Shab e intezaar by Ayna Baig Complete novel pdf

Shab e intezaar by Ayna Baig download pdf

About The Novel Shab e intezaar by Ayna Baig

(Current Episode 3)

Shab e intezaar by Ayna Baig Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Shab e intezaar by Ayna Baig is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

************

Novel Detailed Summary in English

************

Novel Summary in Urdu

نفرت و محبت کی داستان

“شبِ انتظار” ایک جذباتی اور پُراثر ناول ہے جو ایک ایسی محبت کی کہانی بیان کرتا ہے جو انتظار کے کرب سے گزرتی ہے۔ ناول کا مرکزی خیال یہ ہے کہ محبت صرف پا لینا نہیں، بلکہ صبر، قربانی اور خاموشی سے محبت نبھانے کا نام بھی ہے۔ کرداروں کی تنہائی، دعائیں، امید اور بےقراری قاری کے دل کو چھو لیتی ہے۔ یہ کہانی اُن سب کے لیے ہے جو کبھی کسی کے لیے خاموشی سے جیتے رہے۔

************

About The Writer, Ayna Baig

آئنہ بیگ اردو ادب کی ایک نثر نگار مصنفہ ہیں جو محبت، تنہائی، سماجی رویوں اور نفسیاتی کیفیات کو اپنی تحریروں کا موضوع بناتی ہیں۔ ان کے افسانے اور ناول گہرائی، درد اور جذبات سے بھرپور ہوتے ہیں جو قاری کو سوچنے اور محسوس کرنے پر مجبور کر دیتے ہیں۔ “شبِ انتظار” ان کی تخلیقی صلاحیتوں کا ایک خوبصورت اظہار ہے۔

********

Download (Latest Episode 3)

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Download (Previous Episodes) Shab e intezaar by Ayna Baig in pdf.

پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں

Download Link (All Episodes)

Download LinkDownload Link
Episode 1Episode 2

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1Episode 2

اگر آپ آئینہ بیگ کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Gull e dasht by Shaikhzadi Complete novel 

Tery dil ki galiyon mein by R B Writer Complete

Laal haveli by The Best Novels Complete

***************

Short Scene From Novel Shab e intezaar

“میں کہتا تھا نا مائرہ! تم نے مجھے ایک اولاد دی اور وہ بھی ناکارہ!” اسے اس چہرے کے کڑوے تاثرات یاد آئے اور وہ آنکھیں میچ گیا۔ “میں تم سے کچھ پوچھ رہا ہوں کیوں نہیں کی اٹینڈ کی وہ میٹنگ؟” اسے وہ چیخنے کی آواز سنائی دی۔ وہ ہنوز شیشے کے سامنے کھڑا اپنی بندھی ہوئی ٹائی دوبارہ سے باندھ رہا تھا۔

“میں گالی نہیں دے رہا مگر مجھے شک ہے کہ یہ میری اولاد ہے یا نہیں۔۔ نہیں میرا خون ایسا نہیں ہوسکتا۔”  یہ ایک گالی ہی تو تھی۔ اس نے یکدم سرخ ہوتی آنکھوں کو ادھ کھلا چھوڑا۔ چھبیس سال نجانے کیسے گزر گئے۔

وہ خود کو تکتا رہ گیا۔ بھرے بازو اور فٹ شرٹ کی وجہ سے ابھرتی ہوئی بازو کی رگیں صاف محسوس ہوتی تھیں۔ وہ جہانگیر خان کی اولاد تھا۔ اس قدر پرکشش کہ آنکھوں کو بھا جائے۔

“تم ایک لوزر ہو وجیح! تم ایک کامیاب باپ کی ایک لوزر اولاد ہو۔” وہ آواز اور اس کی کرختگی۔ ایک کرواہٹ کا احساس پورے بدن میں پھیل گیا۔ گویا اب آئینہ بھی تنگ کر رہا ہو’ اس نے موبائل اٹھایا اور باہر نکل گیا۔ یہ اذیت ان سب اذیت پر بھاری تھی کہ جس آنکھ سے دنیا والے اس کے باپ کو دیکھ کر فخر کرتے ہیں’ وہ ان میں شامل کبھی نہیں ہوسکا۔

****************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 604 Views

Leave a Comment