Kashmakash novel by Muskan Kausar | A Heart-Touching Urdu Story of Emotions & Choices"

Kashmakash novel by Muskan Kausar – A Heart-Touching Urdu Story

Kashmakash novel by Muskan Kausar download pdf

Kashmakash novel by Muskan Kausar Short complete novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around love, Faith, Destiny.

Muskan Kausar is an emerging new writer and Kashmakash novel by Muskan Kausar is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Kashmakash novel by Muskan Kausar is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

************

Click the link below to download Kashmakash novel by Muskan Kausar in pdf.

**********************

Ishq e fana by Mah Bint e Sajjad Complete novel

Mahpara by Zunaria Bano Complete novel

Habibi by Anjum Iqbal Complete novel download pdf

Kashmakash novel by Muskan Kausar Summary

یہ کہانی ایسے شادی شدہ جوڑے کی ہے جن کی شادی بہت ہی ناسازگار حالت میں ہوتی ہے جس میں دونوں کو بھی سماجی طنز کا سامنا کرنا پڑتا ہے پھر بھی یہ دونوں اپنی خوشی سے زندگی گزارنے کی کوشش کرتے ہیں

************

About The Writer, Muskan Kausar : A New Literary Voice

مسکان کوثر ایک ابھرتی ہوئی اردو ناول نگار ہیں، جنہیں جذباتی، سماجی اور روحانی موضوعات پر مبنی کہانیاں لکھنے کا خاص ذوق حاصل ہے۔ ان کے لکھنے کا انداز سادہ مگر مؤثر ہوتا ہے، جو قاری کے دل کو چھو جاتا ہے۔

ان کا ناول “کشمکش” ایک شادی شدہ جوڑے کی زندگی کے گرد گھومتی ایک حساس کہانی ہے، جس میں محبت، ایمان اور تقدیر کے موضوعات کو بہت خوبصورتی سے باندھا گیا ہے۔ وہ اپنے ناولز میں عام زندگی کی پیچیدگیوں اور جذباتی کشمکش کو اس انداز میں پیش کرتی ہیں کہ پڑھنے والا خود کو کہانی سے جُڑا ہوا محسوس کرتا ہے۔

مسکان کوثر کا مقصد نہ صرف تفریح فراہم کرنا ہے بلکہ کہانیوں کے ذریعے مثبت پیغام دینا بھی ہے۔

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Muskan Kausar All Novels Link

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Kashmakash novel by Muskan Kausar

کیا ہو گیا ہے حمیرا تم اخر کچھ کہتی کیوں نہیں اپنے رونے کو اپنے اندر دفن مت کرو رو دو اپنے دل کو تکلیف مت دو وہ ہم سب کے بھی بابا تھے تکلیف ہمیں بھی ہے ان کی جانے کی

حمیرا: اخر سب صحیح تو کہتے ہیں یہ سب کچھ میری وجہ سے ہوا ہے

اور سب سے زیادہ تو اس عامر کی وجہ سے ہوا یہ سب کچھ اسی نے کیا ہے یہ سب کچھ اسی نے میرا رشتہ توڑا ہے اس کی وجہ سے میرے ابو کے صدمہ لگا اور وہ چل بسے.

اظہر: بس کرو حمیرہ اس میں تمہاری کوئی غلطی نہیں ہے اور رہی بات اس لڑکے عامر کی تو میں جلدی پتہ کروں گا کہ اس نے تمہارے ساتھ ایسا کیوں کیا اخر ؟

حمیرا: نہیں اس سے تو میں ہی جا کر پوچھوں گی کہ اس نے اخر میرے ساتھ ایسا کیوں کیا میں تو کبھی بھی اس سے بات بھی نہیں کیا۔

  حمیرہ چیخ کر رونے لگتی ہے۔

اظہر: بس کرو حمیرا اس میں تمہاری کیا غلطی جاؤ جا کر اب سو جاؤ تمہیں ارام کی ضرورت ہے وہ ہم سب کے ابو تھے جتنی تکلیف تمہیں ہیں اتنی مجھے بھی ہے

****************

How To Download Kashmakash novel by Muskan Kausar

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 609 Views

Leave a Comment