Dastan e ishq ki khatar by Khadeeja shk Complete novel pdf

Dastan e ishq ki khatar by Khadeeja shk The Perils of Passion”

Dastan e ishq ki khatar by Khadeeja shk download pdf

Dastan e ishq ki khatar by Khadeeja shkComplete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Khadeeja shk is an emerging new writer and Dastan e ishq ki khatar by Khadeeja shk is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Dastan e ishq ki khatar by Khadeeja shk is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

************

Download Dastan e ishq ki khatar by Khadeeja shk in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

اگر آپ خدیجہ ایس ایچ کے کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Khadeeja shk All Novels Link

Matah e zeest by Noor Malik Complete novel

Habibi by Anjum Iqbal Complete novel

Mohabbat shoq e dil parindon si by Fatima Mehmood

**************

Novel Summary : Dastan e ishq ki khatar by Khadeeja shk

ایک لڑکی جس نے بچپن میں ہی اپنے ماں باپ کو کھو دیا ۔۔ جس نے ساری زندگی اپنی خواہشوں کو مار کر ہر کام کیا ۔۔ بڑے ہوتے ہی اپنے جان سے پیارے بھائی کو بھی کھو دیا ۔۔۔  ایک معصوم سی جان سے زندگی کی تلخیوں سے گزر کر باہمت  بننے تک کا سفر ۔۔۔ان تلخیوں کے بدلے میں اس کو وفادار مرد کا ساتھ ملا ۔۔۔۔

************

About The Writer, Khadeeja shk : A New Literary Voice

خدیجہ ایس ایچ کے ایک باصلاحیت اور پرجوش مصنفہ ہیں جنہوں نے ادب کی دنیا میں اپنے منفرد اندازِ تحریر سے جگہ بنائی۔ وہ جذباتی گہرائی، سادہ الفاظ اور حقیقی زندگی کے مسائل کو تحریر میں ڈھالنے کا ہنر خوب جانتی ہیں۔

“داستانِ عشق کی خاطر” ان کی ایسی تحریر ہے جو نہ صرف عشق کی شدت کو بیان کرتی ہے بلکہ اس راہ میں آنے والی قربانیوں، اذیتوں اور جذباتی کشمکش کو بھی حقیقت کے قریب لا کر پیش کرتی ہے۔ خدیجہ کا مقصد صرف کہانی سنانا نہیں بلکہ قاری کے دل تک پہنچنا اور انہیں سوچنے پر مجبور کرنا ہے۔

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Dastan e ishq ki khatar by Khadeeja shk

حاشر شاہ اب تایا جی کو چاہیے کہ تمہاری شادی کر دیں تمہاری نیت ہمیں اچھی نہیں لگ رہی فرینڈ سیٹ پر بیٹھے اسفند شاہ نے گاڑی ڈرائیو کرتے حاشر کو دیکھ کر ٹوک ماری…

بابھی ایسے بھی حالات نہیں آئے کہ میری نیت خراب بو….

ارے ارے چپ کرو تم دونوں پہلے شادی میری ہوگی میں تم دونوں سے بڑا ہوں ذرا خیال کرو…. ابھی حاشر بول ہی رہا تھا کہ پیچھے بیٹھے اشر شاہ جو کہ ہاشر کا بڑا بھائی تھا فورا سے بولا….

چلیں جی پہلے آپ کی ہی شادی ہو جائے گی اور اتنی بھی جلدی کیا ہے کوئی پسند ہے کیا …. حاشر ایک عزم سے گاڑی ڈرائیو کرتے ہوئے اپنے ماتھے پر آئے کالے سیاه بالوں کو جھٹکا دے کر پیچھے کرتے ہوئے بولا

****************

How To Download Dastan e ishq ki khatar by Khadeeja shk

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 760 Views

Leave a Comment