Mazi by Maryam Javed Complete novel

Mazi by Maryam Javed Download pdf

(Current Episode 1 to 15)

Mai by Maryam Javed Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Mazi by Maryam Javed is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Novel Detailed Summary in English

Are you looking for an intense, emotional, and high-stakes Urdu novel that seamlessly blends haunting past secrets with high-octane corporate drama? Look no further than Mazi (The Past) written by the talented debut author Maryam Javeed.

In this detailed blog post, we dive deep into the world of Mazi, breaking down the plot, character dynamics, themes, and providing an exhaustive summary of Mazi.

The word Mazi translates to “The Past.” The core philosophy of this novel revolves around the inescapable grip of past trauma. As the writer beautifully quotes in the preface: “Time doesn’t make you forget; it simply covers up the pain.”

The narrative parallels two contrasting yet strangely intertwined lives: Kabeer Ahmed, a 27-year-old billionaire haunted by a 10-year-old nightmarish tragedy, and Maham Ikhtiyar, a fierce, 20-year-old CEO who took charge of her family empire at age 12 after her parents’ divorce. Their paths cross in a high-stakes 1200-Crore business deal in Karachi, sparking an electric battle of wits, authority, and emotional resilience.

Kabeer is a complex, brooding, and strictly disciplined 27-year-old business tycoon in Karachi. Beneath his sharp suits and cold exterior lies a broken young man suffering from PTSD and nightmare relapses of a childhood event. Having lost his birth mother at age 10, he refuses to accept his stepmother (“Choti Ammi”), shielding his internal pain behind a wall of relentless workaholism.

At just 20 years old, Maham is the epitome of grace, fierce independence, and sharp intellect. Raised by her grandfather after her parents parted ways, she carries the pride of the Ikhtiyar family. She is fearless—whether putting a corrupt SHO in his place or standing eyeball-to-eyeball with Kabeer Ahmed to secure a massive partnership.

Kabeer’s loyal best friend and business associate. In stark contrast to Kabeer’s dark demeanor, Zaviyar is energetic, humorous, and a secret illegal bike racer who juggles his passion with his father’s strict expectations.

The patriach of the Ikhtiyar family. He is Maham’s ultimate pillar of strength. Their heartwarming bond showcases unconditional parental love and unwavering faith in a daughter’s potential.

Two middle-class sisters introduced in the early episodes. Nawal is responsible and protective, while Minahal is playful and energetic, living under the strict yet caring eye of their mother, Fatima Begum.

***************

Novel Summary in Urdu

کچھ کہانیاں لکھی نہیں جاتیں ۔۔۔۔۔ بس نکل پڑتی ہے سینے کے کسی کونے سے ،

جہاں ہم نے کچھ باتیں، کچھ چہرے، کچھ لمحے بند کر کے رکھے ہوتے ہیں اور سوچتے ہیں کہ وقت انہیں بھلا دے گا ۔۔ مگر وقت بھلاتا کہا ہے۔۔۔۔ بس ڈھانپ دیتا ہے۔۔

اور یہ کہانی اسی ڈھکے ہوئے درد کی ہے۔۔

یہ کہانی ہے اپنوں کے پیار کے لیے ترسنے کی۔۔، عشق کے اس پاگل پن کی جو سمجھ نہیں آتا مگر چھوڑتا بھی نہیں، انتظار کی اس تھکن کی جو رات کے تیسرے پہر سب سے زیادہ بھاری ہوتی ہے ۔۔۔ پچھتاوے کی اس چھن کی جو ہر خاموش لمے میں جاگ اٹھتی ہے، اور اس صدمے کی جو

انسان کو اندر سے توڑ دے مگر باہر سے کوئی نظر بھی نہ آئے۔۔۔

کرداروں کا تعارف:

کبیر احمد (کے ایس گروپ کا ایم ڈی): 27 سالہ کامیاب لیکن اندر سے شدید ٹوٹا ہوا نوجوان۔ 10 سال پہلے کے ایک خوفناک حادثے اور ڈراؤنے خوابوں کا شکار ہے۔ 10 سال کی عمر میں ماں کی وفات کے بعد باپ کی دوسری بیوی (چھوٹی امی) کو قبول نہیں کر سکا۔ وہ انتہائی باہمتا، سخت اور کام سے لگاؤ رکھنے والا انسان ہے۔

ماہم اختیار (اختیار گروپ کی سی ای او): 20 سال کی انتہائی باشعور، تیز طرار، خود اعتماد اور نڈر لڑکی۔ ماں باپ کی علیحدگی کے بعد دادا کی سرپرستی میں پلی بڑھی۔ اپنے حق اور عزت پر کبھی کمپرومائز نہیں کرتی۔ 1200 کروڑ کے ڈیل میں کبیر جیسے سخت بزنس مین کو بھی چیلنج کر دیتی ہے۔

زاویار: کبیر کا قریبی دوست اور بزنس پارٹنر۔ ایک شوخ، بائیک ریسنگ کا شوقین اور زندہ دل نوجوان جو اپنے سخت گیر والد (عثمان صاحب) کے ڈر کے باوجود اپنے دل کی سنتا ہے۔

