Teenager by Wisha Nadeem Complete novel pdf

Teenager by Wisha Nadeem Download pdf

About The Novel Teenager by Wisha Nadeem

Teenager by Wisha Nadeem Complete novel. It contains two different parts۔ First part is about the story of a girl who told her teenage story to her husband by writing a diary. Second part is about a teenager boy who choose the wrong path due to his stubbornness.

Teenager by Wisha Nadeem is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Novel Detailed Summary in English

A Deep Dive into “Teenager” by Wishaa Nadeem

The teenage years (13 to 19) are the most volatile yet formative years of a person’s life. Wishaa Nadeem, in her novel “Teenager”, masterfully dissects the traps that adolescents often fall into. This novel serves as a guide for both parents and teenagers on how to navigate this difficult phase of life.

Part 1: The Illusion of Love and Arij’s Narrow Escape The first segment of the story is a cautionary tale about “teenage infatuation.” Arij, a young girl seeking emotional support, finds it in a stranger who pretends to be her protector. Wishaa Nadeem highlights a dark reality of our society: human trafficking and the manipulation of young girls under the guise of love. The story reaches its emotional peak when Arij discovers she was being “fattened for the slaughter.” Her eventual marriage to Mujtaba Kamal brings a message of hope—that past mistakes do not define a person’s future if they have truly repented.

Part 2: The Candy Trap – Muvahid’s Descent into Addiction The second part focuses on Muvahid, a brilliant student whose life is derailed by drug addiction. The author uses the concept of “drug-laced candies” to show how easily innocent children can be lured into addiction. Muvahid’s story is a wake-up call for parents to monitor their children’s behavior and associations. His recovery journey emphasizes that while the path of sin is easy, the road to redemption requires immense courage and help from sincere people like Ismail Sahab.

Key Takeaways from the Novel:

Self-Protection: Girls must be their own guardians and not trust strangers easily.

Parental Supervision: Emotional distance between parents and children can push the latter toward dangerous paths.

Divine Mercy: Allah is always ready to forgive those who turn back to Him with a sincere heart.

***************

Novel Summary in Urdu

ٹین ایج یعنی 13 سے 19 سال کی عمر۔۔یہ وہ عمر ہوتی ہے جس میں جو کام یا جو عمل ہم کرتے ہیں وہ ساری زندگی ہمارے ساتھ رہتا ہے۔۔

اگر ہم کچھ برا کر رہے ہیں اور اس کے عادی ہو چکے ہیں تو آگے زندگی میں بھی ہم برے ہی رہیں گے۔۔لیکن اگر کچھ اچھا کرتے ہیں تو ہم آگے جا کر ایک بہتر زندگی گزار سکتے ہیں۔۔

ٹین ایج کی جو باتیں ہوتی ہیں وہ ہمیشہ یاد رہتی ہیں۔۔جیسے کہ اگر ہم نے کچھ اچھا کام کیا یا برا کیا تو ہمیں وہ یاد رہتا ہے۔۔۔

اور اصل زندگی تو شاید ٹین ایج سے ہی شروع ہوتی ہے۔۔ کیونکہ اس میں ہم بہت کچھ سیکھتے ہیں بہت کچھ پا لیتے ہیں اور کچھ کھو بھی دیتے ہیں۔۔۔اگر اس عمر میں آپ صبر اور برداشت کرنا سیکھ لیں تو آپ کی آگے کی زندگی پر سکون رہتی ہے۔۔۔

جو عادتیں اس عمر میں پکی ہو جائیں وہ کبھی نہیں چھوٹتی۔۔اسی لیے کوشش کیجیے کہ اگر آپ بھی ٹین ایج میں ہیں تو اچھی عادتیں اپنائیں۔۔

مرکزی کردار:

اریج: ایک یتیم لڑکی جو ٹین ایج میں غلط فیصلے کی وجہ سے ایک بھیڑیے کے ہتھے چڑھتے چڑھتے بچی۔

مجتبیٰ: اریج کا شوہر، جو ایک سمجھدار اور محبت کرنے والا انسان ہے اور اریج کے ماضی کو قبول کرتا ہے۔

موحد: ایک لائق اور ذہین لڑکا جو اپنے باپ کی دوری اور ضد کی وجہ سے ڈرگ مافیا کا شکار ہوا۔

