Zauq-e-Rahi thy by Dua Aslam Complete novel pdf

Zauq-e-Rahi thy by Dua Aslam Download pdf

About The Novel Zauq-e-Rahi thy by Dua Aslam

Zauq-e-Rahi thy by Dua Aslam Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Zauq-e-Rahi thy by Dua Aslam is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Novel Detailed Summary in English

In the world of Urdu fiction, stories that reflect the raw struggles of the middle class are rare and impactful. “Zauq-e-Rahi thy” by Dua Aslam is one such novella that explores the heart-wrenching journey of shattered dreams and the eventual finding of inner peace through divine will.

The protagonist, Freesha, represents thousands of young students in Pakistan who aspire to join prestigious professions like medicine. However, the story highlights a harsh reality: in a society divided by class, talent often takes a backseat to financial capability. Freesha’s journey through matriculation and intermediate studies is a depiction of hard work clashing with limited resources.

The most powerful aspect of “Zauq-e-Rahi” is the transition from worldly ambition to spiritual fulfillment. When Freesha is unable to afford medical school, she turns to religious education (Madrasa). Initially, she views this as a “defeat,” but as the narrative progresses, she discovers that her worth is not defined by a white coat, but by the knowledge of the Divine.

The novel focuses heavily on the mother-daughter relationship. Freesha’s mother acts as her moral compass, teaching her that when Allah closes one door, He opens seven more. The story challenges the definition of “success.” Is success only found in a lucrative degree, or is it found in being chosen for a sacred purpose?

“Zauq-e-Rahi thy” is a quick yet emotional read. It is a reminder to remain hopeful even when life doesn’t go as planned. Dua Aslam has beautifully captured the essence of “Sabr” (patience) and the bittersweet reality of life for a middle-class dreamer.

***************

Novel Summary in Urdu

“ذوقِ راہی” ایک ایسی لڑکی ‘فریشہ’ کی کہانی ہے جس کی آنکھوں میں ڈاکٹر بننے کا سنہرا خواب تھا، مگر متوسط طبقے کی مجبوریاں اور مالی وسائل کی کمی اس کے راستے کی دیوار بن گئے۔ یہ ناول ان تمام نوجوانوں کے نام ہے جن کے خواب حالات کی بھٹی میں جل کر راکھ ہو جاتے ہیں۔

دعا اسلم نے اس تحریر کے ذریعے یہ پیغام دیا ہے کہ بعض اوقات ہماری منزل وہ نہیں ہوتی جسے ہم چنتے ہیں، بلکہ وہ ہوتی ہے جس کے لیے اللہ ہمیں چن لیتا ہے۔ یہ ایک جذباتی سفر ہے جو ڈاکٹر بننے کی حسرت سے شروع ہو کر دینی تعلیم کی عظمت اور سکونِ قلب پر ختم ہوتا ہے۔

مرکزی کردار:

فریشہ: کہانی کی ہیروئن، ایک ذہین اور محنتی لڑکی جس کا واحد مقصد ڈاکٹر بننا تھا، مگر حالات اسے ایک مختلف رخ پر لے گئے۔

فریشہ کی ماں: ایک صابر اور دور اندیش خاتون، جو اپنی بیٹی کی ڈھال بنتی ہے اور اسے ہر قدم پر اللہ کی رضا میں راضی رہنا سکھاتی ہے۔

****************

About The Writer, Dua Aslam

دعا اسلم ایک جذباتی اور حساس لکھاری ہیں جو اپنی تحریروں میں انسانی نفسیات اور پیچیدہ جذبات کو خوبصورتی سے پیش کرتی ہیں۔ ان کے ناولز عام زندگی کے مسائل، رشتوں کی نزاکت اور محبت کی گہرائیوں پر مبنی ہوتے ہیں۔

دعا اسلم کا اندازِ تحریر قارئین کو سوچنے پر مجبور کرتا ہے اور انہیں اپنے جذبات سے جڑنے میں مدد دیتا ہے۔ وہ اردو ادب میں اپنی منفرد پہچان رکھتی ہیں اور اپنے قاریوں کے دلوں میں جگہ بنانے والی مصنفہ ہیں۔

****************

Sneaks Peeks From Novel

” بہت مشکل ہوتا ہے اپنے خوابوں کو ماردینا۔۔۔۔” میں نے لوگوں سے سن رکھا تھا کہ جب ہم سیکنڈ ایئر کا آخری امتحان دے کر نکلتے ہیں تو ہم جیسے مڈل کلاس لوگوں کے لیے آگے کی زندگی آسان مرحلہ نہیں ہوتی ایک ایسا مرحلہ ہوتی ہے جس میں صرف اور صرف آزمائشیں ہو ۔۔۔۔”

