Al sabreen by Aqsa Majeed download pdf
(Current Episode 3)
Al sabreen by Aqsa Majeed Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Aqsa Majeed is an emerging new writer and Al sabreen by Aqsa Majeed is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Al sabreen by Aqsa Majeed is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
************
Download (Latest Episode 3)
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
Download (Previous Episodes) Al sabreen by Aqsa Majeed in pdf.
پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں
Download Link (All Episodes)
Online Reading (All Episodes Links)
اگر آپ اقصیٰ مجید کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
Aqsa Majeed All Novels Link
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Lady Killer by Sam Asif Complete novel
Dastaan e shah o malik by Sam Asif season 2 Lady Killer Complete novel
Dil mein ho tum by AbdulAhad Butt Complete novel
***************
Novel Summary
“الصابرین” ایک ایسی کہانی ہے جو بہت سارے لوگوں کے صبر کی داستان ہے۔ یہ کہانی ہے افغانستان سے ہجرت کرکے آۓ ایک خاندان کی جو بہت سالوں سے پاکستان میں رہائش پذیر تھے پھر اچانک اُنھیں پاکستان سے جانا پڑا وآپس اپنے وطن۔ بہت سارے خواب تھے جو پاکستان میں ہی رہ گئے۔ بہت کچھ تھا جو چھوٹ گیا۔
یہ کہانی ہے اسلام آباد میں رہائش پذیر دو بہن بھائیوں کی اُن کی بے لوث اور بے مثال محبت کی۔ وہ اکیلے اس ملک میں کیسے سروائیو کرتے ہیں۔
یہ دو لوگوں کی کہانی نہیں ہے بلکہ اس کہانی میں موجود ہر شخص کی ایک الگ داستان ہے۔ یہ کہانی ہے صبر کا دامن تھام لینے والوں کی یہ کہانی ہے ہر اُس شخص کی جس نے زندگی میں کسی نا کسی خسارے پر صبر کیا ہے۔
************
About The Writer, Aqsa Majeed
میرا نام اقصیٰ مجید ہے۔ ایک چھوٹے سے گاؤں میں رہنے والی ایک ایسی لڑکی جسے اردو ادب سے بے پناہ محبت ہے۔ میں اپنے آس پاس ہوتی چیزوں کو دیکھتی ہوں محسوس کرتی ہوں اُنھیں اپنی روح میں اُتار کر لفظوں میں اُتارتی ہوں۔ میں وہ لکھتی ہوں جو میں محسوس کرتی ہوں۔
یہ میرا دوسرا ناول ہے اس سے پہلے میں ایک مکمل ناول اور ایک افسانہ لکھ چُکی ہوں۔ پہلے ناول کو جتنی محبت ملی مجھے اُمید ہے میری اس تحریر کو بھی اتنی ہی محبت ملے گی ان شاء اللّٰه۔
****************
Short Scene of Al sabreen by Aqsa Majeed
مہاجرین کو انصار کا بھائی بنایا گیا۔۔۔
انصار نے بھائی ہونے کا حق ادا کیا۔۔۔
رہنے کو گھر دیا ۔۔۔
زمین دی اُگانے کو فصلیں۔۔۔
دونوں نے ایک دوسرے سے ایسی محبت کی۔۔۔
کہ دُنیا اُس محبت کی مثالیں دینے لگی۔۔۔
پھر کچھ حسد کے ماروں نے۔۔۔۔۔۔
جن کو یہ محبت دیکھنا گوارہ نہ تھا۔۔۔
ایسی ایسی چالیں چلیں۔۔۔۔
انصار کو مہاجرین کے خلاف بھڑکایا گیا۔۔۔
غدار ہیں یہ یہ انصار کو بتایا۔۔۔
پہنچاتے ہیں یہ نقصان تمھیں۔۔۔
باتوں کو توڑ موڑ کے بتایا گیا۔۔۔
دونوں طرف پھینک کے نفرت کے بیج۔۔۔
نفرت کا جنگل اُگایا گیا۔۔۔
انصار نے غصے میں آکر ۔۔۔
اپنے ہی بھائیوں کو گھروں سے نکالا۔۔۔
غریبوں کو دربدر کیا۔۔۔
****************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 969 Views













