You are my blood line by Famra Ansari Complete novel pdf

You are my blood line by Famra Ansari Complete novel

You are my blood line by Famra Ansari Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Vampire based novels.

Famra Ansari is an emerging new writer and You are my blood line by Famra Ansari is her new novel that is being written for our platform. Famra Ansari has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

You are my blood line by Famra Ansari is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading You are my blood line by Famra Ansari. For better result click on the image to zoom it.

************

Download You are my blood line by Famra Ansari in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Famra Ansari All Novels Link

Kabhi rog na lagana piyar ka by Maleeha Chaudhary Complete

Inteqam by Areesha Abbasi Complete

Mohabbat zard gulab si by Fatima Niazi free download pdf

***************

You are my blood line by Famra Ansari Summary

کبھی کبھی کسی کی محبت میں اپنی پوری دنیا جلا دینی پڑھتی ہے ـــــــــ اور کبھی کبھی وہ محبت خود تمہیں ختم کردیتی ہے۔”

ثانیہ۔۔۔ایک ایسے لمحوں میں جیتی لڑکی،جو دِن میں انسانوں کے ساتھ ہوتی ہے۔۔۔اور راتوں میں اُن کہانیوں کے ساتھ،جہاں ویمپائر بستے ہیں۔اُس کے لیے وہ صرف کہانیاں نہیں،ایک تمنّا تھی۔۔اُسکی یہ خواہش ہر پیج کے ساتھ گھیری ہوتی گئی۔

اسکی زندگی کا سب سے ارام دہ حصہ اُسکی بیسٹ فرینڈ کیٹ تھی۔۔ایک لائبریری کے اونر ہونے کے ساتھ ساتھ وہ  ایموشنول بیلنس کرنے میں بھی ماہر تھی۔

سب کچھ ٹھیک تھا ــــــ جب تک ثانیہ اُس سے نہیں ملی تھی۔وہ اندھیروں کا ساتھی۔صرف ایک جھلک،ایک لمحہ اور سب کچھ بدل جاتا ہے۔ دریان ـــــ اُس میں کچھ عجیب تھا۔۔کچھ ایسا جو ثانیہ کو بےچین بھی کرتا تھا،اور اُسکی روح کو تسلی بھی دیتا تھا جو سائے کی طرح اُسکی حفاظت کرتا تھا۔جو صرف اُس کے لیے آیا تھا یا شاید وہ اسی کے لئے بنا تھا۔

ہر ملاقات ایک نئے راز کا دروازہ کھولتی تھی،ہر بات ایک خوفناک خاموشی میں بدلتی تھی.

شہر میں لوگ مرنے لگے،انکی موت پرسرار اتنی کہ بڑے بڑے سائنٹسٹ جاننے سے قاصر رہے لیکن ایک وہ شخص کیسے معلوم تھا کہ دو لوگوں کی محبت کی دوڑ اُسکے ہاتھ میں تھی۔ایرک کی ریسرچ دھیرے دھیرے بڑھتی گئی اور بہت سے لوگوں کے راز کھولتی گئی.

وہ لڑکا،جو صرف ثانیہ سے  محبت کرتا ہے،اُس نے اپنی دنیا اُس پر قربان کردی۔اُسکے اپنے ہی اسکے دشمن بن گئے لیکن اُسکی محبت  ایسی ہے جہاں سکرفائس بھی ہے…اور اوبزشن بھی،ایک ایسا پیار جو نشہ ہے۔۔۔لیکن زہر بھی.

پر ثانیہ اب صرف ناول نہیں پڑھتی۔۔۔

وہ اب خود کو ایسی کہانی کا حصہ بنا چکی ہے ــــــــ جیسکا انجام اُسکے ہاتھ میں نہیں.

شہر میں بڑھتی افوائے پھلنے لگیں کہ کوئی الگ مخلوق گشت کر رہی ہے لوگوں میں خوف و ہراس کی لہر دوڑنے لگی۔حیران کی بات یہ تھی کہ اُس مخلوق کو دیکھنے والے کی یاد داشت سے چھیڑ چھاڑ بڑی آسانی سے کی جارہی تھی لیکن کسے معلوم تھا وہ اس میں ناکام رہے۔

سچ تو آخر کار ایک نہ ایک دن سامنے اکر رہتا ہے لیکن سچ اگر دشمن سے پتہ چلے تو زیادہ تکلیف ہوتی ہے ثانیہ کو بھی ہوئی تھی۔۔

دشمن تو پھر آخر دشمن ہے وہ کبھی بھی رشتوں کے درد دکھ تکلیف نہیں سمجھ سکتا اُسے تو بس چاہئے اپنی خوشی اپنا سُکھ،اپنا چین۔۔۔۔اسی خوشی نے اُن دونوں کی زندگیوں میں غم بھر دیئے۔۔وہ تمنا وہ آس جو اُسے تھی کہ وہ نہیں بدل سکتی تو آخر تھی تو وہ بھی انسان ہی جو گرگٹ سے بھی زیادہ تیز رنگ بدلنے کا ہنر رکھتا ہے۔۔۔

اب کیا وہ ہار مان جائیگا جسکے دل کو چہننی کیا گیا تھا یا وہ واپس پلٹ کر بھی آئیگا؟؟۔۔یہ تو وہ چاند بتائے گا جو اُسکے انے کی موجودگی کا احساس دلائے گا..

