About The Novel Loki menu kende ne laraki by Wisha Nadeem
Loki menu kende ne laraki by Wisha Nadeem Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Strangers to lovers, romance, family, Desi culture, Eid.
Table of Contents
Loki menu kende ne laraki by Wisha Nadeem is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
Novel Detailed Summary in English
A Refreshing Desi Romance on NovelZee
If you love stories featuring a fiery heroine and a calm, composed hero, “Loki Mainu Kende Ne Laraki” by Wisha Nadeem is your next must-read. Set in the heart of Gujrat, Pakistan, this novel captures the essence of Desi family dynamics, Eid festivities, and the journey from “strangers to lovers.”
Rabeel is not your typical submissive Urdu novel protagonist. She is loud, opinionated, and fiercely protective of her goals. Her fear of marriage stems from observing toxic relationships around her, leading her to believe that staying single is the only way to remain independent.
The entry of Uncle Naved acts as a bridge between tradition and Rabeel’s modern perspective. His trust in Khuzaima (the hero) convinces Rabeel to take a leap of faith. The transition of Rabeel from a girl who scolds her classmates to a bride who carefully chooses her husband is beautifully portrayed.
The climax of the novel at the marriage hall is a treat for readers. Rabeel’s decision to wear a Niqab on her wedding day, much to the surprise of her family, and Khuzaima’s supportive reaction, shows the deep understanding between the two even before their journey officially begins.
***************
Novel Summary in Urdu
یہ کہانی ہے رابیل احسن کی جو اپنے غصہ کی وجہ سے جانی جاتی ہے۔ کہانی میں ایک ایسی لڑکی کا تعارف ہے جو اردگرد کی شادیوں کو دیکھ کر شادی سے گھبراتی ہے۔
“لوکی مینوں کیندے نے لڑاکی” ایک ایسی لڑکی رابیل احسن کی کہانی ہے جو اپنی تیز زبانی اور غصے کی وجہ سے مشہور ہے، لیکن اس کے اس سخت رویے کے پیچھے شادی کے بندھن سے جڑا ایک انجانا خوف اور گھریلو ماحول کی تلخیاں چھپی ہیں۔ رابیل ایک سافٹ ویئر انجینئرنگ کی طالبہ ہے جو اپنی آزادی اور پڑھائی کو ہر چیز پر مقدم رکھتی ہے۔
کہانی میں موڑ تب آتا ہے جب اس کے ابو کے بہترین دوست، انکل نوید، برسوں بعد سعودیہ سے واپس آتے ہیں اور رابیل کی زندگی میں خذیفہ کا نام شامل ہوتا ہے۔ یہ ناول دکھاتا ہے کہ کیسے ایک “لڑاکا” لڑکی کے دل میں بھی محبت کی جگہ بن سکتی ہے اور کیسے صحیح جیون ساتھی انسان کے تمام خوف ختم کر دیتا ہے۔
:مرکزی کردار
رابیل احسن: کہانی کی ہیروئن، جو منہ پھٹ، لڑاکا مگر دل کی صاف ہے۔ وہ شادی کو ایک بوجھ سمجھتی ہے لیکن تقدیر اسے ایک خوبصورت موڑ پر لے آتی ہے۔
خذیفہ: رابیل کا شوہر اور انکل نوید کا پسندیدہ بچہ۔ وہ ایک ذمہ دار، سمجھدار اور خاموش طبع نوجوان ہے جو رابیل کے “لڑاکا” پن کو اپنی محبت سے سنبھالتا ہے۔
انکل نوید: احسن صاحب کے بچپن کے دوست، جو رابیل کو اپنی بیٹی مانتے ہیں اور اس کے لیے خذیفہ کا انتخاب کرتے ہیں۔
شہیر احمد: رابیل کا کلاس فیلو، جو اسے پسند کرتا ہے مگر رابیل کی سخت مزاجی اور اصولوں کی وجہ سے ناکام رہتا ہے۔
