About The Novel Naqab ke us paar by SH writes
Naqab ke us paar by SH writes Complete novel. Naqab Ke Us Paar is a captivating blend of romance, suspense, mystery, and crime fiction that explores the thin line between justice and revenge, love and fear, and power and responsibility.
Set against the rain-soaked streets of London, the story revolves around Gone Aarat, a wealthy businessman who leads a mysterious double life. To the world, he is a successful, intelligent, and influential entrepreneur. Behind closed doors, however, he is known as the Honest Thief, a shadowy figure who targets corrupt individuals and secretly returns stolen money to those who have suffered injustice. His actions make him a hero in the eyes of some and a criminal in the eyes of others, while the police struggle to uncover his true identity.
Everything begins to change when Liana David, a young, ambitious, and determined woman, joins Aarat Holdings. With dreams of building a successful future through her own abilities, Liana is not easily intimidated by wealth or authority. Her first encounter with Gone is far from perfect, and her candid personality soon catches his attention. What begins as an unexpected professional relationship gradually develops into a romance that challenges Gone’s carefully guarded emotions.
Haunted by his painful past, Gone believes that love is a weakness he cannot afford. Meanwhile, dangerous secrets, financial corruption, and the ruthless Edward Hawthorne threaten to destroy everything he has worked to protect. As the investigation intensifies, Gone must confront not only his enemies but also the consequences of taking the law into his own hands.
Liana’s presence becomes a turning point in his life, teaching him that true strength lies not in secrecy or revenge but in honesty, accountability, and trust.
Naqab Ke Us Paar is a story of hidden identities, forbidden secrets, emotional healing, and a love that grows stronger through adversity. It asks an important question: Can a person escape the shadows of the past and choose a better future?
Discover a world where every secret has a price, every heart carries a story, and love may be the greatest revelation of all.
Table of Contents
Naqab ke us paar by SH writes is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
Novel Detailed Summary in English
Naqab Ke Us Paar is a romantic suspense novel set in London, revolving around Gone Aarat, a wealthy businessman secretly known as the Honest Thief. He targets corrupt individuals and returns stolen wealth to victims, charities, and struggling families. Although his intentions appear noble, his illegal methods eventually force him to confront the consequences of his actions.
Liana David, an ambitious young woman, joins his company and gradually becomes an important part of his life. Their relationship begins with humorous encounters and mutual curiosity but develops into a deep emotional bond. Liana’s honesty challenges Gone’s guarded personality and helps him face the painful experiences that have made him distrust love.
Their lives become increasingly complicated when Edward Hawthorne, a powerful and corrupt businessman, attempts to protect his criminal interests by threatening witnesses and exploiting Gone’s emotional attachment to Liana. With Detective James Miller’s help, evidence of financial fraud and corruption is gathered, ultimately leading to Edward’s arrest.
Gone also agrees to face legal scrutiny for his own actions rather than escaping responsibility. This decision marks the beginning of his transformation. He abandons his secret criminal activities and establishes transparent charitable initiatives.
Eventually, Gone and Liana marry and build a life founded on trust, honesty, and mutual respect.
The novel explores love, redemption, justice, and the courage to accept one’s mistakes. Its central message is that genuine victory comes not from defeating enemies alone, but from choosing integrity and becoming a better person.
***************
Sneaks Peeks From Novel
تم نے اس میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں؟” دوبارہ سوال آیا
“صرف وہی جو آپ نے کہی تھیں۔” لیانا نے پروفیشنلی جواب دیا ۔گونے نے فائل بند کی۔
“آج شام اسے گھر لے جانے کی ضرورت نہیں۔ دفتر میں چھوڑ دینا۔” گونے نے چند لمحوں کی خاموشی کے بعد کہا
لیانا نے حیرت سے اسے دیکھا۔
“میں کام گھر لے کر جاتی ہی نہیں ہوں۔” لیانا نے ایک بار پھر جواب دیا تھا
“Good.”
