Marqoom by Hooria Yousaf download pdf
Marqoom by Hooria Yousaf Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Cousins to lover.
Hooria Yousaf is an emerging new writer and Marqoom by Hooria Yousaf is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Marqoom by Hooria Yousaf is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
************
Download Marqoom by Hooria Yousaf in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
اگر آپ حوریہ یوسف کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
Hooria Yousaf All Novels Link
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Tum mere nikah mein ho by Muntaha Chohan Season 2 Complete novel
Rab ne bana di jodi novel by Ishba Nasir
Umer matfi ki ain by Malik Writes Complete novel
**************
Novel Summary : Marqoom by Hooria Yousaf
یہ ایک خوبصورت اور متاثر کن کہانی ہے جو زندگی، امید ،اور معافی کے موضوعات کو خوبصورتی سے پیش کررہی ہے اس میں ایک ایسا سفر ہے جو مایوسی سے نکال کر زندگی اور تعلقات کی اہمیت کا احساس دلاتا ہے کہانی کا انجام ایک مثبت پیغام دیتا ہے۔
************
About The Writer, Hooria Yousaf : A New Literary Voice
حوریہ یوسف ایک اُبھرتی ہوئی لکھاری ہیں جو سماجی مسائل، انسانی جذبات اور نفسیاتی پیچیدگیوں پر مبنی تحریریں لکھنے میں مہارت رکھتی ہیں۔ ان کا اندازِ تحریر سنجیدہ، مؤثر اور دل کو چھو جانے والا ہوتا ہے۔
“مرقوم” ان کی ایسی تحریر ہے جو زندگی، موت، اور انسانی ضمیر کے درمیان موجود کشمکش کو اجاگر کرتی ہے۔ ہوریہ یوسف اپنے قارئین کو نہ صرف کہانی سناتی ہیں بلکہ انہیں سوچنے پر مجبور کر دیتی ہیں، یہی ان کے قلم کی سب سے بڑی طاقت ہے۔
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Marqoom by Hooria Yousaf
” تم نیچے مرنے جا رہی تھیں یا بس ساحل کے نظارے کا زیادہ قریب سے مشاہدہ کر رہی تھیں؟” لڑکے نے سمندر پر ایک نظر ڈالی پھر اس کی طرف دیکھا
“یہ تمہارا مسئلہ نہیں ہے!”امارہ نے ناگواری سے اسے گھورا
“ہاں بالکل لیکن اگر تم یہاں سے کود گئیں تو پولیس مجھے ضرور قاتل سمجھ لے گی اور مجھے پولیس اسٹیشن جانے کا واقعی کوئی شوق نہیں ہے خاص طور پر آج کے دن”
“تم مذاق کر رہے ہو؟”امارہ کا غصہ مزید بڑھا
“نہیں میں تو بس یہ سوچ رہا ہوں کہ اگر تمہیں تیرنا نہیں آتا تو مسئلہ کافی پیچیدہ ہو سکتا ہے ویسے کیا تمہیں تیرنا آتا ہے؟” وہ سنجیدگی سے بولا
“یہ تم کس قسم کے احمقانہ سوال کر رہے ہو؟”
“بالکل منطقی سوال ہیں اگر تمہیں تیرنا نہیں آتا تو یہ آئیڈیا بہت ہی برا ہے اور اگر آتا ہے تب بھی برا ہی ہے کیونکہ تمہیں اندازہ نہیں کہ سمندر کی گہرائی میں کون کون سی مخلوق تمہارا انتظار کر رہی ہے شارک جیلی فش یا شاید کوئی چپکلی جیسی نظر آنے والی مچھلی نما عفریت”وہ کندھے اچکا کر بولا
“تم پاگل ہو؟”امارہ نے بے یقینی سے اسے دیکھا
“ارے نہیں میں تو بس تمہیں لاجیکل سوچ کی طرف لا رہا ہوں تاکہ تم اپنا پلان بہتر بنا سکو”
“سنو مجھے نہیں پتہ تم کون ہو اور نہ ہی مجھے تمہاری فضول باتیں سننے میں دلچسپی ہے تو پلیز چلے جاؤ”امارہ نے ایک زہریلی نظر اس پر ڈالی
****************
How To Download Marqoom by Hooria Yousaf
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read Haroof ki roshni online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
Now you can either download and read offline, or read directly online — it’s your choice!
If you have any difficulty about downloading or reading Marqoom by Hooria Yousaf please let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your suggestions and ideas. We will be happy to hear you and reply to you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 608 Views














