Gham-e-aarzi by Zainab Naseer download pdf
Gham-e-aarzi by Zainab Naseer Complete novel.
Gham-e-aarzi by Zainab Naseer is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of Gham-e-aarzi by Zainab Naseer revolves around occasion of the Life.
Zainab Naseer is an emerging new writer and Gham-e-aarzi by Zainab Naseer is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Gham-e-aarzi by Zainab Naseer is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading Gham-e-aarzi by Zainab Naseer. For better result click on the image to zoom it.
Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
At Prime Urdu Novels: Free pdf Library, we extend a warm welcome to all literature enthusiasts. Our mission is not just to promote literature but to create and propagate quality literature.
Gham-e-aarzi by Zainab Naseer is published in prime urdu nov
If you possess the art of reading, writing, and thinking, have a passion for Urdu literature, and believe you can contribute to the promotion of Urdu literature, we wholeheartedly welcome you.If you aim to spread the positive and constructive message of Pakistan and Islam through Urdu literature, we invite you to join us.
Fulfill Your Dream of Becoming a Published Author
Every writer dreams of seeing their work published in book form and adorning bookshelves. If you’re a writer who wants to turn your writings into a beautifully crafted book, contact us. We’ll help you publish your work in high-quality, professionally designed books at an affordable price and in a short time frame.
Preserve Your Writings in Book Form
If you wish to preserve your writings in book form, we offer special discounts to create stunning, visually appealing books in the quantity of your choice.
************
Gham-e-aarzi by Zainab Naseer Novel Summary
زینب نصیر کا ناول “غمِ عارضی” ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جو گھریلو سیاست، حسرتوں میں ڈوبے خوابوں اور ٹوٹے جذبات کی چبھن کا شکار ہوتی ہے۔ مصنفہ نے اس کہانی کا تصور تب کیا جب انہوں نے ایک ایسی لڑکی کی آنکھوں میں درد اور مایوسی دیکھی، جس کی زندگی ناپسندیدہ فیصلوں اور رشتوں کی بےحسی نے برباد کر دی تھی۔
یہ کہانی اس حقیقت کو اجاگر کرتی ہے کہ غلط فیصلے دو زندگیاں برباد کر سکتے ہیں، انا رشتوں کو کھوکھلا کر دیتی ہے، حد سے زیادہ مال اور اولاد کی طلب انسان کو خدا سے دور کر سکتی ہے، اور نظر کی حفاظت زندگی میں کتنی اہمیت رکھتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ، یہ ناول وفاداری، محبت، اور رشتوں کی اہمیت کو بھی نمایاں کرتا ہے۔
کہانی کا بنیادی پیغام یہی ہے کہ زندگی کی آسائشیں اور محرومیاں دونوں ہی عارضی ہیں، اور ہر انسان کو اپنی حقیقت اور مقصد کی پہچان کرنی چاہیے۔ یہ کہانی قاری کو خود شناسی کے سفر پر لے جاتی ہے اور یہ باور کراتی ہے کہ ذلت بھری زندگی سے بہتر عزت کی موت ہے۔
“غمِ عارضی” ایک ایسی تحریر ہے جو قاری کے دل کو چھو جانے کی صلاحیت رکھتی ہے اور اسے اپنی زندگی پر نظرثانی کرنے پر مجبور کر دیتی ہے۔
