Ishq Mubarak novel by KSA download pdf
Ishq Mubarak novel by KSAComplete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
KSA is an emerging new writer and Ishq Mubarak novel by KSA is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Ishq Mubarak novel by KSA is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading Ishq Mubarak novel by KSA. For better result click on the image to zoom it.
************
Download Ishq Mubarak novel by KSA in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
اگر آپ کے ایس اے کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Ehsan Ishq novel by Zohra Shaikh
Arzoo-e-Mohabbat novel by Tanzeela Khan
Damini Aseer by Muslim Girl Complete novel
**************
Novel Summary
“ہر اس شخص کی کہانی جو عاشق ہے چاہے وہ خدا سے یا انسان سے ہر اس عاشق کی کہانی جو یہ کہ دے میں تمہارا”
یہ دو طرح کے عاشقوں پر تھا ایک وہ جو انسان سے کرتے ہیں دوسرے وہ جو خدا سے کرتے ہیں “انسانوں والا عشق”ہمارے دو کرداروں نے کیا تھا (ابیان نے اور مہرماہ) نے اور خدا سے عشق کیا تھا (ایان) نے جو کسی سے کچھ نہ کہتا پر اسے سچ میں ایک سہارا چاہیے تھا جو بچپن سے ہی اپنے باپ کے ساتھ رہا تھا
اور یہ کہانی اس چیز پر بھی ہے کہ ہمیشہ انسان کے پاس کوئی ایسی چیز ہوتی ہے جو اسے نہیں ملتی جیسے کہ (مہرماہ اور ابیان)کو باپ نہیں ملا اور (آیان) کو ماں نہیں ملی
اور اس میں دو کردار ایسے بھی ہیں جنہوں نے اپنے بچوں کے لیے اتنی قربانیاں دی کہ کوئی جان ہی نہیں سکتا تھا اس کہانی میں بہت کردار اور بھی ہیں ان کو جانے کے لیے سٹوری کی طرف چلتے ہیں
************
About The Writer, KSA
یہ ناول میں ابھی بلکل بھی لکھنا نہیں چاہتی تھی پر پتا نہیں کیوں میں نے لکھ لیا میں نے اپنے سارے اونگائینگ ناول چھور کر اس ناول کو لکھا پتا نہیں اس کہانی کو کیوں لکھا کیوں میرا دل کیا میں بس لکھ ڈالوں اور میں نے اس ناول سے زیادہ محنت کسی ناول کو لکھنے میں نہیں کی
میں ناول ایک یا دو دن میں ختم کر دیتی تھی پر اس ناول کو میں نے پورے ایک مہینے میں لکھا میں کسی ناول کو اتنا صیریسلی نہیں لکھتی تھی بس اپنی اردو اچھی کرنے کے لیے لکھتی تھی پر اس ناول کو میں نے اپنے پورے دل سے لکھا ہے نا جانے کیوں پر بہت دل سے لکھا
پر پھر جب ناول کو لکھ رہی تھی میرا ٹیبلیٹ پانی میں گر گیا اور خراب ہو گیا میں بہت اداس ہوئی پر جب وہ ٹھیک ہوا تو اس کا سارا ڈیٹا ڈیلیٹ ہو چکا تھی پھر میری ایک دوست نے مجھے بہت تسلی دی اور کہا
“تم پھر سے شروع کرو”
ہاں یہ الفاظ آسان ہیں پر مجھ سے پوچھتا کوئی کہ یہ کیا تھے ایک میرے ایکزیم سر پر تھے اور یہ دکھ ایک تھا پھر میں نے اس ناول کو ساتھ ساتھ لکھنا شروع کیا اور یہ مکمل ہو گیا اور جس دن یہ مکمل ہوا تھا میں پاگل ہو گئی تھی مجھے اتنی خوشی تھی
اس کہانی کو میں نے بہت ہی مختصر رکھا تھا
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Ishq Mubarak novel by KSA
جو جانتے ہو، وہ تمہارے سینے میں دفن رہنا چاہیے۔
میرے کاروبار سے تمھارا کیا تعلق؟ تم ایک چھوٹے آدمی ہو۔(سفیر سرد سرد لہجے میں بولا):
چھوٹے آدمی… بڑے جرموں کے خلاف بولنا چھوڑ دیں تو پھر تم جیسے ناسور کبھی ختم نہیں ہوں گے۔(راحیم صاحب زخموں کے باوجود نظر جمائے ہوئے تھے ):
“تو پھر دفن ہونے کے لیے تیار ہو جاؤ۔(سفیر کے چہرے پر طنزیہ ہنسی آئی ):
(وہ اٹھتا ہے، گن نکالتا ہے، آگے بڑھتا ہے۔ راحیم صاحب رسیوں سے ہاتھ کھینچتا ہے — زخمی کلائیوں سے خون بہتا ہے۔ اگلے لمحے وہ ایک زور دار جھٹکے سے خود کو آزاد کر لیتا ہے۔)
(زمین پر پڑی ایک گن کی طرف جھپٹتا ہے، گن اٹھاتا ہے، دونوں ایک لمحے کے لیے آمنے سامنے ہوتے ہیں — جیسے وقت تھم گیا ہو — اور پھر گولیاں چلتی ہیں۔)
(دھماکہ دار آواز، شعلے، اور دونوں جسم فرش پر گر پڑتے ہیں — ایک ساتھ، ایک انجام، ایک خاموشی۔)
(کچھ لمحوں بعد دروازہ زور سے کھلتا ہے۔ ایک تیسرا آدمی اندر آتا ہے — وہ دوست ہے، ہاتھ میں گن، آنکھوں میں جلدی اور امید۔)
(خاور کمرے میں نظریں دوڑاتا ہے، پھر جیسے سانس رک گئی ہو):نہیں…(دوڑتا ہے، لاش کے پاس گھٹنے کے بل بیٹھ جاتا ہے۔)
(اس کا دوست خون میں لت پت پڑا ہے، آنکھیں آسمان کی طرف، جسم ساکت۔ دوست اس کے سینے پر ہاتھ رکھتا ہے — دل بند۔)
میں آ رہا تھا… میں آ رہا تھا… (خاور سر جھکا کر، شکستہ آواز میں بولتا ہے):
بس تھوڑا سا وقت اور ہوتا…
****************
How To Download Ishq Mubarak novel by KSA
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
Now you can either download and read offline, or read directly online Ishq mubarak novek — it’s your choice!
If you have any difficulty about downloading or reading Ishq Mubarak novel please let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your suggestions and ideas. We will be happy to hear you and reply to you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 956 Views

















