About The Novel Aik akhari khat by Hafsa Dameer
Aik akhari khat by Hafsa Dameer Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.
Table of Contents
Aik akhari khat by Hafsa Dameer is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
Novel Detailed Summary in English
A Heart-Wrenching Tale of Love and Sacrifice
If you are a fan of emotional Urdu literature that blends historical trauma with deep human connections, “Aik Aakhri Khat” by Hafsa Dameer is a must-read. Set against the backdrop of the 1947 migration and the 1948 Kashmir War, this novel explores the resilience of the human heart in the face of war and illness.
The novel presents a dual narrative. On one side is Sahil Riaz, a brave soldier stationed in the freezing mountains of Kashmir. He is fighting a war for his country, but his real motivation is the woman he left behind—Husna. On the other side is Husna, who is fighting a personal war against cancer. While Sahil faces bullets and snow, Husna faces chemotherapy and the fear of an early death.
In an era without instant messaging, letters (Khatoot) were the only bridge between lovers. The novel beautifully depicts how these pieces of paper carried the soul of the characters. Husna writes about hope and a future together, hiding her physical decay to keep Sahil’s spirits high. Sahil, wounded in battle, hides his pain to prevent Husna from worrying. This “beautiful lie” is the foundation of their tragic romance.
Hafsa Dameer effectively uses the setting of 1947 migration and Lahore’s vibrant culture to contrast the past’s joy with the present’s sorrow. The novel also touches upon the healthcare struggles of that era, showing how difficult it was to battle chronic diseases without modern support.
- Sahil: The epitome of devotion. His love for Husna is his sanctuary. His memories of their first meeting during a family wedding provide a nostalgic warmth to the cold war scenes.
- Husna: A symbol of strength. Even as her “extra cells” die and her hair falls out, she maintains a façade of health for the man she loves. Her decision to adopt a child from an orphanage shows her desire to leave a legacy of love.
Why You Should Read This Novel?
- Emotional Depth: It explores themes of waiting (Intezar) and the agony of separation.
- Cultural Representation: From the traditional “Nikah” ceremonies to the streets of Lahore and Amritsar.
- Soul-Stirring Quotes: The poetic interludes and deep dialogues make it a literary treat.
“Aik Aakhri Khat” is not just a story; it is an experience. It reminds us that love is the greatest motivator, even when death is knocking at the door. Hafsa Dameer has successfully captured the essence of an era and the timelessness of true devotion.
***************
Novel Summary in Urdu
یہ ایک فرضی المیہ ناول ہے جو کہ 1947 میں ہوئی جانے والی ہجرت سے متاثر خاندانوں کی عکاسی کرتا ہے۔ صرف یہ ہی نہیں، یہ افسانہ ہمیں یہ بھی بتاتا ہے کہ ان دنوں میں مختلف بیماریوں سے لڑنا کتنا مشکل تھا۔
اس کہانی میں محبت کی ایک خوبصورت مثال ہے کہ کس طرح کوئی کسی کے کئے زندہ رہتا ہے۔ انتظار تو ویسے بھی ایک آزمائش ہوتی ہے لیکن اگر یہ انتظار محبت میں کیا جائے تو یہ عذاب بن جاتا ہے۔
اس کہانی میں شادی کے دو مختلف پہلو بھی دکھائے گئے ہیں۔ کشمیر میں ہوئی جانے والہ جنگ کس طرح سب کو متاثر کرتی ہے اس کا بھی ذکر ہے۔
کیا انتظار کی گھڑیاں تھم جائے گیں یا پھر قلم عمر بھر کا انتظار لکھ کر توڑ دیا جائے گا۔۔۔؟
“ایک آخری خط” ایک المیہ ناول ہے جو تقسیمِ ہند، ہجرت کے دکھ اور مسئلہ کشمیر کے پس منظر میں لکھا گیا ہے۔ یہ داستان ہے ساحل اور حسنا کی، جو بچپن کے منگیتر ہیں اور جن کی محبت وقت کی کٹھن آزمائشوں سے گزرتی ہے۔ ناول میں جہاں میدانِ جنگ کی تلخیاں دکھائی گئی ہیں، وہیں کینسر جیسی مہلک بیماری کے خلاف ایک عورت کی خاموش جنگ کو بھی موضوع بنایا گیا ہے۔
یہ کہانی انتظار، قربانی اور ایک دوسرے کو تکلیف سے بچانے کے لیے بولے جانے والے “خوبصورت جھوٹ” کے گرد گھومتی ہے۔ کیا ساحل سرحدوں سے لوٹ آئے گا؟ یا حسنا کی زندگی کی شمع بجھ جائے گی؟ یہ ناول انہی سوالات کے جواب تلاش کرتا ہے۔
کرداروں کا تعارف:
ساحل ریاض: ایک نڈر سپاہی جو کشمیر کے محاذ پر دشمن اور سردی دونوں سے لڑ رہا ہے۔ وہ حسنا کا منگیتر اور اس کا دیوانہ ہے۔
حسنا ساحل: ایک خوبصورت، تعلیم یافتہ اور مضبوط اعصاب کی مالک لڑکی جو کینسر جیسی بیماری کا مقابلہ کر رہی ہے لیکن ساحل کو اس کی خبر نہیں ہونے دیتی۔
کمال: حسنا کا چھوٹا بھائی جو اس مشکل وقت میں اپنی بہن کا سہارا اور رازدار ہے۔
****************
About The Writer, Hafsa Dameer
میرے پیارے ریبلز۔۔۔!
