Aik raaz aik zindagi by Laiqa Afzal Goraya Complete novel

Aik raaz aik zindagi by Laiqa Afzal Goraya Download pdf

About The Novel Aik raaz aik zindagi by Laiqa Afzal Goraya

Aik raaz aik zindagi by Laiqa Afzal Goraya Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Aik raaz aik zindagi by Laiqa Afzal Goraya is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Novel Detailed Summary in English

A Masterpiece by Laiqa Afzal Goraya

In the vast world of Urdu fiction, certain stories leave an indelible mark on your soul. “Aik Raaz Aik Zindagi” by the talented Laiqa Afzal Goraya is one such novel. It is a profound exploration of motherhood, sacrifice, and the redemptive power of “Halal” love.

The story revolves around Roheen Alam, a successful business tycoon who lives her life for a five-year-old girl named Ainee. The world sees Ainee as Roheen’s daughter, but the truth is a “Raaz” (secret) that Roheen guards with her life. The novel begins with Roheen rejecting marriage proposals because no one is willing to accept Ainee. However, Daim Shirazi, a man of character and patience, enters her life and changes everything.

The emotional core of the novel is Roheen’s relationship with Ainee. As the story progresses, it is revealed that Ainee is the biological daughter of Roheen’s friend, Kiril. Kiril’s tragic romance with a man named John led to a life of sin and regret. When Kiril attempted to abandon the innocent baby, Roheen stepped in. She gave Ainee her name, her status, and her heart. This portrayal of unconditional love is what makes this book one of the best Urdu novels for emotional readers.

Daim Shirazi is a refreshing male protagonist in Urdu literature. Unlike the typical judgmental characters, Daim chooses to love Roheen despite the mystery surrounding her. The climax of the novel, where Roheen confesses the truth to Daim, is a masterpiece of dialogue writing. Daim’s acceptance of Ainee as his own daughter—Ainee Daim Shirazi—symbolizes the ultimate protection a man can offer a woman.

Through Kiril’s character, the author highlights the devastating consequences of “Haram” (illicit) relationships. Kiril’s suicide is a grim reminder that a life built on lies and betrayal often ends in darkness. The novel beautifully contrasts Kiril’s despair with Roheen’s dignity.

Why You Should Read “Aik Raaz Aik Zindagi”

  1. Strong Female Protagonist: Roheen Alam is a role model for modern women—independent yet compassionate.
  2. Moral Lessons: The book teaches the importance of self-worth and the sanctity of marriage.
  3. Engaging Prose: Laiqa Afzal’s writing style is poetic and immersive.

“Aik Raaz Aik Zindagi” is more than just a romance; it is a social commentary. It asks tough questions about the responsibility of a father and the endurance of a mother. If you are looking for a story that combines suspense with deep emotional layers, this novel is a must-read.

***************

Novel Summary in Urdu

رائٹر نے یہ ناول اُن عورتوں کے نام لکھا ہے جو معاشرے کے طعنوں، الزاموں اور نفرت کے باوجود کسی بے گناہ جان کے لیے ڈھال بنیں۔ یہ کہانی اُن عورتوں کی نمائندگی کرتی ہے جو ماں نہ ہوتے ہوئے بھی ماں سے بڑھ کر محبت کرنا جانتی ہیں۔
اس ناول کا مقصد یہ بتانا ہے کہ کسی کے گناہوں کی سزا کسی بے گناہ کو نہیں دی جا سکتی، اور مرد کی اصل مردانگی یہی ہے کہ وہ اپنی سے جڑی ہوئی عورت کی حفاظت کرے اور معاشرے کے خود ساختہ نظام کے خلاف کھڑے ہو کر سچ اور انسانیت کا ساتھ دے۔

“ایک راز، ایک زندگی” ایک ایسی جذباتی داستان ہے جو محبت، قربانی اور ماضی کے ایک گہرے راز کے گرد گھومتی ہے۔ یہ کہانی ہے “روحین عالم” کی، جو ایک کامیاب بزنس وومن ہونے کے ساتھ ساتھ ایک ایسی ممتا کی امین ہے جس کا کوئی خون کا رشتہ نہیں ہے۔

ناول کا آغاز ایک پراسرار بچی “عینی” سے ہوتا ہے، جسے روحین اپنی بیٹی کے طور پر متعارف کرواتی ہے، حالانکہ معاشرہ اور اس کی اپنی ماں اس پر سوال اٹھاتے ہیں۔ یہ ناول قارئین کو اس وقت کے کرب سے گزارتا ہے جب ایک عورت اپنی بہترین دوست کے گناہ کو چھپانے اور ایک معصوم کی زندگی بچانے کے لیے اپنی پوری زندگی اور خوشیاں داؤ پر لگا دیتی ہے۔

