Naqz e ehad by Khaula Binte Abbass - Broken Promises Unveiled"

Naqz e ehad by Khaula Binte Abbass – Broken Promises

Naqz e ehad by Khaula Binte Abbass download pdf

Naqz e ehad by Khaula Binte Abbass Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out Historical fiction, mughal romance, second marriage.

Khaula Binte Abbass is an emerging new writer and Naqz e ehad by Khaula Binte Abbass is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers.These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Naqz e ehad by Khaula Binte Abbass is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Click the link below to download Naqz e ehad by Khaula Binte Abbass in pdf.

***************

Zindagi aye tery naal by Hurram Shah Complete

Rakhat e safar season 2 of dasht e harjaye by Sara Urooj Complete

Dasht e harjaye by Sara Urooj Season 1 Complete

Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

At Prime Urdu Novels: Free pdf Library, we extend a warm welcome to all literature enthusiasts. Our mission is not just to promote literature but to create and propagate quality literature.

If you possess the art of reading, writing, and thinking, have a passion for Urdu literature, and believe you can contribute to the promotion of Urdu literature, we wholeheartedly welcome you.If you aim to spread the positive and constructive message of Pakistan and Islam through Urdu literature, we invite you to join us.

************

Naqz e ehad by Khaula Binte Abbass Summary

1857

کے دہلی میں رہنے والوں کی داستان۔ ایک شہزادی کی اپنے محبوب سے، ایک سپاہی کی اپنی سر زمین سے، ایک قوم کی اپنی مٹی سے محبت اور دغا کی کہانی۔

شہزادی دُرِ شہوار اور فخرالدین مروان شاہ کے ہجر اور پھر ملن کی داستان۔

************

About The Writer, Khaula Binte Abbass : A New Literary Voice

خولہ بنتِ عباس ایک باصلاحیت اردو ناول نگار ہیں، جنہوں نے تاریخی فکشن اور جذباتی رومانس کے امتزاج سے کہانیوں کی ایک منفرد دنیا تخلیق کی ہے۔ ان کے قلم میں تاریخ کی خوشبو، جذبات کی شدت اور الفاظ کا سحر پایا جاتا ہے۔ ان کا لکھنے کا انداز قاری کو نہ صرف ماضی کے دریچوں میں لے جاتا ہے، بلکہ انہیں کرداروں کے جذبات، قربانیوں، اور آزمائشوں کا حصہ بھی بنا دیتا ہے۔

ناول “نقضِ عہد” میں خولہ بنتِ عباس نے 1857 کے دہلی کی فضا، مغلیہ دور کی ٹوٹتی سلطنت، اور محبت و وفا کے درمیان ہونے والی کشمکش کو نہایت خوبصورتی سے پیش کیا ہے۔ شہزادی دُرِ شہوار اور فخرالدین مروان شاہ جیسے کرداروں کے ذریعے انہوں نے دکھایا ہے کہ وفا اور دغا صرف شخصی تعلقات تک محدود نہیں بلکہ قوموں کی تاریخ میں بھی رقم ہوتے ہیں۔

ان کے ناولوں میں عورت کا جذباتی وقار، مرد کا فرض سے جڑا فخر، اور وقت کے جبر کے سامنے انسان کی بے بسی بخوبی دکھائی دیتی ہے۔

خولہ بنتِ عباس کی تحریریں صرف کہانیاں نہیں بلکہ تاریخ، جذبات، اور روحانی گہرائی کا حسین امتزاج ہیں، جو پڑھنے والے کے دل میں دیر تک اپنا اثر چھوڑتی ہیں۔

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Khaula Binte Abbass All Novels Link

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Naqz e ehad by Khaula Binte Abbass

مغل فنِ تعمیر میں اپنا کوئی ثانی نہیں رکھتے تھے۔ آپ کہہ سکتے ہیں کہ مغل دور میں مسلمان معماروں کے ہاتھوں  سے تعمیر کردہ عمارات اور محلات کی  میں دلدادہ ہوں۔   گوکہ ، آج وہ محلات، کوٹھیاں اور حویلیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں مگر جب بھی میں انہیں دیکھتی ہوں میرے ذہن میں ایک ہی سوال گونجتا ہے،

ان دیواروں نے نہ جانے کتنے مظالم ہوتے دیکھے تھے۔ انہوں نے بارود کی بُو، خون کی مہک  کو سونگھا تھا۔ ان کی آنکھوں نے نہ جانے کتنی ہی  عصمتیں لوٹتے، بچوں کو کٹتے، مردوں کو مرتے دیکھا تھا۔ شائد، اسی سبب، ان مظالم کے بوجھ سہتے سہتے وہ آج اس حال میں پہنچ گئی ہیں کہ  خود ان کے اعضاء  ٹوٹ ٹوٹ کر گِر رہے ہیں۔

****************

How To Download Naqz e ehad by Khaula Binte Abbass

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 566 Views

Leave a Comment