اسلام علیکم۔۔۔!
میرے قلم سے جاری ہونے والا یہ دوسرا ناول ہے۔ امید کرتی ہو ں آپ کے دلوں میں گھر کرے گا۔ ایک زندگی میں بہت سی زندگیوں کا محسوس کرنا ہم میں سے بہت سو کی خواہش ہوتی ہے، اس لئے میں نے بھی اپنا دوست اپنے قلم کو بنایا ہے۔ ہر کردار کو ایسے سینچنا جیسے وہ آپ کے اندر سانس لے رہا ہو، یہ یقینا آسان کام نہیں اور پھر اسے پر کر تصوراتی دنیا میں قدم رکھنا بھی ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔ اسی لئے آپ میرے ریبلز ہیں، جو میرے لئے بہت اہم ہیں۔
میرے تقریبا تمام ناولز لاہور میں وقوع پذیر ہوئے ہیں، اس کی وجہ یہ ہے کہ میرا تعلق بھی لاہور سے ہے۔ میں آپ سب ریبلز کو اپنی دنیا میں خوش آمدید کہتی ہوں۔
شکریہ
حفصہ دَمیر اردو ادب کی ایک حساس اور گہری سوچ رکھنے والی قلم کار ہیں۔ ان کی تحریریں محض کہانیاں نہیں ہوتیں بلکہ انسانی جذبات، تاریخ اور سماجی رویوں کا ایک خوبصورت امتزاج ہوتی ہیں۔ وہ اپنے قارئین کو “ریبلز” (باغی) پکارتی ہیں، جو کہ ان کی منفرد فکر کی عکاسی کرتا ہے۔
حفصہ کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ وہ تاریخی پس منظر (جیسے 1947 کی ہجرت اور مسئلہ کشمیر) کو انسانی رشتوں کی نزاکت کے ساتھ اس طرح جوڑتی ہیں کہ قاری خود کو اس کہانی کا حصہ محسوس کرنے لگتا ہے۔ ان کا اسلوب بیان سادہ مگر اثر انگیز ہے، جو براہ راست دل پر دستک دیتا ہے۔
****************
Sneaks Peeks From Novel
تھاجب ساحل بھائی ہوش میں آئے تھے، ساحل بھائی نے کچھ بھی کھایا پیا نہیں تھا۔ وہ کمرے میں رہتے تھے ایک زندہ لاش کی طرح۔
بس وہ آخری خط جو حُسنا باجی نے کبھی بھی اُن کو پوسٹ نہیں کیا تھا ، پڑھتے رہتے تھے۔ یا پھر پُرانے خط نکال لیتے، کبھی شادی کی تصاویر دیکھنے لگتے۔
آہستہ آہستہ اُن کی آنکھوں میں روشنی کم ہو رہی تھی۔ جیسے کوئی چراغ ہو، جس میں تیل ختم ہو چکا ہو مگر بتی ابھی جلنے پر ضد کر رہی ہو۔ مجھے ڈر لگنے لگا تھا۔ مجھے لگا وہ پاگل ہو جائیں گے۔
یا شاید۔۔۔
پاگل ہو چکے تھے۔ وہ بھی مر رہے تھے۔ بالکل ویسے ہی جیسے باجی مر رہی تھیں، خاموشی سے، بغیر کسی شور کے۔ اور تب میں نے پہلی بار اپنے آپ سے یہ سوال پوچھا تھا۔۔۔
کیا واقعی دنیا میں ایسی محبت بھی ہوتی ہے؟ یا یہ سب صرف کتابوں میں اچھا لگتا ہے؟ مگر میں نے جو دیکھا تھا وہ کسی ناول کا صفحہ نہیں تھا۔ وہ ایک انسان کا بکھرنا تھا۔
اور اُس دن کے بعد مجھے یقین ہو گیا تھا، کچھ محبتیں زندگی میں نہیں، موت کے بعد بھی سانس لیتی رہتی ہیں۔