****************
About The Writer, Wisha Nadeem
وشہ ندیم ایک ابھرتی ہوئی اردو فکشن رائٹر ہیں جنہوں نے کم وقت میں اپنی منفرد سوچ اور حساس اندازِ تحریر سے قارئین کی توجہ حاصل کی۔ ان کا لکھنے کا انداز نہایت سادہ، دل سے جڑا ہوا اور جذبوں سے بھرپور ہوتا ہے۔
وشہ ندیم ایسے موضوعات کا انتخاب کرتی ہیں جو معاشرے کے خاموش پہلوؤں کو بے نقاب کرتے ہیں— چاہے وہ جذباتی رشتوں کی پیچیدگیاں ہوں، محبت و جدائی کا دکھ، یا سماجی مسائل کی گہرائی۔
لکھنے کے ساتھ ساتھ وہ قارئین کے احساسات اور سوچ سے جُڑنا بخوبی جانتی ہیں، یہی وجہ ہے کہ ان کی تحریریں صرف پڑھنے کے لیے نہیں ہوتیں، بلکہ محسوس کرنے کے لیے بھی ہوتی ہیں۔ ان کا قلم خاموش دلوں کی آواز بننے کا ہنر رکھتا ہے۔
****************
Sneaks Peeks From Novel
“بہری ہو کر بیٹھی ہو کیا؟ کب سے آواز دے رہی ہوں مگر مجال جو سن لے۔ اور یہ ڈائجسٹ، ادھر دو اسے۔۔”انہوں نے آتے ہی اس پر طعنوں کا حملہ کر دیا اور ڈائجسٹ چھیننے کی ناکام کوشش کی۔
“امی بہت مزے کا سین چل رہا ہے بس آخری سین پڑھنے دیں ناں۔۔”اس نے ڈائجسٹ کو سختی سے دبوچ رکھا تھا۔
“آج ہی اس ڈائجسٹ کو بند کرواتی ہوں آ لینے دو اس ڈائجسٹ والے کو اس کی بھی ٹانگیں توڑوں گی اور تمہاری بھی۔ اور یہ دیکھو زرا۔۔ اللہ میرے! سارے مالٹے کھا گئی تم۔۔ میں نے کہا تھا بہن بھائیوں کو بھی دینا۔۔”ڈائجسٹ کو بھول کر اب وہ مالٹوں کی ٹوکری دیکھ رہی تھیں جس میں سات میں سے بس تین مالٹے بچ گئے تھے۔
“اوہ وہ پڑھتے ہوئے دھیان ہی نہیں گیا کہ اتنا کھا گئی۔۔ چلیں اب دوپہر کا کھانا نہیں کھاؤں گی۔”اس نے ڈائجسٹ کو اپنے پیچھے رکھ کر ٹوکری اٹھا لی۔
“ایک منٹ سے پہلے اٹھو اور نیچے جا کر جھاڑو لگاؤ۔۔ یہ صحیح کام پکڑ رکھا ہے تم نے پورا دن دھوپ سینکنے کے بہانے اوپر بیٹھی رہتی ہو تاکہ کوئی کام نہ کرنا پڑے۔۔ اب اٹھ رہی ہو کہ میں جھاڑو پکڑوں۔” اس کے برابر چارپائی پر بیٹھتے ہوئے انہوں نے اسے سختی سے کہا۔
اس ساری جھاڑ کو سن کر وہ گہری سانس لے کر اٹھی اور مالٹوں کی ٹوکری بھی ہاتھ میں اٹھا لی۔
“اب یہ کہاں لے کر جا رہی ہو۔۔ رکھو ادھر۔۔ اور زینی کو اوپر بھیجو۔”اس کے ہاتھ سے ٹوکری وہ لے چکی تھیں۔
اور وہ دھپ دھپ کرتی سیڑھیوں سے اترنے لگی۔
نیچے آکر زینی کو اوپر جانے کا کہنے ہی والی تھی وہ پہلے سے ہی سیڑھیوں کی طرف آرہی تھی۔
“کدھر جا رہی ہو؟” اس نے بھنویں آچکا کر پوچھا۔
“تمہاری اور امی کی آواز پورے محلے کے ساتھ ساتھ مجھے بھی سنائی دے گئی تھی اسی لیے اوپر جا رہی ہوں۔۔ ہٹو پیچھے۔”اس کو پیچھے کرتی وہ اوپر چلی گئی۔
“بدتمیز کہیں کی۔۔ بڑی بہن سے بات کرنے کی تمیز نہیں۔۔ امی سمجھا لیں اسے ورنہ مجھ سے کچھ سن لے گی۔”آخری جملہ اس نے اونچی آواز میں کہا۔
“تم چپ کر رہی ہو یا میں آؤں نیچے۔۔” امی نے اوپر سے آواز لگائی تو منہ میں بڑبڑاتی جھاڑو لگانے لگی۔
****************
Download Loki menu kende ne laraki by Wisha Nadeem in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
اگر آپ وشاء ندیم کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Dar e ishq per by Syeda Sehar Syedzadi Complete novel
Salam e ishq by Rimsha Hussain Season 2 Complete novel
Dosti mohabbat se moatbar hai by Sania Zahra Complete novel
****************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 738 Views











