Mohabbat parsai hai by Sidra Malik download pdf
Mohabbat parsai hai by Sidra Malik Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Sidra Malik is an emerging new writer and Mohabbat parsai hai by Sidra Malik is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Mohabbat parsai hai by Sidra Malik is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
************
Download Mohabbat parsai hai by Sidra Malik in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
اگر آپ سدرہ ملک کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
Sidra Malik All Novels Link
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Dil ko qarar aya by Muntaha Chohan Season 3 Complete novel
Mohabbatain by Amreeny Ansari Complete novel
Andaz e mohabbat by Ayesha Malik Complete novel
**************
Novel Summary : Mohabbat parsai hai by Sidra Malik
ناول ایک لڑکی کے بارے میں ہے خاندان میں بہت سے پابندیاں ہوتی ہیں وہ بڑی مشکل سے اپنے ابو کو کالج جانے پر راضی کرتی ہے سکول میں اسے میں ایک کلاس فیلو سے محبت ہوتی ہے اس کا کلاس والا بھی اس سے محبت کرتا ہے لیکن پھر جب سکول ختم ہو جاتا ہے تو پھر نہ اس کا رشتہ کر دیا جاتا ہے اس کی کزن کے ساتھ
لیکن وہ لوگوں سے مخلص نہیں ہوتے اور اس طرح سے ان کا رشتہ ٹوٹ جاتا ہے اور پھر اس لڑکی کو انٹرنشپ کیا آفر ہوتی ہے و اسلام اباد جاتے ہیں اور ادھر سے لڑکا بھی اسلام اباد جاتا ہے وہاں پر لڑکی تو لڑکے کو پہچان جاتی ہے لیکن لڑکا نہیں پہچانتا اخر کار لڑکے کو پتہ چل جاتا ہے
اور ادھر سے ان کی امی ابو جو ہوتے ہیں نا لڑکی اور لڑکی کے وہ بھی ایک دوسرے کے دوست ہوتے ہیں اور پھر ان لوگوں کا رشتہ کر دیا جاتا ہے اور ایسے ان لوگوں کی شادی ہو جاتی ہے اور ناول کے اینڈ پہ ان کے بی بی پیدا ہوتے ہیں اور اس ناول میں لڑکے کی بہنوں کا رشتہ لڑکی کے بھائیوں کے ساتھ کیا جاتا ہے
************
About The Writer, Sidra Malik : A New Literary Voice
سدرہ ملک ایک ابھرتی ہوئی اردو رائٹر ہیں جنہوں نے اپنے منفرد اندازِ تحریر سے قارئین کو متاثر کیا ہے۔ ان کا اندازِ بیاں نہایت سادہ، پراثر اور جذبات سے بھرپور ہوتا ہے۔ سدرہ اپنے الفاظ کے ذریعے انسانی جذبات، روحانی پہلوؤں اور معاشرتی مسائل کو اجاگر کرتی ہیں۔
“محبت پرہیزگاری ہے” ان کا ایک ایسا افسانہ ہے جو نہ صرف محبت کے روحانی پہلو کو اجاگر کرتا ہے بلکہ یہ بھی بتاتا ہے کہ سچی محبت خود کو پاکیزہ رکھنے اور اللہ کی رضا کے لیے قربانی دینے کا نام ہے۔ سدرہ ملک کا مقصد اپنے الفاظ سے دلوں کو چھونا اور زندگی کے مثبت پہلوؤں کو نمایاں کرنا ہے۔
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Mohabbat parsai hai by Sidra Malik
غزالہ صدیقی تمہیں کیا ہوا ہے؟تم تو ہر وقت سب کو ہنساتی رہتی ہو اج تم کیوں اس طرح اداس بیٹھی ہو پاس بیٹھی غزالہ کی دوست ہانیہ نے کہا ان ان کے ساتھ ان کی تیسری دوست زریش بھی بیٹھی تھی دونوں غزالہ کی طرف متوجہ ہو کر پوچھنے لگی
یار میرے ابو پتہ نہیں مجھے پڑھاتے یا نہیں مجھے اگے پڑھنا ہے کچھ بنناہے
میرے کچھ گول ہے جن کو میں نے پورا کرنا ہے اگر انہوں نے مجھے نہ پڑھایا تو یہ کہہ کر وہ زور زور سے رونے لگی چپ کرو غزالہ کچھ نہیں ہوگا میں نا ہم پڑھیں گے تمہیں کچھ بھی ہو ہم بات کریں گے تمہارے ابو امی سے تم پڑھو گی کچھ بھی ہو تم رو مت ہانیہ نے اسے تسلی
دیتے ہوئے کہا اور دونوں مل کر اسے چپ کر انے لگ گئی ان تینوں کی اپس میں گہری دوستی تھی یہ دوست کم بہنیں زیادہ بن کے رہتی تھی ایک پر اگر کوئی مشکل اتی تو تینوں مل کر جھٹ سے اس کا حال نکال لیتی
****************
How To Download Mohabbat parsai hai by Sidra Malik
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read Haroof ki roshni online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
Now you can either download and read offline, or read directly online — it’s your choice!
If you have any difficulty about downloading or reading Mohabbat parsai hai by Sidra Malik please let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your suggestions and ideas. We will be happy to hear you and reply to you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 821 Views










