Chahaton ke dhoky by Bint e Mehrban Complete novel

Chahaton ke dhoky by Bint e Mehrban Complete novel

Chahaton ke dhoky by Bint e Mehrban download pdf

Dive into the Labyrinth of Love and Betrayal: Exploring “Chahaton ke dhoky” by Bint e Mehrban Are you searching for your next captivating read? Look no further than “Chahaton ke dhoky” by the incredibly talented Bint e Mehrban. This **urdu novel** is a masterclass in crafting intricate relationships and exploring the complexities of love, loyalty, and deception within the confines of a traditional **Haveli Based** setting.

Its masterful storytelling, relatable characters, and exploration of universal themes will resonate long after you turn the final page. Ready to lose yourself in the world of “Chahaton ke dhoky”? Start reading or download your copy today and prepare to be captivated!

Download Chahaton ke dhoky by Bint e Mehrban in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

اگر آپ بنتِ مہربان کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں

Bint e Mehrban All Novels Link

مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں

****************

If you’re a fan of dramas unfolding **After Marraige Based**, and stories woven around the delicate threads of **Cousin marriage based** dynamics, then this novel is tailor-made for you. What truly sets “Chahaton ke dhoky” apart is its exploration of **Multiple Couples Based** narratives, each with their own unique challenges and heartaches, all intertwined within the grand tapestry of the haveli and its secrets. The plot revolves around several young individuals bound by family ties and societal expectations within the imposing walls of their ancestral home. Bint e Mehrban skillfully paints a vivid picture of life inside the haveli, where traditions clash with modern desires, and where hidden agendas lurk beneath the surface of polite conversation.

We witness the blossoming (and sometimes withering) of relationships born out of obligation, attraction, and, of course, the deceptive illusions of love – the “dhoky” hinted at in the title. The **urdu novel** delves into the emotional turmoil experienced by characters navigating arranged marriages, family politics, and the simmering tensions that arise when personal desires conflict with familial duty. The author doesn’t shy away from portraying the darker sides of human nature, showcasing jealousy, manipulation, and the consequences of choices made in the name of love or ambition.

Expect plenty of unexpected twists and turns that will keep you guessing until the very end, and emotionally invested in the fate of these characters. “Chahaton ke dhoky” is more than just a story of romance; it’s an exploration of power dynamics, societal expectations, and the search for individual identity within a rigid social structure. Bint e Mehrban raises important questions about the nature of love, the sacrifices we make for family, and the courage it takes to break free from societal constraints.

The novel examines the societal pressures placed on women in particular, forcing them to choose between personal happiness and familial obligation. Each character’s journey is a compelling testament to the enduring human spirit. If you’re looking for a novel that will transport you to another world, immerse you in compelling characters, and leave you pondering the complexities of human relationships, then “Chahaton ke dhoky” by Bint e Mehrban is an absolute must-read.

****************

Chahaton ke dhoky novel summary in Urdu

مرد کی آنا مرد کی محبت مرد کا غصہ وہ سب کچھ میں نے لکھا جو میں  لکھنا چاہتی تھی ہوسکتا ہے اس میں غلطیاں ہو کچھ بھی پرفیکٹ نہیں ہوتا لیکن میں کوشش ضرور کی ہے کہ میں اپنے ذہن میں موجود مرد کا کرادر احسن طریقے سے لکھوں

ہمارے معاشرے میں مرد سمجھتے ہیں کہ اگر وہ غصہ نہیں کریں گے تو وہ مرد نہیں کہلائے گے مرد عورت پر رعب جمانے کو مرانگی کہتا ہے لیکن حقیقت میں ایسا کچھ نہیں ہوتا حقیقت میں مرد ہی ہوتا ہے جو عورت کی غلطی ہونے کے باوجود اسے معاف کردے بغیر عورت کو بےعزت کئے ۔۔

****************

About the writer: Bint e Mehrban

میرا یہ ناول میرے دل کے ہمیشہ بہت قریب رہے گا کیونکہ اسکو لکھتے ہوئے میرے ذہین میں میرے اپنوں کے چہرے آتے تھے اسکا ہر کرادر مجھے میرے اپنوں کی یاد دلاتا تھا

ہمشہ کی طرح یہ ایک فرضی کہانی تھی لیکن اسکے کرادر حقیقی تھے جو اس دنیا میں موجود ہیں آج بھی زمین کے ٹکڑوں پر خاندان ناراض ہیں آج بھی بیٹیوں کی پڑھائی سے زیادہ ان کے جہیز کی فکر کی جاتی ہے

