About The Novel Rah-e-Rast by Aroosa Mehboob
Rah-e-Rast by Aroosa Mehboob Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Table of Contents
Rah-e-Rast by Aroosa Mehboob is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
Novel Detailed Summary in English
A Riveting Tale of Vengeance, Choice, and Spiritual Awakening
In the vast and ever-evolving landscape of contemporary Urdu literature, it is rare to find a story that seamlessly blends high-stakes thriller elements with deep spiritual introspection. Aroosa Mahboob’s debut novel, “Rah-e-Rast” (The Right Path), does exactly that. Shifting away from monotonous romantic tropes, this novel emerges as a masterpiece of suspense, political rivalry, under-cover operations, and the ultimate human struggle between the ego (Nafs) and divine guidance.
For readers searching for the best Urdu novels to read that offer both intellectual depth and heart-pounding suspense, Rah-e-Rast is an absolute must-read. Let’s dive deep into a comprehensive review, character analysis, and the core thematic elements of this brilliant literary work.
The narrative of Rah-e-Rast opens with a chilling contrast between the bustling city of Karachi and the foggy, cold streets of Islamabad. The story introduces us to Bella Qureshi, a dedicated final-year MBBS student who is perpetually haunted by a recurring nightmare—a blood-stained corridor, an unresponsive body, and the tragic loss of her father in a past accident. Bella lives a modest and pious life with her mother, Azra, and her older brother, Zohan Qureshi.
Unbeknownst to Bella, her brother Zohan is living a double life. He is a key operative in “Team Alpha,” a elite undercover unit of a government security agency led by the stern, unyielding, and handsome Basim Malik. Alongside Khizar, a genius tech-hacker, Team Alpha is on the verge of solving a 5-year-old cold case involving a brutal highway ambush on a bulletproof vehicle.
As the investigation progresses, the plot thickens with the introduction of a ruthless billionaire vigilante duo in Islamabad. Driven by ultimate vengeance, this mysterious man and his sister, Zoya, are systematically eliminating individuals linked to a past crime, leading them straight to the doorstep of Iftikhar Malik—a powerful political tycoon who happens to be the estranged father of Team Alpha’s leader, Basim Malik.
What makes Rah-e-Rast one of the most compelling Urdu romantic suspense novels of recent times is its rich, multifaceted characterization. Each character represents a different shade of human nature and the choices they make when tested.
Bella is the moral compass of the novel. Balancing her intense medical studies with her spiritual duties, she embodies resilience. Her character shines brightest during her intellectual and religious mentorship of Aiman, a young neighborhood girl struggling with her faith.
Basim is a character wrapped in layers of stoicism. As the leader of Team Alpha, he is fiercely loyal to his duties and values. His strained relationship with his father, Iftikhar Malik—who went as far as sabotaging Basim’s career to force him into politics—adds a tragic, relatable dimension to his alpha persona.