************

About The Writer, Famra Ansari : A New Literary Voice

فمرہ انصاری ان مصنفین میں شامل ہیں جو کہانیوں میں جذبات کی گہرائی کو اجاگر کرتی ہیں۔ ان کے لکھنے کا انداز قاری کو کہانی میں کھینچ لاتا ہے، جہاں ہر کردار حقیقت کے قریب محسوس ہوتا ہے۔

“You are my blood line by Famra Ansari”

ان کے بہترین تخلیقی کاموں میں سے ایک ہے، جو آپ کو ابتدا سے لے کر اختتام تک باندھے رکھے گا۔

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of You are my blood line by Famra Ansari

 “کین ائی ہیلپ یو؟دیپ اور کولڈ آواز جو دہکتی جسم کو بھی ٹھنڈا کردے۔

“ہاں یہاں کوئی مکینک ہوگا؟اصل میں میری کار خراب ہوگئی ہے”.

“میڈیم رات کے اس ٹائم کوئی انسان تو ملنا مشکل ہے”۔

وہ تو مجھے بھی معلوم ہے۔ہیلپ کرنا نہیں ہے تو پوچھا کیوں؟”.

میں اپکی کار دیکھ سکتا ہوں؟” ہوڈی والے نے اس سے پوچھا۔۔

“بنانا اتی ہے تو بات کرو، دیکھ تو میں نے بھی لی ہے”۔

تمہیں لگتا ہے یہاں تمہاری مدد کے لیے کوئی آئیگا؟”.

جیسے تم اگئے ہو ویسے ہی کوئی ہیلپ کرنے بھی آجائیگا”. اُس نے لاپرواہی سے کہا.

لیکن میں انسان کی تو بات نہیں کر رہا”۔ہوڈی والے نے لڑکی کا نام لیا۔

تم۔۔۔۔۔تمہیں میرا نام کیسے جانتے ہو؟ ککوون ہو تم؟”اُسے پہلی دفعہ خطرہ قریب محسوس ہوا۔

شسایہ ہوں میں تمہارا”۔۔

کیا بكواس ہے یہ.جاؤ یہاں سے”۔۔اُس نے غصے سے چيخ کر بولا۔۔

“شّشّشّشش آواز آہستہ,میں چیخا تو سننے کے قابل نہیں رہو گی تم”۔۔۔

“کون۔۔ کون ہو تم؟”.

    “اندھیرا ہوں،جو روشنی کو جلاتا ہوں ،

    میں اپنی آنکھوں میں نئی دنیا دکھاتا ہوں،

    زندگی کا خوف کو اپنی چال بناتا ہوں،

     میری چال ہے موت سے تیز،

     ہر رکاوٹ کو اُسکے انجام تک لے جاتا ہوں”۔

ہوڈی والا اُس کے قریب آیا اور زور سے اپنا ہاتھ دگی پر مارا،جس سے لڑکی کا دل اچھل کر رہ گیا.

لڑکی نے جیسے ہی اپنے قدم پیچھے کرنا چاہے اُس نے لڑکی کا بازو پکڑا  اور چاند کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا

“تمہیں پتہ ہے چاند جسکے سب انسان دیوانے ہوتے ہیں یہ میرا سب سے بڑا دشمن ہے.دن بھر یہ غائب رہتا ہے اور میرا وجود۔۔۔۔ میرا وجود مٹائے رکھتا ہے.

تم بھی چاند کی طرح بہت خوبصورت ہو.

اور مجھے ہر چاند سے نفرت ہے”.اُسکی گرفت لڑکی کے بازو پر تیز ہوتی گئی جس کو چھڑوانے کی وہ مسلسل کوشش کر رہی تھی۔۔

“ہاتھ چھوڑو میرا مجھے درد ہورہاہے”۔وہ  چلائی.

لڑکی کو اپنا سانس بند ہوتا محسوس ہورہا تھا۔جیسے اُسکی روح نکل رہی ہو، اور یہ اسکا آخری لمحہ ہو.

 اُسکی آنکھوں میں ایک چہرہ آیا جو اُس نے تمّنا کی کاش تم یہاں ہوتی ،گھبراہٹ سے آنکھیں بند ہونے کو تھی اور وہ  اسی کا تو انتظار کر رہا تھا.

تبھی اُس نے  اپنے ہاتھ اسکے سینے پر رکھے اور زور سے اسے پش کیا۔

اُسکے لئے یہ حملا اچانک تھا,تو وہ دور گرا.وہ وہاں سے بھاگی اسے بھاگنا تھا بہت تیز بھاگنا تھا اور تبھی اچانک روڈ کی دوسرے جانب سے سپیڈ سے اتی کار سے ٹکرائی.

ڈرائیور کو بریک لگانے میں دیر ہوئی اور وہ زمین پر ڈھیر۔۔۔

ہوڈی والا یہ منظر دیکھ کر مسکرایا۔۔

رات کے اندھیرے میں کوئی خون دیکھ کر ڈرا ،تو کسی کے لئے خون کی خوشبو ہی بس کافی تھی.

****************

How To Download You are my blood line by Famra Ansari

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 548 Views

Leave a Comment