************
About The Writer, Zainab Naseer : A New Literary Voice
زینب نصیر اوکاڑہ کے قصبے بنگلہ گوگیرہ سے تعلق رکھتی ہیں اور ایک اسلامک سینٹر میں دینی تعلیم حاصل کر رہی ہیں۔ ان کا لکھنے کا شوق آٹھویں جماعت میں پیدا ہوا، جب انہوں نے زندگی کی حقیقتوں اور لوگوں کے رویوں کو سمجھنا شروع کیا۔ تاہم، انہوں نے باقاعدہ طور پر میٹرک کے بعد لکھنا شروع کیا اور “ایک آرزو” کے نام سے 17 سال کی عمر میں اپنا پہلا ناول تحریر کیا، جو علامہ اقبال کی نظم “ایک آرزو” سے متاثر تھا۔
زینب حقیقت پسند کہانیوں کو ترجیح دیتی ہیں اور ان کے ناول زندگی کی تلخ سچائیوں اور صبر کی داستانوں پر مبنی ہوتے ہیں۔ ان کا نیا ناول “غمِ عارضی” بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے، جو قاری کو حقیقت کے قریب لے جاتا ہے۔
علامہ اقبال ان کے آئیڈیل اور پسندیدہ شاعر ہیں، اور ان کا مقصد ان کے پیغام کو کہانیوں کی شکل میں پیش کرنا ہے تاکہ لوگ اپنی زندگی کو بامقصد بنا سکیں۔ وہ سمجھتی ہیں کہ ہر شخص اپنی حیثیت کے مطابق بااختیار ہے اور اسے دین و وطن کے لیے کچھ نہ کچھ ضرور کرنا چاہیے۔ ان کی تحریریں زندگی کے گہرے فلسفے اور حقیقت پسندی کی عکاسی کرتی ہیں، جو قاری کو سوچنے پر مجبور کر دیتی ہیں۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Zainab Naseer All Novels Link
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Gham-e-aarzi by Zainab Naseer
“مال اور بیٹے یہ جیتی دنیا کا سنگار ہیں اور باقی رہنے والی اچھی باتیں۔ ان کا ثواب تمہارے رب کے یہاں بہتر اور وہ امید میں سب سے بھلی۔” بابا آپ نے یہ کیلیگرافی سٹور کے باہر کیوں لگائی ہوئی ہے۔ سورۃ الکہف کی یہ آیت بہت ہی خوبصورت انداز میں لکھی گئی تھی اور ساتھ ہی ترجمہ بھی درج تھا۔ جو انہوں نے اپنے جنرل سٹور کے داخلی دروازے کے بالکل اوپر لگائی ہوئی تھی۔
وہ اپنے 13 سالہ بیٹے کی بات پر اسے مسکرا کر دیکھنے لگے اور اس کے ساتھ جا کر کھڑے ہو گئے۔ جو سینے پر بازو باندھے بہت غور سے آیت کو دیکھ رہا تھا ۔ تاکہ میں “ضرورتِ زندگی” کو “مقصدِ حیات” نہ بنا سکوں۔۔۔ مطلب…؟ اس نے ناسمجھی سے اپنے باپ کو دیکھا ۔ مطلب یہ کہ اپنا کاروبار، اپنا مکان ،اپنی سواری، اچھا کھانا، اچھا پینا اور بہترین زندگی گزارنا یہ سب ہر انسان کی ضرورت تو ہے مگر مقصد نہیں۔
ہمارا مقصد تو اللہ تعالی کی عبادت کرنا ہے۔ اسے راضی کرنا ہے ۔جب تک انسان اپنے مال کو اللہ کی راہ میں لگا رہا ہے، اپنا مال حلال اور جائز طریقے سے کما رہا ہے اور اپنی اولاد پر بھی خرچ کر رہا ہے تو تب تک یہ مال نعمت ہے لیکن جب انسان دنیا کی رنگینیوں کو دائمی سمجھ لے اور بھول جائے کہ یہ دنیا، یہ زندگانی یہ آسائشیں، یہ تکالیف سب عارضی ہیں تو تب یہ مال اور اولاد آزمائش ہیں ۔
اولاد کیسے آزمائش ہوئی بابا ۔۔۔؟ 13 سالہ بچے نے اپنے باپ سے دریافت کیا ۔ جب آپ کی اولاد آپ کو خدا سے غافل کرنے لگے تو یہ آزمائش بن جاتی ہے ۔جب آپ اپنی اولاد کی آسائشوں اور بہترین زندگی کے واسطے حلال و حرام کی تمیز بھول بیٹھیں تو تب آپ کی اولاد آپ کے لیے آزمائش ہے بیٹا۔اسی لیے یہ آیت میں نے یہاں لگائی تاکہ مجھے یاد رہے کہ یہ زندگی عارضی ہے ۔
****************
How To Download Gham-e-aarzi by Zainab Naseer
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 616 Views

















