Dastan-e-Khauf by Kainat Saleem Complete novel pdf

Dastan-e-Khauf by Kainat Saleem Download pdf

Dastan-e-Khauf by Kainat Saleem Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Dastan-e-Khauf by Kainat Saleem is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Novel Detailed Summary in English

A Thrilling Journey into Justice and Revenge

When the law fails, vigilantes rise. This is the core theme of the gripping new Urdu novel “Dastan-e-Khof” by the talented Kainat Saleem. The first episode sets a dark and intense tone, promising a roller-coaster ride of emotions and suspense.

The story opens with a heart-wrenching scene on the lonely roads of Karachi. A happy family is torn apart by a pre-planned attack. Noor, the sole survivor, witnesses the death of her parents and sister. This trauma shapes her character, making her a girl haunted by the past yet determined to excel in the present. Kainat Saleem masterfully portrays the psychological toll of childhood trauma through Noor’s recurring nightmares.

The introduction of the “Enigma” team and its leader, Dark Angel, adds a layer of mystery. Dark Angel is not just a killer; she is a symbol of brutal justice. Her method of sending dismembered parts of criminals to police officer Shahmir Mustafa is a direct challenge to the legal system. The character of Dark Angel represents the voice of the oppressed who have lost faith in the courts.

The climax of the first episode happens at the University of Punjab during an entry test. Noor accidentally wanders into a restricted area and witnesses a bloody scene. Here, she meets Hunter, a mysterious man whose cold exterior melts for a second when he sees Noor’s innocent blue eyes. This meeting is pivotal, as it hints at a future connection between the world of vigilantes and Noor’s academic life.

Why “Dastan-e-Khof” is a Must-Read?

  1. Dual Identities: The mystery of whether Noor is actually Dark Angel or just an innocent bystander keeps the readers hooked.
  2. Intense Suspense: The rivalry between the police (Shahmir) and the vigilante teams (Enigma and Blood Hunters) creates a high-stakes environment.
  3. Emotional Depth: The bond between Noor and her grandmother (Nano) provides a soft contrast to the violent world outside.

***************

Novel Summary in Urdu

“داستانِ خوف” ایک ایسی کہانی ہے جو بچپن کے ادھورے خوابوں اور جوانی کے خونی انتقام کے گرد گھومتی ہے۔ یہ داستان ہے ‘نور’ کی، جس کی معصومیت ایک ہولناک حادثے نے چھین لی، اور ‘ڈارک اینجل’ کی، جو قانون کی نااہلی کے بعد خود ایک خوفناک عدالت بن کر ابھری ہے۔ اس ناول میں جہاں ایک طرف ہنٹر اور شاہ میر جیسے کرداروں کا ٹکراؤ ہے، وہاں دوسری طرف ماضی کے وہ زخم ہیں جو چودہ سال بعد بھی تازہ ہیں۔ یہ ناول ہمیں سکھاتا ہے کہ جب انصاف اندھا ہو جائے تو ‘انتقام’ کس طرح انسان کو جلا کر راکھ کر دیتا ہے۔

مرکزی کردار:

ایش اور شیڈو: اینگما ٹیم کی اہم اراکین جو ڈارک اینجل کے حکم پر کام کرتی ہیں۔

نور (ڈارک اینجل؟): ایک معصوم نظر آنے والی طالبہ، جس نے بچپن میں اپنے والدین اور بہن کو اپنی آنکھوں کے سامنے مرتے دیکھا۔ وہ اب اپنی نانی کے پاس رہتی ہے، مگر اس کی ایک خفیہ شناخت ‘ڈارک اینجل’ کے طور پر ابھری ہے۔

ہنٹر (بلڈ ہنٹرز کا لیڈر): ایک پُرراسرار اور طاقتور شخصیت جو اپنی ٹیم کے ذریعے مجرموں کا پیچھا کرتا ہے۔ اس کی پہلی ملاقات نور سے یونیورسٹی میں ایک قتل کے مقام پر ہوتی ہے۔

شاہ میر مصطفیٰ: ایک قابل اور نڈر پولیس آفیسر، جس کا سامنا ‘اینگما’ ٹیم اور ‘ڈارک اینجل’ کے بھیجے گئے خونی تحفوں سے ہوتا ہے۔

طارق: فاروق (نور کے والد) کا وفادار دوست، جس نے مرتے ہوئے دوست سے نور کی حفاظت کا وعدہ کیا تھا۔

************

About The Writer, Kainat Saleem

کائنات سلیم اردو ادب کی ان تخلیق کاروں میں شامل ہیں جو سسپنس اور تھرلر نگاری میں اپنا ایک الگ مقام رکھتی ہیں۔ ان کی تحریروں میں انسانی نفسیات کے اندھیرے گوشوں اور معاشرتی ناانصافیوں کے خلاف ایک تڑپ نظر آتی ہے۔ کائنات سلیم کا اسلوبِ بیان نہایت پُراثر ہے؛ وہ الفاظ سے خوف اور تجسس کا وہ سماں باندھتی ہیں کہ قاری کہانی کے سحر سے نکل نہیں پاتا۔ ان کے ناولوں کی خاص بات یہ ہے کہ وہ ایک ہی وقت میں قاری کو جذباتی سطح پر متاثر بھی کرتی ہیں اور اسے سوچنے پر بھی مجبور کر دیتی ہیں۔

