Alburuj isteqlal by Shayara Sehar – Complete Novel

Alburuj isteqlal by Shayara Sehar – A Powerful Urdu Novel”

Alburuj isteqlal (Azaadi Ki Bhook) by Shayara Sehar Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in. Story of the novel revolves around destined lovers, financial issue, family trauma.

Shayara Sehar is an emerging new writer and Alburuj isteqlal (Azaadi Ki Bhook) by Shayara Sehar is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Alburuj isteqlal (Azaadi Ki Bhook) by Shayara Sehar is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading Alburuj isteqlal. For better result click on the image to zoom it.

****************

Download Alburuj isteqlal (Azaadi Ki Bhook) by Shayara Sehar in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

اگر آپ

Shayara Sehar

کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Shayara Sehar All Novels Link

Ek Aurat Ek Kahani by Shazi Butt

Zandan e zaat by Fatima Niazi

Cyber crime by Maryam Writes

************

Alburuj isteqlal (Azaadi Ki Bhook) by Shayara Sehar Summary

Every person is imprisoned in one way or another. Sometimes in their own thoughts, and sometimes in the thoughts of their family. A person is indeed born free, but they rarely live freely. To experience even a few moments of freedom, one has to fight against everyone. Being confined behind bars, a person nurtures a hunger within — a hunger for freedom.”

To understand the story of this struggle against hardships, read the entire novel.

ہر انسان کسی نہ کسی طرح قید ہے ۔ اپنی سوچ میں تو کبھی کبھی گھر والوں کی سوچ میں انسان آزاد ضرور پیدا ہوتا ہے مگر آزاد جی نہیں پاتا۔ اسے کچھ آزادی کے لمحوں کے لئے سب سے لڑنا پڑتا ہے۔ انسان سلاخوں کے اندر قيد ہو کر اپنے اندر ایک بھوک پالتا ہے آزادی کی۔

یہ کہانی ہے دو کرداروں کی ۔ موجودہ دور کے ہر اس انسان کے لیے جو غربت اور بے روزگاری سے تنگ آ چکا ہے۔ زمانے کی بھاگ دوڑ نے انسان کو بے حس بنا دیا ہے۔ ذہن میں ہر وقت مال کی آس لئے پھرتا ہے۔ رازق کو بھول کر رزق تلاش کرتا ہے ۔یہ کہانی ہے اس درد اور جدوجہد کی جو انسان اس دور میں لڑ رہا ہے آزادی۔ مانگ ہے آزادی۔ غربت سے بھوک سے ,بڑھتی مہنگائی اور رشوت خوری سے۔ اصل میں یہ کہانی کسی خاص کی زندگی کی جھلک ہے۔ ہم سب زندگی کے اس موڑ پر کھڑے ہیں جہاں ہمیں بھی آزادی کی تمنا ہے۔

************

About The Writer, Shayara Sehar : A New Literary Voice

شاعرہ سحر ایک باصلاحیت اور حساس دل لکھاری ہیں جو اپنے الفاظ کے ذریعے دلوں کو چھو لینے کا فن رکھتی ہیں۔ وہ نہ صرف ناول نگاری میں مہارت رکھتی ہیں بلکہ ان کی تحریریں جذبات، حقیقت اور سماجی شعور کا حسین امتزاج ہوتی ہیں۔ ان کے ناولز میں محبت، درد، قربانی اور زندگی کے نشیب و فراز کو خوبصورتی سے بیان کیا جاتا ہے۔

شاعرہ سحر کی تحریریں قاری کو صرف پڑھنے پر مجبور نہیں کرتیں بلکہ سوچنے پر بھی اُبھارتی ہیں۔ ان کا اندازِ تحریر نرم، دلکش اور جذبات سے بھرپور ہوتا ہے۔ وہ الفاظ کو جذبات میں ڈھال کر کہانی کو ایسا رنگ دیتی ہیں جو قاری کو اپنی گرفت میں لے لیتا ہے۔

ان کا مشن ہے کہ وہ اپنے لفظوں سے نہ صرف دلوں کو جوڑیں بلکہ معاشرتی مسائل اور انسانی جذبات کو مثبت انداز میں اجاگر کریں۔

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Alburuj isteqlal (Azaadi Ki Bhook) by Shayara Sehar

ہر انسان کسی نہ کسی طرح قید ہے ۔ اپنی سوچ میں تو کبھی کبھی گھر والوں کی سوچ میں انسان آزاد ضرور پیدا ہوتا ہے مگر آزاد جی نہیں پاتا۔ اسے کچھ آزادی کے لمحوں کے لئے سب سے لڑنا پڑتا ہے۔ انسان سلاخوں کے اندر قيد ہو کر اپنے اندر ایک بھوک پالتا ہے آزادی کی۔

****************

How To Download Alburuj isteqlal (Azaadi Ki Bhook) by Shayara Sehar

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 921 Views

Leave a Comment