Tu hi to hai by Jani Jan download pdf
Tu hi to hai by Jani Jan Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer Jani jan pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Jani Jan is an emerging new writer and Tu hi to hai by Jani Jan is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Tu hi to hai by Jani Jan is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
************
Download Tu hi to hai by Jani Jan in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
اگر آپ جانی جان کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
Jani Jan All Novels Link
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Wadiye qaisra ki ilhaam by Fatima Niazi
Mohabbat ho gaye thi by Umme Maryam
Matah e zeest by Noor Malik Complete novel
**************
Novel Summary : Tu hi to hai by Jani Jan
ایک امیر زادہ جو اپنے دوستو ں کے لیے کسی بھی حد تک جاسکتا تھا
روحان ملک
اپنے دوست کی جان بچانے کے لیے اس کی معشوقہ کے گھر گیا
لیکن غلطی سے ایک معصوم حسینہ کے کمرے پہنچ گیا
میرب جو پہلے ہی اپنی پھپو کے ہاتھوں ستائی ہوئی تھی
اپنے کردار پہ لگے الزام کو داغ کو لے کے رونے لگی
روحان ملک جو اپنے دوست کے لیے آیا تھا
اپنے دادا جی کے کہنے پہ نکاح کرتے ہوۓ
جس کے لیے آیا تھا
وہی دوست نکاح کی مبارک دے رہا تھا
آگے ان کی قسمت ان کو کس طرف لے جاۓ گی
بات بات پہ اس کے باپ کو گھٹیا کہنے والا کب اس سے محبت کر بیٹھا
پھر اس کی خوشی کے لیے اسی سے دور جانے والا روحان
راتوں کو اس کی تصویر سے باتیں کرنے والا ملک زین یہ جانتے ہوۓ بھی کے جس سے وہ پیار کرتا ہے وہ اس کے اپنے بھائی کو پسند کرتی ہے
************
About The Writer, Jani Jan : A New Literary Voice
جانی جان ایک ابھرتی ہوئی اردو فکشن رائٹر ہیں جو انسانی جذبات، رشتوں اور دل کو چھو لینے والی کہانیوں کو نہایت خوبصورتی سے قلمبند کرتی ہیں۔ ان کا اندازِ تحریر سادہ مگر مؤثر ہوتا ہے، جو قاری کو کہانی کے ساتھ جوڑ کر رکھتا ہے۔ “تو ہی تو ہے” ان کی ایک منفرد تخلیق ہے جس میں انہوں نے محبت اور خودشناسی جیسے موضوعات پر روشنی ڈالی ہے۔ جانی جان کا ماننا ہے کہ تحریر دل سے نکلے تو سیدھا دل پر اثر کرتی ہے۔
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Tu hi to hai by Jani Jan
آئی ایم سوری میرب مجھے معاف کر دو
میں بہک گیا تھا پتا نہیں کیسے میں
تم مجھے معاف کردو تم جو بھی سزادو گی مجھے وہ قبول ہو گی
روحان ایک ہی سانس میں بولےجارہا تھا
اور سننے والی کا دل ٹکرے ہو کے اسی کے قدموں میں ڈھیر ہو رہا تھا
روحان کو لگا کہ وہ اس کی اجازت کے بغیر اس کے قریب آیا ہے اس بات پہ وہ غصہ کرے گی
روحان کو اس بات کا پچھتاوا بھی تھا
اور وہ میرب سے معافی مانگ رہا تھا
لیکن اس کی معافی کسی کوقد سمیت نیچے گرا رہی تھی
میرب جو پورے دل سے اس رشتے کو مان کے اس کے قریب ہوئی تھی
اس کی بہکنے والی با ت پہ اس کی آنکھوں سے آنسوؤں کا سمندر بہنے لگا
میں بہت پچھتا رہا ہو ں میں
اس سے پہلے روحان اپنی بات پوری کرتا
میرب نے اس کی طرف چہرہ کیا اور دو قدم اس کے قریب ہوئی
اس کا چہرہ آنسوؤں سے فل بھیگا ہوا تھا
جسے اس نے ہاتھ سے صاف کیا
دوپٹہ ابھی تک بیڈ پہ پڑا تھا
میں اپنے کیے پہ بہت شرمندہ ہوں مجھےبہکنا نہیں چاہیے تھا
روحان نے میرب کی طرف دیکھ کے سر جھکا لیا
تو آپ اپنے کیے پہ شرمندہ ہے
میرب نے دھیمی آواز میں پوچھا
ہاں
روحان نے سر جھکاکے جواب دیا
ایک شوہر جب اپنی بیوی کے قریب آکے اگلی صبح اس کو بہکنے کا نام دے تو بیوی پہ کیاگزرتی ہے
یہ کوئی اس وقت میرب سے پوچھتا
مجھے آپ سے کچھ نہیں چاہیے
مجھے حویلی واپس جانا ہے
میرب نے آنکھوں سے انسوں صاف کرکے روحان کی آنکھوں میں دیکھتے ہوۓ کہا
روحان نے اس کی آنکھوں میں دیکھا
جہاں کچھ اور ہی رقم تھا
جس کو روحان سمجھ کے بھی سمجھ نہیں پارہا تھا
ہاں ٹھیک ہے ہم دو تین دن میں واپس
نہیں مجھے ابھی واپس جانا ہے
اگر آپ نہیں جا سکتے تو مجھے کسی اور کے ساتھ بھیج دے
****************
How To Download Tu hi to hai by Jani Jan
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read Haroof ki roshni online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
Now you can either download and read offline, or read directly online — it’s your choice!
If you have any difficulty about downloading or reading Tu hi to hai please let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your suggestions and ideas. We will be happy to hear you and reply to you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 687 Views















