ہوا۔ اس کی پریشان نظریں ساحل پر ٹکی تھیں جو دونوں ہاتھوں سے اپنی آنکھیں رگڑ رہا تھا۔ وہ چپ چاپ بینچ پر بیٹھ گیا۔ میکائیل بھی خاموشی سے اس کے ساتھ آ کر بیٹھ گیا۔
“وہ ٹھیک ہو جائے گی نا؟؟ اگر نہ ہوئی تو؟؟” ساحل دیوار پر نظریں جمائے کھوئے کھوئے لہجے میں بولا۔
“انشاءاللہ!! وہ جلدی ٹھیک ہو جائے گی۔” میکائیل نے اس کے کندھے پہ ہاتھ رکھتے ہوئے کہا۔ ساحل کی یہ حالت اس کے لئے ناقابل یقین تھی۔ وہ ابھی تک حیران سا تھا۔
“اسے ٹھیک ہونا ہی پڑے گا۔” اب کی بار وہ میکائیل کی آنکھوں میں دیکھتے بولا۔ میکائیل خاموش سا بیٹھا رہا۔
****************
Download (Latest Episode 2,3)
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
Download (Previous Episodes) Tere sang yara by Asad Rajpoot in pdf.
پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں
Download Link (All Episodes)
| Download Link | Download Link |
| Episode 1 |
Online Reading (All Episodes Links)
اگر آپ اسد راجپوت کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Zagharaf meri jaan by Ayesha Zulfiqar Complete
Woh muhafiz mera by Binte Kousar Complete
************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 538 Views