“آپ کو مجھ سے یہ پوچھنا تھا؟” اس بار سوال لیانا کی طرف سے آیا تھا
“نہیں۔” گُونے نے یک لفظی جواب دیا
“تو پھر؟”لیانا نے ایک بار سوال کیا ۔ گونے نے چند لمحے اسے دیکھا، جیسے فیصلہ کر رہا ہو کہ کتنا بتانا چاہیے۔
“اگر کوئی تم سے Edward Hawthorne کے متعلق پوچھے تو اسے بتانا کہ تم اس account پر کام نہیں کر رہیں۔ ” گُونے نے بتایا
لیانا کے چہرے سے مسکراہٹ غائب ہوگئی۔
“لیکن میں اس account پر کام کر رہی ہوں۔” لیانا نےایک پھر سوالیہ انداز اپنایا
“اب نہیں۔” گُونے نے کہا
“Why?” لیانا نے پھر سے سوال کیا ۔
“کیونکہ میں کہہ رہا ہوں۔” گُونے کا لہجہ اس بار حُکمیہ تھا
لیانا کو یہ جواب بالکل پسند نہیں آیا۔
“معذرت، سر، لیکن اگر یہ میرا کام ہے تو مجھے وجہ جاننے کا حق بھی ہے۔” لیانا نے سوال کیا
گونے کی آنکھوں میں ایک لمحے کے لیے سختی ابھری۔پھر اس نے کرسی کی پشت سے ٹیک لگا لی۔
“کچھ معاملات کاروباری نہیں رہتے، لیانا ، یہ آرڈر آپکی سیفٹی کے لیے ہے ‘‘ گُونے نے کہا
“اور کیا یہ ان میں سے ایک ہے؟” ایک بار پھر سوال
“Yes.” گُونے نے تحمل سے جواب دیا
لیانا چند لمحے خاموش رہی۔
“کیا میں کسی مشکل میں ہوں؟” اس بار لیانا نے پریشانی سے پوچھا
گونے نے فوراً جواب نہیں دیا۔اس خاموشی نے لیانا کو جواب سے زیادہ پریشان کیا۔
“نہیں ابھی نہیں ہو ،” اس نے آخرکار کہا، “لیکن آگے مشکل ہو سکتی ہو ۔” گُونے لیانا کو سمجھایا تھا ۔
لیانا نے اس کے چہرے کو دیکھا۔
“آپ کو میری اتنی فکر کیوں کرتے ہیں ؟” ایک بار پھر سوال آیا جس کا جواب مشکل تھا مگر نا ممکن نہیں ۔
سوال اس کے منہ سے غیر ارادی طور پر نکلا تھا۔گونے کی میز پرحرکت کرتی اُنگلیاں رُک گئیں۔
ایک لمحہ گزرا۔
“کیونکہ تم میری خاص ایمپلائی ہو۔” گونے نے کہا
“Of course.” لیانا نے کہہ کر سر ہلایااور اُٹھ کر دروازے کی طرف بڑھی۔
“لیانا۔” گُونے نے پکارا
وہ رک گئی۔
“آج دفتر سے اکیلی مت جانا۔”اس بار لیانا نے پلٹ کر اسے دیکھا۔
“یہ حکم ہے یا مشورہ؟” لیانا نے پوچھا
“اسے warning سمجھ لو۔” گونے کی آواز دھیمی تھی۔
اسی شام جیمز ملر کو ایک ایسی اطلاع ملی جس نے پچھلے کئی ہفتوں کی تفتیش کا رخ بدل دیا۔
ایک گمنام ذریعے نے اسے Edward Hawthorne کے خلاف نئے شواہد فراہم کرنے کی پیشکش کی تھی۔
****************
Download Naqab ke us paar by SH writes in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
اگر آپ ایس ایچ رائٹس کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Dar e ishq per by Syeda Sehar Syedzadi Complete novel
Salam e ishq by Rimsha Hussain Season 2 Complete novel
****************
Novel Summary in Urdu
ناول „نقاب کے اُس پار“ لندن کی پُراسرار گلیوں میں جنم لینے والی محبت، جرائم، رازوں اور خود احتسابی کی ایک دلچسپ داستان ہے۔