اس میں جہاں ماضی کی نادانیوں کا ذکر ہے، وہی دائم شیرازی جیسے باوقار مرد کا کردار حلال محبت کی خوبصورتی کو بھی اجاگر کرتا ہے۔

کرداروں کا تعارف:

کیرل: روحین کی کالج کی دوست، جس نے محبت میں حدیں پار کیں اور آخر میں پچھتاوے کی آگ میں جل کر خودکشی کر لی۔

روحین عالم: ایک خوددار، اصول پسند اور کامیاب خاتون جو اپنے والد کا بزنس سنبھالتی ہے۔ وہ عینی کی خاطر ہر رشتے کو ٹھکرانے کا حوصلہ رکھتی ہے۔

دائم شیرازی: روحین کا شوہر، جو ایک مخلص، صبر کرنے والا اور بے پناہ محبت کرنے والا انسان ہے۔ وہ روحین کے ماضی اور عینی کو دل سے قبول کرتا ہے۔

عینی: ایک معصوم بچی جس کی نیلی آنکھیں کہانی کا اہم ترین موڑ ثابت ہوتی ہیں۔ وہ کیرل اور جون کی بیٹی ہے لیکن روحین کے سائے میں پروان چڑھتی ہے۔

****************

About The Writer, Laiqa Afzal Goraya


میں نے باقاعدہ طور پر لکھنے کا آغاز اگست 2025 میں کیا۔ میرا پہلا ناول

Mere Hissay Ka Sukoon

نومبر 2025 میں شائع ہوا۔
میرا ماننا ہے کہ کبھی کبھی ناول کی صرف ایک سچی لائن بھی کسی کی زندگی بدلنے کی طاقت رکھتی ہے۔ میں کہانیاں اس لیے لکھتی ہوں تاکہ عورت کی طاقت، صبر، اور انسانیت کو اُجاگر کیا جا سکے، اور یہ دکھایا جا سکے کہ سچی محبت، سچائی کی طاقت اور ہمت آج بھی زندہ ہیں۔
Aik Raaz Aik Zindagi کا مقصد اُن عورتوں اور مردوں کی آواز بننا ہے جو معاشرتی دباؤ کے باوجود سچ اور انسانیت کا ساتھ دیتے ہیں، اور یہ ثابت کرنا ہے کہ کسی کے گناہوں کی سزا کسی بے گناہ کو نہیں دی جا سکتی۔

لائقہ افضل گورائیہ اردو ادب کی دنیا میں ایک ابھرتا ہوا اور انتہائی حساس نام ہیں۔ ان کی تحریروں کی سب سے بڑی خوبی انسانی نفسیات کی گہری پرکھ اور سماجی مسائل کو جذباتی پیرائے میں بیان کرنا ہے۔ لائقہ افضل گورائیہ کے ناول محض کہانیاں نہیں ہوتے، بلکہ یہ معاشرے کے ان پہلوؤں کی عکاسی کرتے ہیں جن پر عموماً بات کرنا مشکل سمجھا جاتا ہے۔

وہ عورت کے کردار کو محض مظلومیت تک محدود نہیں رکھتیں بلکہ اسے ہمت، قربانی اور فیصلوں کی قوت کے ساتھ پیش کرتی ہیں۔ ان کا اسلوبِ نگارش سادہ مگر نہایت پُراثر ہے، جو قاری کو لفظوں کے ذریعے منظر کشی کا احساس دلاتا ہے۔ “ایک راز، ایک زندگی” ان کے فنی سفر کا ایک اہم سنگ میل ہے جس میں انہوں نے ممتا، دوستی اور حلال و حرام رشتوں کے درمیان فرق کو بڑی نفاست سے واضح کیا ہے۔

****************

Sneaks Peeks From Novel

“محبت میں صرف مرد ہی قصوروار نہیں ہوتا، روحین۔ عورت کو سب سے پہلے اپنی عزت کا خیال رکھنا چاہیے۔ اسے معلوم ہونا چاہیے کہ وہ کتنی قیمتی ہے۔” — دائم شیرازی

“عینی میری بیٹی نہیں ہے، وہ میری دوست کی غلطی نہیں بلکہ میرا مان ہے۔ میں اسے دنیا کے سخت سوالوں سے بچانا چاہتی تھی۔” — روحین عالم

“روحین۔۔۔”ماما جان کی آواز میں وہ خفگی صاف جھلک رہی تھی جو پچھلے کئی دنوں سے ان کے دل میں جمع ہو چکی تھی ۔ٹی وی لاؤنج کی نرم روشنی میں ان کا چہرہ مزید سخت دکھائی دے رہا تھا ۔

“اس مہینے میں یہ پانچواں رِشتہ ہے جس سے تم نے انکار کیا ہے ۔آخر کیا چاہتی ہو تم ۔؟کیوں کر رہی ہو ایسے ؟”