میں چاہ کر بھی ساحل بھائی کو سیدھا گھر نہیں لے جا سکا۔ میرے قدم خود ہی قبرستان کی طرف مُڑ گئے تھے۔ کچھ سچ ایسے ہوتے ہیں جو دروازے پر نہیں بتائے جاتے، اُن کے لئے زمین کی خاموشی درکار ہوتی ہے۔میں اُنھیں کیسے بتاتا کہ آپ کی حُسنا نہیں رہی ۔
یہ خط جنہوں نے چار ماہ آپ کو زندہ رکھا وہ محض ایک دھوکا تھے۔ باجی کو پہلے ہی معلوم ہو گیا تھا کہ مر رہی ہیں، اسی لئے اُنھوں نے پہلے ہی سے ناجانے کتنے خط لکھ ڈالے تاریخ کے ساتھ۔وہ جانتی تھیں کہ صرف اُن کے خط ہی ساحل بھائی کو واپس لائیں گے۔اُس نے مجھ سے منت کر کے کہا تھا کہ ساحل کو مت بتانا۔
میں نے باجی کے کہنے پر ہی اُن کی موت کے بعد ہر ہفتے اُن کے لکھے گئے خط ساحل بھائی کو پوسٹ کئے تھے۔ کبھی کبھی تو میں سوچتا تھا کہ کیا پتہ وہ بھی وہیں شہید ہو جائیں۔ تو شاید یہاں آکر وہ عزت سے محفوظ رہیں۔۔۔ مگر قسمت بہت ظالم ہوتی ہے۔ اور اب وہ روزانہ مر رہے تھے میری نظروں کے سامنے۔
ساحل بھائی پورے راستے حُسنا کی باتیں کرتے رہے ۔وہ کب ہنستے تھے۔۔۔ کب خواب بُنتے تھے، میں ہر لفظ کے ساتھ تھوڑا اور مر رہا تھا۔ میں نے اُنھیں کبھی نہیں روکا۔ میں کیا کہتا؟ کہ وہ جس کا انتظار کر رہےہیں، وہ اب انتظار میں نہیں ہے؟
قبرستان میں قدم رکھتے ہی میرا دل بیٹھنے لگا۔ یہ جگہ میرے لئے نئی نہ تھی، میں یہاں بہت دفعہ آ چکا تھا۔۔۔میں حُسنا کی قبر کے آگے جاکر رُک گیا تھا۔وہ میری بہن تھی، اُسکی موت کی خبر مجھ سے کیسے سُنائی جانی تھی۔
جب اُنکی نظر قبر پر آ رُکی تو میں نے اُن کو اکیلا چھوڑ دیا۔ کچھ سچ انسان خود ہی دیکھے تو بہتر ہوتے ہیں۔ میں نے اُن کے چہرے کی طرف نہیں دیکھا، مگر میں نے اُن کا ٹوٹنا سنا تھا۔
جب وہ زمین پر گِرے، تب مجھے احساس ہوا کہ میں نے اُنھیں بچانے کے لئے سچ چھپایا تھا،مگر میں نے اُنھیں مارنے میں دیر نہیں کی تھی۔
مجھے لگا اب شاید جلد ہی اِس گھر میں دوسری میت اُٹھائی جائے گی
****************
Download Aik akhari khat by Hafsa Dameer in pdf.
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
About the Writer
Hafsa Dameer
Explore more Urdu novels by Hafsa Dameer, including stories for readers who enjoy Urdu fiction.
View All Novels by This Writer →اگر آپ حفصہ دَمیر کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Sawera Andheri raton ka by Sumaira Saeed Complete
Tera sath har pal khas tha by Amna Shahid Complete
Sajni mein hara tujh se by Maham Saleem Complete
****************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 721 Views
















