Teen tagara kam bigara by Maleeha Shehzadi download pdf
(Current Episode 1)
Teen Tagara Kam Bigara by Maleeha Shehzadi is a light-hearted, funny novel that promises endless laughter and entertainment.
The story Teen tagara kam bigara revolves around three hilarious and carefree cousins—Minahil Javed, Rimsha Javed, and Fari Shah—who live in their own little world, creating fun and chaos everywhere they go. Alongside them, the story Teen tagara kam bigara introduces three charming boys—Usman Shah, Burhan Shah, and Yusuf Ali. Soon, love begins to bloom between the girls and the boys, leading to a rollercoaster of comedy, romance, and unexpected twists.
Teen tagara kam bigara by Maleeha Shehzadi Complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
************
Download (Latest Episode 1)
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Download (Previous Episodes) Teen tagara kam bigara by Maleeha Shehzadi in pdf.
پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں
Download Link (All Episodes)
| Download Link | Download Link |
Online Reading (All Episodes Links)
اگر آپ ملیحہ شہزادی کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
Maleeha Shehzadi All Novels Link
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Duaon ka hasil by Kinza Asim Complete novel
Namehram by Rabea Tariq Complete novel
Mohabbat parsai hai by Sidra Malik Love in Its Purest Form
***************
Alongside them, the story also introduces three boys — Usman Shah, Burhan Shah, and Yusuf Ali. Each boy brings his own charm and twist to the tale. As time passes, love starts blooming between the trio of girls and boys, adding sweetness and drama to the plot.
But the question remains: will these love stories find a happy ending? Or will unexpected turns take the story in a new direction?
This novel blends romance, comedy, friendship, and emotions in a delightful way — keeping readers hooked from the very first page.
With its witty dialogues, humorous situations, and romantic turns, this novel will keep readers hooked till the very end. What happens when fun, love, and chaos collide? You’ll have to read to find out!
This is a light-hearted and humorous novel centered around three lively cousins — Minahil Javed, Rimsha Javed, and Fari Shah. These girls live in their own colorful world, full of fun, laughter, and carefree moments. Their strong bond, quirky personalities, and spontaneous adventures make the story truly entertaining.
***************
Novel Summary : Teen tagara kam bigara by Maleeha Shehzadi
یہ ایک دلچسپ، ہلکا پھلکا اور مزاح سے بھرپور ناول ہے جو تین کزنز — مناہل جاوید، رمشہ جاوید اور فری شاہ — کی زندگیوں کے گرد گھومتا ہے۔ یہ تینوں لڑکیاں اپنی دنیا میں مگن، خوش مزاج اور زندگی سے بھرپور کردار ہیں، جن کی دوستی، باتیں اور شرارتیں قاری کو محظوظ کرنے پر مجبور کر دیتی ہیں۔
کہانی میں رنگ بھرنے کے لیے تین لڑکوں — عثمان شاہ، برہان شاہ اور یوسف علی — کی انٹری ہوتی ہے، جن کی زندگیوں میں بھی الگ الگ رنگ اور مزاج ہیں۔ وقت کے ساتھ یہ تینوں لڑکیاں ان تینوں لڑکوں کے لیے خاص ہو جاتی ہیں اور کہانی محبت کی ایک نئی راہ پر چل پڑتی ہے۔
لیکن سوال یہ ہے کہ کیا یہ محبتیں اپنی منزل پا سکیں گی؟ یا پھر کوئی نیا موڑ کہانی کو بدل دے گا؟
اس کہانی میں ہے رومانس، مزاح، دوستی اور جذبات کی ایک حسین آمیزش، جو قاری کو ابتدا سے آخر تک باندھے رکھے گی۔
************
About The Writer, Maleeha Shehzadi : A New Literary Voice
ملیحہ شہزادی اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی اُبھرتی ہوئی نوجوان لکھاری ہیں۔ “جن زادہ” ان کا پہلا ناول تھا، جو اپنی الگ تھلگ تھیم اور پرکشش پلاٹ کی بدولت قارئین میں مقبول ہوا ہے۔ اور اب انکا ایک اور ناول منظرِ عام پر آیا ہے جو کہ مزاحیہ تحریر ہے۔
ملیحہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے “پیرِ کامل” جیسے عظیم ناول سے متاثر ہو کر لکھنے کی طرف رجحان پیدا کیا، اور اپنے کرداروں کو خود سے جُڑا محسوس کرتی ہیں۔ وہ عمر میں کم ہونے کے باوجود گہرے مشاہدے اور تخلیقی انداز سے کہانیاں بیان کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ ان کی بہن بھی ایک مصنفہ ہیں، اور دونوں ادب سے گہرا تعلق رکھتی ہیں۔
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Teen tagara kam bigara by Maleeha Shehzadi
یہ کریم تو نے ختم کی ہے نا
ماما میں نے نہیں کی
یہ حرکتیں تیرے علاوہ کسی اور کی نہیں ہے
ماما اس گھر میں کیا میں ہی رہتی ہوں
ماں کے ساتھ زبان لڑائی گی اب
رک ابھی سبحان کو بتاتی ہوں
وہ تیری ٹانگیں توڑے گا تجھے سیدھا کرے گا
سبحان اس کا بڑا بھائی تھا
اپ کیا بھائی کو ہر وقت شکایتیں لگا دیں
اپ تو عجیب باتیں کرتی ہیں ماما میں کیا کروں
ماں کے ساتھ پھر زبان لڑاتی ہے
سبحان سبحان ادھر اؤ بیٹا
وہ اہستہ اہستہ چلتا ہوا ان کے پاس ایا
جی کیا ہوا ہے
یہ میرے ساتھ زبان لڑا رہی ہے
یہ دیکھو اس نے ساری کریم ختم کر دی
انہوں نے وہ کریم کی خالی ٹیوب
اگے بڑھاتے ہوئے کہا
پی کے اس گھر میں میں ہی رہتی ہوں کیا
ابھی پی کے کیا ہوتا ہے اس کی ماما نے کہا
او ہو ماما وہ مجھے پی کے ہی بلاتی ہے
سبحان نے بات سنبھالتے ہوئے کہا
یہ کریم دیکھو اس نے ختم کر دی ساری
ابھی تو یہ مہینہ اور چلنی تھی
ماما کچھ نہیں ہوتا نہیں لے اؤں گا میں
اپ جائیں اس نے کمی کو چھوڑیں
اب کوئی کریم خراب کی تو نے تو دیکھی پھر
مما جائیں نا یار کیا ہو گیا ہے اپ کو
وہ اہستہ اہستہ چلتے ہوئے کمرے سے نکل ائی
شکر ہے پی کے اپ اگئے ورنہ میں تو گئی تھی
اخری بار بچایا ہے تمہیں اب نہیں بچاؤں گا
دہان رکھا کرو فالتو میں چیزیں استعمال کرتی ہو
****************
How To Download Teen tagara kam bigara by Maleeha Shehzadi
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 671 Views