***************
Novel Summary in Urdu
راہ راست ایک انتقامی، فرضی کہانی ہے۔اس کہانی کے کردار مجھ میں اور آپ سب کے اندر کہیں نا کہیں موجود ہیں۔ یہ تحریر ان لوگوں کے لیے ہے جو اپنی زندگی میں صراط المستقیم پر قائم رہنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔ جو اللہ کی رضا کے لیے اپنے نفس اور شیطان سے لڑتے رہتے ہیں۔وہ گناہ سے بچتے ہیں۔ یاد رکھیے گا ” اچھائی کو اپنانا اتنا مشکل نہیں ہوتا جتنا مشکل ایک گناہ کو چھوڑنا ہوتا ہے۔ “بےشک ہدایت پر چلنے والوں کو اللہ کبھی ناکام نہیں لوٹاتا۔ ایسے لوگوں کی زندگی جیسے بھی گزر رہی ہو پر وہ مطمئین ہوتے ہیں کیونکہ وہ ہدایت والے ہوتے ہیں۔
کچھ کہانیاں دفن ہو جاتی ہیں مگر ان کے کردار ہمارے اندر زندہ رہتے ہیں۔ میں امید کرتی ہوں راہ راست کی کہانی آپ سب کو پسند آۓ گی۔ کرداروں کی کہانی سے آپ جان پائیں گے کہ صراط المستقیم دلی سکون کا سفر ہے اور گمراہی کا راستہ پچھتاوے کا راستہ ہے۔ اور بےشک سب کو اللہ کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔
مرکزی کرداروں کا تعارف:
بیلا قریشی: کہانی کی مرکزی کردار، جو ایم بی بی ایس کے آخری سال کی طالبہ ہے۔ وہ نہایت محنتی، سلجھی ہوئی اور دین و دنیا کو ساتھ لے کر چلنے والی لڑکی ہے۔ اپنے والد کی اچانک حادثاتی موت کے صدمے سے وہ اب تک نہیں نکل سکی اور اکثر ہسپتال کے کاریڈور کا خوفناک خواب دیکھ کر جاگ اٹھتی ہے۔ وہ اردگرد کے لوگوں کی اصلاح کا جذبہ رکھتی ہے۔
زوہان قریشی: بیلا کا بڑا بھائی اور انڈر کور سیکیورٹی ایجنسی کا آفیسر۔ وہ انتہائی نرم مزاج، دلکش اور جونیئرز کا پسندیدہ سینئر ہے، جسے ایجنسی میں “چارمنگ سینئر” کہا جاتا ہے۔ وہ اپنی بہن بیلا سے بہت پیار کرتا ہے اور اسے “ڈاکٹر ڈرامہ” کہہ کر چھیڑتا ہے۔
باسم ملک: سیکیورٹی ایجنسی کی “ٹیم ایلفا” کا ہینڈسم اور رعب دار لیڈر۔ وہ اپنے اصولوں کا پکا، ذہین اور کام کے معاملے میں انتہائی سنجیدہ انسان ہے۔ اس کے والد افتخار ملک ایک بڑے سیاستدان ہیں، جن سے نظریاتی اختلافات کی وجہ سے باسم کے تعلقات شدید خراب ہیں۔
خضر: ٹیم ایلفا کا تیسرا ممبر۔ وہ ایک انتہائی ماہر ہیکر ہے، جو منٹوں میں مشکل ترین تکنیکی ثبوت نکال لیتا ہے۔ وہ خوش مزاج اور ہنسی مذاق کرنے والا انسان ہے۔
افتخار ملک: باسم ملک کے والد اور ایک مشہور سیاسی جماعت کے چیئرمین۔ وہ ایک ضدی اور بارعب سیاستدان ہیں، جو چاہتے ہیں کہ باسم ان کی پارٹی کا وارث بنے، جس کے لیے انہوں نے ماضی میں باسم کا کیریئر خراب کرنے کی کوشش بھی کی تھی۔
ایمن: بیلا کے محلے کی ایک نو عمر لڑکی، جو ایف ایس سی میڈیکل کی طالبہ ہے۔ وہ بیلا کو اپنی مینٹور مانتی ہے اور اس کی باتوں سے متاثر ہو کر دین کی طرف راغب ہوتی ہے۔
اسرار انگیز بھائی اور بہن (اسلام آباد): ایک گمنام جوڑا (بھائی اور بہن زویا) جو اسلام آباد میں لینڈ کروزر میں گھومتے ہیں اور اپنے دشمنوں کو چن چن کر بے رحمی سے قتل کرتے ہیں۔ ان کا تعلق افتخار ملک کی سیاست اور ماضی کے کسی ہائی وے حادثے سے معلوم ہوتا ہے۔
****************
About The Writer, Aroosa Mehboob
اردو ادب کی دنیا میں نئے جذبے اور منفرد سوچ کے ساتھ ابھرنے والی لکھاری عروسہ محبوب اپنے اچھوتے اندازِ تحریر کی وجہ سے جانی جاتی ہیں۔ وہ انسانی نفسیات، معاشرتی برائیوں اور سب سے بڑھ کر انسان کے روحانی سفر کو اپنے ناولوں کا موضوع بناتی ہیں۔ ان کی تحریروں کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ وہ قاری کو صرف کہانی کا اسیر نہیں بناتیں، بلکہ اسے اپنے اندر جھانکنے اور صراطِ مستقیم کی تلاش پر مجبور کرتی ہیں۔