“میں نے نہیں اُن لوگوں نے انکار کیا ہے ۔مجھے انکار کیا ہے ۔روحین عالم کو ۔حد ہے ویسے” وہ طنزیہ مسکرائی تھی۔

“ہاں ان لوگوں نے انکار کیا ہے ۔لیکن روحین عالم کو نہیں بلکہ تمہاری فضول اور بے مطلب شرط کو جس پر تم اڑی بیٹھی ہو۔”ماما جان ٹی وی ہال میں بے چینی سے اِدھر اُدھر چکر لگاتے ہوئے روحین سے کہہ رہی تھیں ۔جبکہ روحین اُن کے سامنے صوفے پر بیٹھی آفس کی کچھ فائلز میں گھسی ہوئی تھی ۔روحین ماما جان کی اکلوتی بیٹی تھی ۔عالم منیر کی وفات کے بعد روحین نے ہی اُن کے بزنس کو سنبھالا تھا ۔اور نہ صرف سنبھالا تھا ۔بلکہ دن رات محنت کر کے اسے آسمان کی بلندیوں تک بھی پہنچایا تھا۔روحین عالم منیر بزنس انڈسٹری میں ایک بڑا اور چمکتا ستارہ تھی۔

“ماما کیا ہم کوئی اور بات نہیں کر سکتے ۔؟روحین روز روز ماما جان کی ایک ہی بات سے الجی تھی ۔میں ہزار دفعہ آپ کو بتا چکی ہوں میں کسی ایسے شخص سے شادی نہیں کروں گی جو عینی کو قبول نہ کرے ۔روحین عالم، عینی عالم سے ہے عینی کے بغیر میں کچھ بھی نہیں ۔اور میں اسے چھوڑ نہیں سکتی ۔اول تو یہ کہ آپ میرے لیے کوئی ایسا ویسا رِشتہ نہ ڈھونڈا کریں اگر آپ ڈھونڈنا ہی چاہیں تو پھر کسی ایسے شخص کی تلاش کریں۔جو میرے ساتھ ساتھ عینی کو بھی قبول کریں۔”

ایک لمحے کو ماما جان نے روحین کو دیکھا جو جو بڑی تحمل مزاجی سے گود میں رکھی ہوئی فائل پر کچھ لکھ رہی تھی ۔قدم بڑھائے وہ روحین کے ساتھ صوفے پر آ کر بیٹھ گئیں ۔

“پینسل بند ہے روحین ۔”اُنہوں نے ہنستے ہوئے روحین کے کندھے پر ہاتھ رکھتے ہوئے کہا ۔تو جواباً وہ بھی ہنس پڑی ۔ماما جان جانتی تھیں کہ روحین جان بوجھ کر اپنی شادی کے ٹاپک کو کلوز کر رہی ہے ۔لیکن وہ بھی ماں تھیں اتنی آسانی سے کہاں ہار ماننے والی تھیں ۔

“بات کو سمجھنے کی کوشش کرو بیٹا تمہاری عمر کا بھی تقاضا ہے کہ تم اب اپنے گھر کی ہو جاؤ۔ اللہ اللہ کر کے تو کوئی اچھا اور مناسب رِشتہ ملتا ہے ۔اور تم ۔۔تم بلاوجہ ضد کیے بیٹھی ہو ۔اور رہی بات عینی کی تو میں ہوں نا ۔میں سنبھال لوں گی عینی کو ۔عینی کے لیے اپنی زندگی خراب نہ کرو روحین۔ اور ویسے بھی عینی کوئی تمہاری سگی اولاد ۔۔۔”

“پلیز ماما ۔روحین نے فائل بند کرتے ہوئے اپنے سامنے پڑی ٹیبل پر اچھالی ۔

“مجھے سب سے زیادہ تکلیف آپ کے اس جملے سے ہوتی ہے ایسا لگتا ہے جیسے کسی نے میری روح کو زخمی کر دیا ہو۔عینی عالم روحین عالم کی ہی ہے۔عینی روحین عالم کی ہی بیٹی ہے ماما ۔وہ صوفے سے اٹھ کھڑی ہوئی ۔اور آپ میرے لیے پریشان نہ ہوا کریں ماما نصیب میں ہوئی تو ہو جائے گی شادی اور اگر نہ ہوئی تو میں کوئی دنیا کی واحد لڑکی نہیں ہونگی کہ جس کی شادی نہیں ہوئی ہوگی ۔”

****************

Download Aik raaz aik zindagi by Laiqa Afzal Goraya in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Mera Sahara Tha Woh by Armeen Aabroo Complete

Be Shart Ishq by Aqsa Malik

Sawera Andheri raton ka by Sumaira Saeed Complete

****************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 1.9K Views

Leave a Comment