 ایک بار رزلٹ کے بعد اماں نے مجھ سے پوچھا ۔۔۔۔

 ” فریشہ تم اب آگے کیا کرو گی ، کیا تم آگے پڑھنا چاہتی ہوں۔۔۔۔؟؟؟

 میرا اسوقت دل کیا میں اماں کو کہہ دوں اماں میں ڈاکٹر۔ بننا چاہتی ہوں میں اپنے خواب کی تدبیر کو مکمل کرنا چاہتی ہوں مگر میں کہہ نا سکی اور میں نے کہہ دیا کہ اماں میں آگے ایڈمیشن نہیں لوں گی میں مدرسے کی تعلیم حاصل کروں گی ۔۔۔۔۔

 اماں نے مجھے دیکھا اور کہا ۔۔۔۔

” تم تو ڈاکٹر بننا چاہتی تھی نا ۔۔۔۔ ؟؟

میں نے اماں کو نم آنکھوں کے ساتھ دیکھا اور کہا ۔۔۔۔

 ” اماں میں اب ڈاکٹر نہیں بن سکتی ۔۔۔۔”

 اماں نے میری طرف دیکھا اور پھر بولی ۔۔۔۔

” کوئی بات نہیں تم مدرسے کی تعلیم حاصل کر لو۔۔۔”

 اماں نے مجھ سے کوئی بات نہیں کی اور وہاں سے اٹھ گئی اس کے بعد جس دن میں نے مدرسہ جوائن کیا۔ جب انھوں نے مجھے ایم ۔اے اسلامیات کی ڈگری کا بتایا تو میرے ذہن میں ایک  بار پھر وہی خیال آیا ۔۔۔۔

” کاش کوئی مجھے یہ کہتا کہ اس کے بعد میرے ہاتھوں میں ڈاکٹری کی ڈگری ہوگی ، اور میں فریشہ سے ڈاکٹر فریشہ بن جاؤں گی۔۔”

 میں نم آنکھوں سے ان کی ساری بات سنتی رہی جب میں نے ان کی بات سن لی تو میں نے رجسٹریشن فیس انھیں وہی جمع کروا دی ، جب میں واپس گھر آنے لگی تو میری نظر مدرسے کے سامنے ایک بہت بڑی یونیورسٹی پہ پڑی ، وہاں سے بہت سی لڑکیاں کنڈھے پہ بیگ ڈالے ہاتھوں میں وائٹ کوٹ پکڑے اور کچھ لڑکیوں نے تو وائٹ کوٹ پہنا ہوا تھا میں نے انھیں ایسے دیکھا جیسے ایک بلی گوشت کے ٹکڑے کو حسرت سے دیکھتی ہے ۔۔۔۔

 ” مطلب میرا خواب میری حسرت بن چکا تھا ایک ایسی حسرت جو ہمیشہ ادھوری ہی رہنی تھی ۔۔۔۔” 

وہ اس دن جب گھر گئی تو اماں نے  اس سے پوچھا تو اس نے اماں کو ساری بات بتائی اماں نے کہا ۔۔۔۔۔

” فریشہ اگر تم یہ ڈگری حاصل کرلو گی تو میرا سر فخر سے اونچا ہو جائے گا کیونکہ جو ڈگری تم حاصل کر رہی ہوں جو تعلیم تم لے رہی ہو وہ ہر کوئی نہیں لے سکتا وہ ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتی تم نے یہ تعلیم حاصل کرنا پہلے سے تو نہیں سوچ رکھا تھا اچانک سے خیال آنے کا مطلب یہی ہے کہ اس تعلیم کے لیے اللہ نے تمہیں چنا ہے ۔۔۔۔”

 اس نے اپنی اماں کا مسکراتا چہرہ دیکھا جن کا چہرہ پُرسکون تھا اس کی اور اس کی ماں کی سوچ مختلف تھی وہ سوچتی تھی ۔۔۔۔

” ڈاکٹر کی ڈگری کسی کسی کو نصیب ہوتی ہے یہ تعلیم تو ہر کوئی حاصل کرلیتا ہے ڈاکٹری کی ڈگری ہر کوئی حاصل نہیں کرسکتا یہ صرف وہ لوگ حاصل کرتے ہیں جو ذہین ہو جن کے پاس پیسہ ہو ۔۔۔۔”

****************

Download Zauq-e-Rahi thy by Dua Aslam in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Paband e wafa by Saniya Shah Complete

Daroon qalb by Syeda Humail Kazmi Complete

Sadaye ishq by Anum Rajpoot Complete novel download pdf

****************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 718 Views

Leave a Comment