ان کا پہلا ناول “راہِ راست” ان کی تخلیقی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے، جسے انہوں نے اپنے والدین اور نفس پر قابو پا کر اللہ کی طرف رجوع کرنے والے مسافروں کے نام کیا ہے۔ عروسہ محبوب کا ماننا ہے کہ انسان اشرف المخلوقات ہے اور اسے اچھائی اور برائی میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنے کی جو “چوائس” دی گئی ہے، وہی اس کی سب سے بڑی آزمائش اور فضیلت ہے۔ ان کا قلم گناہ اور ثواب، گمراہی اور ہدایت کے درمیان لکیر کو انتہائی واشگاف انداز میں کھینچتا ہے۔ وہ روایتی رومانوی کہانیوں سے ہٹ کر سسپنس، انتقام اور اسلامی تعلیمات کے امتزاج سے ایک ایسا شاہکار تخلیق کرتی ہیں جو قاری کے دل و دماغ پر گہرے نقوش چھوڑ جاتا ہے۔
****************
Sneaks Peeks From Novel
” بیلا پانی گرم کیا ہے ٹھنڈے پانی سے وضو نہیں کرنا۔” وہ سر کو ہلاتی صحن کے ایک کونے پر بنے باتھ روم میں گھس گئ۔باتھ روم سے نکلتے ہی اس نے گرم پانی سے وضو کیا اور کمرے میں آ کر جاۓ نماز بچھائی اور نماز کی نیت باندھ لی۔
⚫⚫⚫⚫⚫
کراچی میں صبح کا سورج پوری آب وتاب سے چمک رہا تھا۔ سردی ہونے کے باعث ہلکی ہلکی دھوپ سکون بخش رہی تھی۔ وہ پہلی منزل سے بیسمنٹ کی سیڑھیاں اتر رہا تھا ۔ اس کا رخ چیف الیاس کے کمرے کی جانب تھا۔ وہ راہداری سے گزرتے ہر گارڈ کو سلام کا جواب دے رہا تھا۔ آفس کے باہر کھڑے ہو کر اس نے دروازہ بجایا اور اجازت ملنے پر اندر داخل ہوا۔ چیف الیاس سامنے اپنی کرسی پر بیٹھے تھے۔ان کے سامنے فائلیں رکھی تھیں۔ باسم کو دیکھتے ہی ان کے چہرے پر مسکراہٹ آئ۔
آؤ بیٹھو !انھوں نے اسے بیٹھنے کا اشارہ کیا۔ وہ ان کے سا منے ایک کرسی کھینچ کر بیٹھ گیا ۔
” اس جمعہ کو بخاری ہسپتال میں سیکورٹی کے لیے میں نے تمھاری ٹیم کو منتخب کیا ہے۔انھوں نے باسم کی طرف فائل بڑھاتے ہوئے اسے بتایا۔”
آج پیر کا دن تھا مطلب ان کے پاس سیکورٹی پلان تیار کرنے کے لیے ابھی تین دن تھے۔ باسم نے سوچا۔
“بخاری ہسپتال کا نام نہ صرف اب کراچی میں بلکہ پاکستان کے اور شہروں میں بھی جانا مانا تھا۔ کراچی میں پچھلے ایک سال سے نئ برانچ کی تعمیر جاری تھی اس کے مکمل ہونے پر اس جمعہ افتتاح تھا۔ افتتاح کے لیے بخاری خاندان کے وارث اور بخاری پالیٹکل پارٹی کے چیئرمین نے آنا تھا۔” جس کی زمہ داری چیف الیاس اپنی بیسٹ ٹیم کو دینا چاہتے تھے ۔گورنمنٹ ایجنسی ہونے کے باعث سرکاری کاموں میں ان کی ایجنسی سیکورٹی فراہم کرتی تھی۔
باسم فائل پر نظر ڈالتے ہوئے بولا۔
“ڈن سر! ہم کام شروع کرتے ہیں۔”ساتھ ہی اٹھ کھڑا ہوا۔ وہ جانے کے لیے اٹھا پیچھے سے چیف الیاس نے اسے روکا، وہ ان کی طرف واپس مڑا۔
“کیس کی کیا اپڈیٹ ہے باسم؟ ان کا اشارہ اس کیس کی جانب تھا جس پر وہ اور اس کے ٹیم ممبر کام کر رہے تھے۔”
سر ڈونٹ وری! ہم سچ کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ جلد ہی آپ کو اپڈیٹ کریں گے۔
یہ سنتے ہی چیف الیاس اپنی کرسی سے اٹھے اور چلتے ہوۓ باسم کے سامنے آ کر کھڑے ہوۓ۔ انھوں نے اپنے دونوں ہاتھ باسم کے کندھوں پر رکھے اور بولنا شروع کیا۔
“میں جانتا ہوں تمھاری ٹیم بہت اہم کیس پر کام کر رہی ہے پر یہ کام میں اپنی بیسٹ ٹیم کو دینا چاہتا ہوں۔ “
****************
Download Rah-e-Rast by Aroosa Mehboob in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
اگر آپ عروسہ محبوب کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
Aroosa Mehboob All Novels Link
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Zagharaf meri jaan by Ayesha Zulfiqar Complete
Woh muhafiz mera by Binte Kousar Complete
****************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 264 Views

















