Talab e mohabbat by Umme Eman Sumaira download pdf
Talab e mohabbat by Umme Eman SumairaComplete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Umme Eman Sumaira is an emerging new writer and Talab e mohabbat by Umme Eman Sumaira is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Talab e mohabbat by Umme Eman Sumaira is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
************
Click the link below to download Talab e mohabbat by Umme Eman Sumaira in pdf.
*****************
“Loved This Novel? Explore These Similar Stories”
Teri chah mein by Sana Sufyan Khan (New Edition)
Qalb e wafa by Rimsha Ansari Season 1 Complet novel
Dharkanon ka raqs by Areeba Complete novel
Talab e mohabbat by Umme Eman Sumaira Summary
یہ کہانی ہے ہماری پیاری ہنس مکھ زائیشہ روان کی ۔جس کی زندگی یو ایس اے میں محبت نے بدل دی تھی ۔اپنی محبت سے موو آن کرنا کتنا مشکل ہوتا ہے یہ صرف وہی جانتی تھی ۔
کسی کی پاکیزہ محبت کی کہانی ۔کسی کی طلب محبت کی کہانی ۔ایک ایسا جہاں جدھر بروکن فیملی کے بچے کا دکھ۔پچھتاوے و جدائی کا غم ۔
************
About The Writer, Umme Eman Sumaira : A New Literary Voice
امِ ایمان سمیرا ایک نوجوان اور باصلاحیت کالم نگار، کہانی نویس اور ناول نگار ہیں۔ “طلبِ محبت” ان کا پہلا ناول ہے۔ انہوں نے اپنی تحریری سفر کا آغاز نویں جماعت میں کیا، جب ان کی پہلی کہانی مشہور بچوں کے رسالے “ماہنامہ تعلیم و تربیت” میں شائع ہوئی۔
تب سے لے کر اب تک ان کی متعدد تحاریر تعلیم و تربیت کے مختلف شماروں کی زینت بن چکی ہیں، جن میں ان کی حالیہ تحریر اپریل کے شمارے میں شائع ہوئی ہے۔
امِ ایمان سمیرا اس وقت فرسٹ ایئر کی طالبہ ہیں اور سولہ برس کی عمر میں ہی انہوں نے اپنے تخلیقی سفر کو کامیابی سے جاری رکھا ہوا ہے۔ تعلیم کے ساتھ ساتھ اپنے شوق کو زندہ رکھتے ہوئے وہ محدود وقت میں معیاری لکھنے کو ترجیح دیتی ہیں۔
ان کا اندازِ تحریر سادہ، متاثر کن اور دلوں کو چھو لینے والا ہے، اور وہ مستقبل میں بھی اپنے الفاظ کے ذریعے قاری کے دل و دماغ پر مثبت اثر ڈالنے کا عزم رکھتی ہیں۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Umme Eman Sumaira All Novels Link
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Talab e mohabbat by Umme Eman Sumaira
“یو ایس اے کی ہر گلی کو عقیدت سے دیکھنا میرا فرض ہے”
“اچھا کیوں؟”
” ان گلیوں میں احتشام خان اور زائیشہ روان خان کی یادیں مقید ہیں “
“کیا وہ آپ کے وجود ساتھ جڑا ہوا ہے”
“نہیں وہ میری ذات کا حصہ ہیں وہ میرے وجود کا پیوند ہیں اور وہی مرہم ہیں”
••♪••••••••••••♪•••• ••••••••••••••
وہ بے دھیانی میں روڈ کراس کر رہی تھی جب اچانک ایک فراٹے بھرتی کار اس کے قریب آ پہنچی وہ ٹکرانے ہی والی تھی کہ کسی نے اسے پیچھے دھکیلا وہ اس کی بانہوں میں بےہوش ہو گئی
ہوش سنبھالتے ہی اس نے خود کو ہسپتال کے روم میں پایا
“میرا بچہ۔۔؟؟؟”
“سوری” ڈاکٹر یہ کہہ کر چلے گئے وہ روم میں داخل ہوا ۔اس نے جلدی سے ہاتھوں کی پشت سے آنسو صاف کئے “آپ ٹھیک ہیں ” “جی تھینکس آپ کو معلوم ہے میں ایک فرمانبردار بچے کی ماہ ہوں جس نے اپنے باپ کی خواہش کا احترام کرتے ہوئے پیدائش سے قبل ہی دنیا سے منہ موڑ لیا لیکن میں اس سے ناراض ہوں کہ اسے باپ کی بےحسی نظر آئی مگر ماں کی محبت دکھائی نہ دی”
****************
How To Download Talab e mohabbat by Umme Eman Sumaira
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 858 Views

















