Sukoon e qalab by Eman Ali Ranadownload pdf
(Current Episode 5)
Sukoon e qalab by Eman Ali Rana Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Eman Ali Rana is an emerging new writer and Sukoon e qalab by Eman Ali Rana is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Sukoon e qalab by Eman Ali Rana is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading Sukoon e qalab by Eman Ali Rana. For better result click on the image to zoom it.
***********
Download (Latest Episode 5)
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
Download (Previous Episodes) Sukoon e qalab by Eman Ali Rana in pdf.
پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں
Download Link (All Episodes)
Online Reading (All Episodes Links)
اگر آپ ایمان علی رانا کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
Eman Ali Rana All Novels Link
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Intekhab e maan by Rabia Zeeshan Complete novel
An dekha tilism by Ammara Fatima Complete novel
Tery sang zindagi baharon si by Momina Asif Complete novel
Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
At Prime Urdu Novels: Free pdf Library, we extend a warm welcome to all literature enthusiasts. Our mission is not just to promote literature but to create and propagate quality literature.
If you possess the art of reading, writing, and thinking, have a passion for Urdu literature, and believe you can contribute to the promotion of Urdu literature, we wholeheartedly welcome you.If you aim to spread the positive and constructive message of Pakistan and Islam through Urdu literature, we invite you to join us.
************
Sukoon e qalab by Eman Ali Rana Summary
یہ کہانی ہے ناولز سے شروع ہونے والی دوستی کی داستان کی ۔ یہ کہانی ہے چار لڑکیوں کی وہ چاروں ان لائن فرینڈز تھیں ناولز کی وجہ سے ان کی دوستی ہوئی
یہ کہانی ہے حرمین کی جو اپنا ماضی بھلانا چاہتی تھی جو ماضی کے گناہوں کی معافی مانگنا چاہتی تھی جو نامحرم کی محبت سے دور بھاگتی تھی
Sukoon e qalab by Eman Ali Rana
یہ کہانی ہے حیات کی جو ایک حادثے میں اپنے دوستوں سے بچھڑ جاتی ہے اور اس کی یادداشت چلی جاتی ہے پھر وہ غلط کام میں ملوث ہو جاتی ہے یہ کہانی ہے اس کی واپس برائی سے نیکی کی طرف آنے کی
یہ کہانی ہے منتہی کی جو چھوٹی سی عمر میں محبت کا شکار ہو جاتی ہے جو کزن کو نامحرم نہیں سمجھتی ہوتی اور پھر اس کا کزن اس کی زندگی تباہ کر دیتا ہے یہ کہانی ہے اس کی اپنے اللہ کی طرف لوٹنے کی
یہ کہانی ہے اقرا کی ، اپنے دوستوں پر جان لٹانے کی ، اور وطن سے محبت کے جذبے میں شہید ہونے کی
یہ کہانی ہے ایک مومن خاتون کے بے پناہ صبر کی ، اور اللہ سے بے پناہ محبت کی
یہ کہانی ہے ازمیر خان کی یک طرفہ پاک محبت کی
یہ کہانی ہے ایک ننھے سے بچے ریان کی اپنی ماں کو تلاش کرنے کی
یہ کہانی ہے پروفیسر اھیان راٹھور کی اپنے بچے کے لیے اپنی ایک سٹوڈنٹ سے نکاح کرنی کی
یہ کہانی ہے گناہوں سے نیکیوں کی طرف سفر کرنے ،اللہ تعالی سے باتیں کرنے والوں کی ، نامحرم کی محبت سے دور بھاگنے والوں کی، قرآن کو سمجھنے اور سیکھنے والوں کی ،یہ کہانی ہے سچی دوستی کی
************
About The Writer, Eman Ali Rana : A New Literary Voice
ایمان علی رانا ایک نوجوان اور باصلاحیت لکھاری ہیں، جو اس وقت بارہویں جماعت کی طالبہ ہیں۔ ان کی عمر سترہ سال ہے اور “سکونِ قلب” ان کی پہلی تحریر ہے۔ ایمان کو ناول لکھنے کا شوق اس وقت پیدا ہوا جب انہوں نے اپنی زندگی پر سنجیدگی سے غور کرنا شروع کیا۔ اپنی ذاتی غلطیوں اور تجربات سے سیکھتے ہوئے، ان کے دل میں یہ خواہش پیدا ہوئی کہ جو گناہ انہوں نے کیے، وہ دوسروں کی زندگی کا حصہ نہ بنیں۔
ایمان نے اپنی کہانی کو اس انداز میں بیان کرنے کی کوشش کی ہے کہ قاری بوریت محسوس نہ کرے اور ساتھ ہی وہ پیغام بھی آسانی سے سمجھ سکے جو وہ دینا چاہتی ہیں۔ ان کا مقصد اپنی اور دوسروں کی زندگیوں میں ایک مثبت اور بامقصد تبدیلی لانا ہے، جو کہ آج کے دور کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔
“سکونِ قلب” میں ایمان علی رانا نے نامحرم سے محبت جیسے حساس موضوع کو نہایت سمجھداری اور حقیقت پسندی سے پیش کیا ہے، تاکہ آج کی نسل کو درپیش اس اہم مسئلے پر روشنی ڈالی جا سکے۔
وہ دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں اپنے مقصد میں استقامت اور کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Sukoon e qalab by Eman Ali Rana
ترجمہ:
“تم پر لڑنا لکھ دیا گیا ہے حالانکہ تمہیں وہ سراسر ناپسند ہے اور ہو سکتا ہے تم ایک چیز کو ناپسند کرو اور وہ تمہارے لیے بہتر ہو اور ہو سکتا ہے تم نے ایک چیز کو پسند کرو اور وہ تمہارے لیے بری ہو اور اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے”
( سورہ بقرہ آیت نمبر :216)
کیا واقعی وہ میرے لیے ٹھیک نہیں تھا اسی لیے اللہ نے مجھے وہ نہیں دیا بے شک اللہ جانتے ہیں میں نہیں جانتی میں غلط کے پیچھے تھی اللہ مجھے معاف کر دے اس نے قران بند کر دیا اس میں ہمت نہیں تھی کہ وہ مزید پڑھ سکے وہ سکون چاہتی تھی وہ انکھیں بند کر کے لیٹ گئی روتے روتے کب وہ سو گئی اسے نہیں پتہ چلا
****************
How To Download Sukoon e qalab by Eman Ali Rana
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 1.1K Views

















