Yadon ki dhool by Muqadas Younas download pdf
Yadon ki dhool by Muqadas Younas Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Muqadas Younas is an emerging new writer and Yadon ki dhool by Muqadas Younas is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Yadon ki dhool by Muqadas Younas is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
Click the link below to download Yadon ki dhool by Muqadas Younas in pdf.
******************
“Loved This Novel? Explore These Similar Stories”
Unconditional love and Revenge by Hamna Mehar Complete
Hala noor by Saima Bakhtiyar Complete
Mily kuch is tarah by Hurram Maan Complete
Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
At Prime Urdu Novels: Free pdf Library, we extend a warm welcome to all literature enthusiasts. Our mission is not just to promote literature but to create and propagate quality literature.
If you possess the art of reading, writing, and thinking, have a passion for Urdu literature, and believe you can contribute to the promotion of Urdu literature, we wholeheartedly welcome you.If you aim to spread the positive and constructive message of Pakistan and Islam through Urdu literature, we invite you to join us.
************
Yadon ki dhool by Muqadas Younas Summary
یہ کہانی ہے ایک ایسی دوستی کی جو عام دوستی نہیں تھی ، بعض دفعہ دوستی بھی سکون اور چاہت بن سکتی ہےاور پھر یہی چاہت اللہ کے قریب کر دیتی ہے۔
یہ کہانی بتائے گی دوستی کی خوبصورتی اوراسکی قدر ۔ دوستی کوئی عام جزبہ نہیں ہے ،اسکی اہمیت صرف وہی جانتے ہیں جو دل سے اسے نبھاتے ہیں ۔
اسکا مقصد آپ کو یہ بتانا ہے کہ مخلص اور محبت نچھاور کرنے والے دوست دنیا میں بہت کم ملتے ہیں اگر آپ کے پاس ایسی نعمت ہے تو اس کی قدر کریں کیونکہ دوستوں کا بچھڑنا بہت تکلیف دہ ہوتا ہے ۔
************
About The Writer, Muqadas Younas : A New Literary Voice
مقدس یونس پاکستان سے تعلق رکھتی ہیں۔ وہ حساس دل اور گہرے مشاہدے کی حامل مصنفہ ہیں، جو زندگی کے جذباتی پہلوؤں کو الفاظ میں خوبصورتی سے ڈھالتی ہیں۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Muqadas Younas All Novels Link
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Yadon ki dhool by Muqadas Younas
ملائکہ نور !مانسہرہ شہر میں رہنے والی ایک خوش مزاج اور خاموش طبیعت والی لڑکی تھی ۔وہ درمیانے قد کی سانولی رنگت والی ایک بہت ہی عام سی لڑکی تھی ۔
وہ بہت خوبصورت نہیں تھی اور صحت کے لحاظ سے بھی وہ کمزور تھی مگر تندرست تھی۔
دل کی صاف تھی مگر بہت جذباتی تھی ہر بات دل پہ لینا کمزوری تھی اسکی ،وہ ہر بات کو جزباتی طور پر بہت زیادہ محسوس کرتی تھی ۔
وہ بہت نرم دل اور حساس تھی ،پسندیدہ لوگوں کے لیے اس کا دل موم کی طرح پگھل جاتا تھا ۔
وہ اپنی ذات سے ہر کسی کو خوش رکھنے کی کوشش کرتی تھی، شاید یہی وجہ تھی کہ اسے بہت تکلیفیں ملتی تھی۔
وہ ہر کسی کی دوست نہیں تھی اور نہ ہی سب کے ساتھ گھلنے ملنے والی لڑکی تھی ،وہ انجان لوگوں کے لیے حد سے زیادہ سنجیدہ اور اپنوں کے لیے بے حد شرارتی اور باتونی تھی ۔ہر کسی کو ہنسانا اور خوش رکھنا اس کی حساسیت کا حصہ تھا ۔
ملائکہ نور بہت زیادہ شدت پسند اور جذباتی تھی ،اس کے علاوہ وہ صرف اپنی مرضی کی مالک تھی ،وہ وہی کرتی جو اسکا دل کرتا تھا ،وہ صرف اپنے دل کی ہی سنتی تھی ،پھر چاہے کوئی اسے ضد سمجھے یا ایٹیٹوڈ اسے اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔
****************
How To Download Yadon ki dhool by Muqadas Younas
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 549 Views