ماہم کے دادا (بڑے صاحب): اختیار خاندان کے سربراہ۔ اپنی پوتی ماہم سے بے حد محبت کرتے ہیں اور اس کی سب سے بڑی طاقت اور ڈھال ہیں۔

نوال اور مناہل: دو بہنیں۔ نوال بڑی اور ذمہ دار ہے جبکہ مناہل شوخ اور لاپرواہ ہے۔ ان کی والدہ (فاطمہ بیگم) ایک روایتی، سخت گیر مگر پیار کرنے والی ماں ہیں۔

چھوٹی امی: کبیر کے والد کی دوسری بیوی جو کبیر سے محبت اور اس کی پروا کرتی ہیں لیکن کبیر کی نفرت کی وجہ سے بے بس ہیں۔

************

About The Writer, Maryam Javed

“ماضی” کی تخلیق کار مریم جاوید ایک ابھرتی ہوئی اور باصلاحیت اردو مصنفہ ہیں۔ یہ ناول ان کا پہلا تحریری شہپارہ ہے اور اسی لیے ان کے دل کے انتہائی قریب ہے۔ مریم جاوید کا اسلوبِ تحریر بے ساختہ، جذباتی اور حقیقت سے قریب تر ہے۔ وہ اپنے کرداروں کو کامل (Perfect) دکھانے کے بجائے سچا، ٹوٹا ہوا اور خامیوں سے بھرپور پیش کرتی ہیں، جو پڑھنے والوں کے دلوں میں جلد اتر جاتے ہیں۔

ان کے پاس الفاظ کے ذریعے مناظر اور جذباتی کیفیت کو بیان کرنے کی بہترین صلاحیت ہے۔ پہلی ہی تحریر میں انہوں نے ایک طرف جہاں نوجوان نسل کے نفسیاتی مسائل، خوابوں کی خوفناکی اور رشتوں کی الجھنوں کو دکھایا ہے، وہی دوسری طرف کارپوریٹ میٹنگز، پاور پلے اور پروفیشنل دنیا کے جاندار مکالمے لکھ کر اپنی ورسٹائل تحریری صلاحیت کا ثبوت دیا ہے۔ وہ قارئین کو جذبات کی ایک ایسی دنیا میں لے جاتی ہیں جہاں ہر کردار سچا محسوس ہوتا ہے۔

********

Short Scene From Novel

نہیں ۔۔۔ نہیں ۔۔ مجھے ۔۔ مجھے جانے دو مجھے ۔۔۔ کچھ نہیں پتا ۔۔ خدا کے لیے مجھے مت مارو ۔۔۔ بابا۔۔۔۔ بابا ۔۔۔بابا مجھے بچالو ۔۔ یہ لوگ مجھے مار دیں گے۔۔۔ بابا ۔۔’

ایک دم سے گھبرا کے اس کی آنکھ کھلی۔۔

وہ پورا پسینے میں بھیگا ہوا تھا۔۔ ہاتھ پاؤں کانپ رہے تھے۔۔ گلے سے آواز نہیں نکل رہی تھی ۔

جیسے چیخ اندر ہی کہیں دب کر رہ گئی ہو۔۔ کمرے میں گھوپ اندھیرا چھایا ہوا تھا۔۔ اس نے کانپتے ہاتھ سے سائیڈ ٹیبل کی طرف ہاتھ بڑھایا ۔۔ بٹن دبا کر لیمپ اون کیا تب جاکر کمرے میں تھوڑی روشنی ہوئی ۔۔ مگر اندر کا اندھیرا اس کا کیا..؟

اس نے سامنے دیوار پر لگی گھڑی کی طرف دیکھا ۔۔

ساڑھے تین بج رہے تھے ۔۔

آہ۔۔ یہ خواب۔۔ یہ خوفناک، ڈراؤنا خواب ۔۔

                                   ازقلم مریم جاوید

اس نے اپنے اوپر سے کمبل ہٹایا، سائیڈ ٹیبل سے گلاس

اٹھایا، پانی ڈالا اور ایک ہی سانس میں سارا پی گیا ۔۔

مگر جب کچھ بہتر نہ لگا تو وہ بیڈ سے اٹھا اور چلتا ہوا

بالکونی کے دروازے تک آیا اسے کھولا تو باہر بالکل

گھوپ خاموشی تھی ۔۔۔ بس تیز ہوا کی سرسراہٹ ۔۔۔!

اس نے خالی آنکھوں سے آسمان کی طرف دیکھا۔۔

دس سال ۔۔ دس سال ہو گئے اس حادثہ کو۔۔ دس سال سے یہ خواب میری جان نہیں چھوڑ رہا۔۔ آخر یہ ماضی انسان کا پیچھا کیوں نہیں چھوڑتا ؟۔ کیوں اس کے ساتھ ایک کالے سائے کی طرح چپکا رہتا ہے کیوں ۔۔۔ آخر کیوں ۔۔؟

****************

Download (Latest Episode 1 to 15)

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Download (Previous Episodes) Mazi by Maryam Javed in pdf.

پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں

Download Link (All Episodes)

Download LinkDownload Link
Episode 1 to 15

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1 to 15

Maryam Javed All Novels Link

Safar e ishq by Harram Shah Complete

Mere dil ko tere dil ki zaroorat hai by Fatima Malik Complete

************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 257 Views

Leave a Comment