اسماعیل صاحب: وہ نیک انسان جنہوں نے موحد کو بچایا اور اس کی زندگی بدل دی۔

****************

About The Writer, Wisha Nadeem

وشہ ندیم ایک ابھرتی ہوئی اردو فکشن رائٹر ہیں جنہوں نے کم وقت میں اپنی منفرد سوچ اور حساس اندازِ تحریر سے قارئین کی توجہ حاصل کی۔ ان کا لکھنے کا انداز نہایت سادہ، دل سے جڑا ہوا اور جذبوں سے بھرپور ہوتا ہے۔

وشہ ندیم ایسے موضوعات کا انتخاب کرتی ہیں جو معاشرے کے خاموش پہلوؤں کو بے نقاب کرتے ہیں— چاہے وہ جذباتی رشتوں کی پیچیدگیاں ہوں، محبت و جدائی کا دکھ، یا سماجی مسائل کی گہرائی۔

لکھنے کے ساتھ ساتھ وہ قارئین کے احساسات اور سوچ سے جُڑنا بخوبی جانتی ہیں، یہی وجہ ہے کہ ان کی تحریریں صرف پڑھنے کے لیے نہیں ہوتیں، بلکہ محسوس کرنے کے لیے بھی ہوتی ہیں۔ ان کا قلم خاموش دلوں کی آواز بننے کا ہنر رکھتا ہے۔

****************

Sneaks Peeks From Novel

“کیوں بار بار خود کو اذیت دیتی ہو۔بھول جاؤ وہ سب۔”وہ سر جھکائے اس کے سامنے کھڑی تھی۔

“کیسے بھول جاؤں۔آپ بھی تو سننے کو تیار نہیں۔میرے دل پر ایک بوجھ ہے۔میں۔میں آپ کے لائق نہیں۔ آپ۔”اس نے اب کے باقاعدہ رونا شروع کر دیا تھا۔

“خاموش ہوجاؤ۔تم میرے لائق ہو یا نہیں اس کا فیصلہ تم ہرگز نہیں کر سکتی۔تم میری بیوی ہو اور مجھے اپنی بیوی سے بے انتہا محبت ہے۔ماضی کو بھول جاؤ اور آنے والے وقت کو سوچو۔اور کچھ تو مجھ معصوم کا خیال کیا کرو صبح صبح تم یوں رو گی تو میرا تو سارا دن ہی خراب گزرے گا۔”وہ اسے سمجھاتا آخر میں معصومیت سے بولا۔

“آپ تیار ہوجائیں میں ناشتہ بنا دیتی ہوں۔”وہ پھیکا سا مسکرا کر بولی۔

“یہ بندہ ناچیز مشکور رہے گا آپ کا۔”وہ ادب سے اس کے سامنے جھکا۔

اس کے انداز پر وہ ہنس دی اور باہر کی طرف چل دی۔

“مجتبیٰ میرے شوہر کا نام ہے۔میرے بابا کا نام ولی محمد تھا۔میں بارہ سال کی تھی جب وہ مجھے اور امی کو چھوڑ کر اس دنیا سے چلے گئے۔(وہ رکی۔بابا کے نام پر آنکھیں بھر آئیں تھیں۔) میری امی کا نام زوہرا خاتون تھا۔میری شادی کے چند ماہ بعد ہی ان کا انتقال ہوگیا تھا۔(اس نے ایک لمبا سانس کھینچا اور دوبارہ سے لکھنا شروع کیا۔)

میری شادی کو ایک سال اور کچھ ماہ ہوچکے ہیں۔میں اپنے شوہر کے ساتھ بہت خوش ہوں۔ مجتبیٰ میرا بہت خیال رکھتے ہیں۔وہ مجھ سے بے انتہا محبت بھی کرتے ہیں۔اور اس میں بھی کوئی شک نہیں کہ مجھے بھی ان سے بہت محبت ہے۔سوچتی ہوں کہ اگر مجتبیٰ نا ہوتے تو شاید میں اپنے ماضی کو سوچ سوچ کر پاگل ہوچکی ہوتی۔

میرے ماضی کا گناہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتا۔

ہاں گناہ۔

جانتے ہیں میرے ماضی میں کیا ہوا تھا؟؟؟

****************

Download Teenager by Wisha Nadeem in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Sadaey haq by M A Hanjrah

Zeest by Maryam Saddiqa

Chalo wafa ke dais chalty hain by Fareeha Mirza

****************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 718 Views

Leave a Comment