گونے آرات ایک دولت مند اور بااثر بزنس مین ہے، مگر اس کی شخصیت کا ایک خفیہ پہلو بھی ہے۔ وہ کرپٹ لوگوں سے ناجائز طور پر حاصل کی گئی دولت چھین کر ضرورت مند خاندانوں، فلاحی اداروں اور مظلوم افراد تک پہنچاتا ہے۔ اسی وجہ سے وہ لندن پولیس کے لیے ایک معمہ اور عوام کے لیے ایک پُراسرار کردار بن جاتا ہے، جسے لوگ ہونیسٹ تھیف کے نام سے جانتے ہیں۔
اس کی زندگی میں لیانا ڈیوڈ کی آمد ایک نیا موڑ لے کر آتی ہے۔ لیانا ایک ذہین، خوددار اور پُرعزم لڑکی ہے، جو اپنی قابلیت کے بل بوتے پر کامیاب ہونا چاہتی ہے۔ ابتدا میں ان دونوں کے درمیان دلچسپ نوک جھونک ہوتی ہے، لیکن وقت کے ساتھ یہ تعلق محبت میں بدل جاتا ہے۔ لیانا گونے کو اپنے ماضی کے خوف اور جذباتی دیواروں سے باہر نکلنے میں مدد دیتی ہے۔
دوسری طرف، ایڈورڈ ہاؤتھورن کی کرپشن اور خطرناک سازشیں ان کی زندگی کو مشکلات سے دوچار کر دیتی ہیں۔ ڈیٹیکٹو جیمز ملر اور دیگر گواہوں کے تعاون سے ایڈورڈ کے خلاف ثبوت جمع ہوتے ہیں اور بالآخر اسے گرفتار کر لیا جاتا ہے۔
گونے بھی اپنی غیر قانونی سرگرمیوں کی ذمہ داری قبول کرتا ہے، قانونی کارروائی کا سامنا کرتا ہے اور اپنی خفیہ شناخت ترک کرکے ایک شفاف زندگی اختیار کرنے کا فیصلہ کرتا ہے۔
بالآخر گونے اور لیانا شادی کے بندھن میں بندھ جاتے ہیں اور محبت، اعتماد اور باہمی احترام کے ساتھ نئی زندگی شروع کرتے ہیں۔
یہ ناول پیغام دیتا ہے کہ حقیقی بہادری اپنی غلطیوں کو تسلیم کرنے، انصاف کا درست راستہ اپنانے اور خود کو بہتر انسان بنانے میں ہے۔
****************
About The Writer, SH writes
مصنفہ ایک تخلیقی قلم کار ہیں، جنہیں محبت، جذبات، سسپنس، رازوں اور انسانی نفسیات پر مبنی کہانیاں لکھنے میں دلچسپی ہے۔ ان کی تحریروں میں رشتوں کی نزاکت، کرداروں کی اندرونی کشمکش، زندگی کے تلخ تجربات اور امید کی روشنی کو نمایاں انداز میں پیش کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔
„نقاب کے اُس پار“ ایک ایسی داستان ہے جس میں رومانوی جذبات کے ساتھ جرائم، انصاف، ماضی کے زخموں اور خود احتسابی کو یکجا کیا گیا ہے۔ اس کہانی کے ذریعے یہ دکھانے کی کوشش کی گئی ہے کہ انسان کی اصل پہچان صرف اس کے ماضی یا غلطیوں سے نہیں، بلکہ ان غلطیوں کو تسلیم کرکے خود کو بدلنے کے فیصلے سے بھی بنتی ہے۔
مصنفہ کی خواہش ہے کہ ان کی تحریریں قارئین کے دلوں کو چھوئیں، انہیں کرداروں کے جذبات سے جوڑیں اور مطالعے کے بعد بھی ان کے ذہنوں میں دیر تک زندہ رہیں۔
ان کے نزدیک کہانی صرف الفاظ کا مجموعہ نہیں، بلکہ احساسات، خوابوں، تجربات اور زندگی کے مختلف رنگوں کو بیان کرنے کا ایک خوب صورت ذریعہ ہے۔
****************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 119 Views
