آج بھی لڑکیاں اپنے مستقبل کے بجائے کرش بناتی ہیں

اگر میری یہ کہانی کیسی کا نظریہ بدل دیتی ہے تو میرا لکھنے کا مقصد پورا ہو جاتا ہے

ان شاءاللہ اب ہم ملے گے میری ایک نئی کہانی کے ساتھ ایک نئے سفر میں نئے کرادوں کے ساتھ  ایک نیا سبق لے کر

****************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Chahaton ke dhoky by Bint e Mehrban

“زارون ایک بات پوچھوں ؟؟”نمرہ نے اس سے پوچھا

“زارون نے گردن موڑ کر حیرت سے اسے دیکھا کہہ وہ کسی اور لڑکی کا ہاتھ پکڑ کر تو نہیں چل رہا تھا ورنہ اسکی بہن اتنی تمیز دار کب سے ہوگئی ؟؟

“تم لائف میں کیا کرنا چاہتے ہو مطلب تمہارے گولز کیا ہیں ؟؟”

“فلحال جتنے گولز تم میرے مس کروا چکی ہو ان کو جاکر دیکھنا ہے “اسنے کہا

‘میں سیریس ہوں زارون “

“امیر بننا ہے بہت امیر بننا ہے اتنا امیر کے راہ چلتے جس کو بھی مشکل میں دیکھو تو اسکی مشکل حل کردو “اسنے کہا

“اسکی بات پر وہ مسکرائی “ایک اور بات کہو اگر غصہ نا کرو تو “

“تم پلیز تمیز سے مت بات کیا کرو مجھے شک ہوتا ہے کہ تم پاگل تو نہیں ہوگئی “

“وہ بس مسکرائی “لائف میں اگر کبھی شادی کرنی ہوئی تو کس ٹائپ کی لڑکی سے کرو گے ؟؟”وہ پوچھ رہی تھی اور جانچ بھی رہی تھی

“میں نے کبھی شادی کا نہیں سوچا نمرہ شادی ایک ذمہ داری ہے اور فلحال میں اپنی ماں اور بہن کی زمہ داری اٹھانا چاہتا ہوں “

“لیکن پھر بھی کوئی خواہش تو ہوگی نا فیوچر پارٹنر کو لے کر “

“تم سیدھا سیدھا بولو کہ میں تمہیں اپنی پسند کا بتا دوں تو ایسا بلکل بھی نہیں ہوگا “

“بہن کو بھی نہیں بتاؤں گے ؟؟”ایموشنل کیا

“بہن کو کیوں بتائیں ہم ؟؟”

“کیونکہ بہن نے ہی رشتہ لے کر جانا ہے “

فلحال جو رکشہ سامنے سے آرہا ہے اسے دیکھو “اسکا ہاتھ پکڑ کر سائیڈ پر کرتے زارون نے کہا

“وہ چلتی چلتی رک گئی

“کیا ہوا ؟؟”

“میرے تسمے کھل گئے ہیں “اپنے جوگرز کی طرف دیکھتے کہا

“تو بیٹا باہر کونسی برف پڑی تھی جو آپ یہ پہن آئی ؟؟”وہ اپنی آئس کریم اسے پکڑاتے بولا اور ساتھ ہی زمین پر بیٹھ کر اسکے تسمے باندھنے لگا

یہ اسکا وہی بھائی تھا جو سارے خاندان میں اپنی اکڑ اور مغرور طبیعت کی وجہ سے جانا جاتا تھا

آج یہی مغرور مرد بیچ سڑک زمین پر بیٹھ کر اپنی بہن کے تسمے باندھ رہا تھا

بغیر شرم محسوس کیے وہ اسکے جوگز کو چھو رہا تھا

یہ منظر دیکھ کر نمرہ نہیں جانتی تھی لیکن اسکی آنکھوں میں پانی آگیا

کیااسکے بھائی سے بھی زیادہ کوئی مرد اسے پیار کرسکتا تھا ؟؟؟

وہ اب اپنے ہاتھ جھاڑتا زمین سے اٹھا اور اسکے ہاتھ سے اپنی آئس کریم لی جو پگھل چکی تھی

“نمرہ اب خاموشی سے اسکے ساتھ چل رہی تھی

” اللہ تمہیں ہر موڑ پر  کامیاب کرے میرے بھائی  “

 آج ایک بہن کے دل سے اپنے بھائی کے لئے دعا نکلی تھی

****************

How To Download Chahaton ke dhoky by Bint e Mehrban

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 1.0K Views

Leave a Comment