********

Short Scene From Novel

طارق۔۔ میری بات غور سے سنو۔ درد اور کمزوری کی وجہ سے وہ ٹھیک سے بول نہیں پا رہے تھے۔
 فاروق تمہاری آواز کو کیا ہوا ہے؟ تم ٹھیک ہو؟ اس کی پریشان آواز فون میں گونجی۔آواز نیند کی وجہ سے بھاری سی محسوس ہو رہی تھی، شاید وہ ابھی نیند سے جاگا تھا۔
طارق، میری بات دھیان سے سنو۔۔ میرے پاس زیادہ وقت نہیں ہے۔ میری کار پر حملہ ہوا ہے۔میری بیوی اور بیٹی پہلے ہی اس دنیا میں نہیں رہیں۔۔ مجھے اس وقت تمہاری شدید ضرورت ہے۔۔ پلیز آ جا ! 

آج پہلی دفعہ فاروق کی آواز نم ہوئی تھی، طارق سمجھ گیا تھا، وہ رو رہا ہے اور طارق کے دل کو کچھ ہوا تھا۔ آج تک اس نے اپنے دوست کو ہر قدم پر ثابت قدم پایا تھا، لیکن آج وہ  رو رہا تھا۔ایک مضبوط مرد اپنی فیملی کے لیے رو رہا تھا۔

فاروق۔۔ میری جان، تمہیں کچھ نہیں ہوگا، میں آ رہا ہوں، مجھے اپنی لوکیشن بھیجو۔ اس کی خود کی سانسیں خشک ہو رہی تھیں۔بستر پر اس وقت وہ اکیلے تھے۔اس کی بیوی کمرے میں موجود نہیں تھی۔ وہ بغیر کسی کو بتائے گاڑی کی چابیاں لیتا اندھا دھند باہر بھاگا۔

 وہ چیخ رہا تھا، کسی کو دروازہ کھولنے کا کہہ رہا تھا، ایسے کچھ سمجھ نہیں آ رہی تھی۔ اس وقت وہ اپنے حواس میں نہیں لگ رہا تھا۔

میرے یار، حوصلہ رکھ، میں آ رہا ہوں، تجھے کچھ نہیں ہوگا۔
طارق۔۔ میرے پاس زیادہ۔۔ وقت نہیں ہے۔۔ میرے دوست۔۔آج ایک وعدہ کر۔۔ جسم میں درد کی ایک تیز لہر اٹھی۔
میری جان تیرے لیےجان بھی حاضر۔۔ اس کی آواز نم تھی، شاید وہ بھی رو رہا تھا۔
طارق ، میری نور۔۔ میری نور ۔۔ کا دھیان رکھنا۔۔ میں اسے تیرے ہاتھوں ۔۔۔ میں دے کر جا رہا ہوں۔ اگر میں نہ رہا ۔۔ تو اسے اس کے ددھیال کے پاس لے جانا، اگر وہ نہ رکھیں تو ۔۔ اس کی نانی کے پاس لے جانا۔۔ وہ اسے سنبھال لے گی ۔۔ وعدہ کر، میرے دوست۔۔ تاکہ میں سکون سے مر سکوں۔

 خون ابھی بھی بہہ رہا تھا، آواز کمزور ہو رہی تھی۔ پاس سے ابھی بھی نور کے رونے کی آوازیں سنائی دے رہی تھیں۔

وعدہ ہے میری جان، اس کی فکر مت کر۔ تجھے کچھ نہیں ہوگا۔میں بس پہنچنے والا ہوں،۔بس کچھ دیر اور صبر کر میرے دوست، آنکھیں بند مت ہونے دینا۔ کال کٹ گئی، شاید فون بند ہو گیا تھا۔
آخری وقت میں انہوں نے نور سے کہا تھا،

میری جان ابھی کچھ دیر میں انکل آ جائیں گے، آپ ان کے ساتھ چلی جانا۔ انکل کو زیادہ تنگ مت کرنا۔ اب رونا نہیں، آپ تو میرا بیٹا بہادر ہے نہ فاطمہ سے بھی زیادہ، اس لیے اب نہیں رونا۔ وہ اسے اپنے سینے سے لگا گئے۔

طارق پچیس منٹ کا سفر دس منٹ میں طے کر کے وہاں پہنچ گیا۔ جب وہ وہاں پہنچتا ہے، فاروق کی سانسیں بہت دھیمی چل رہی تھیں۔ طارق انہیں لے کر جانے لگتا ہے۔

 نہیں یار، میرے پاس وقت نہیں ہے تیرے ذمے ایک اور کام بھی لگانا ہے، مجھے یقین ہے تم اسے پورا کرو گے۔  وہ انہیں آہستہ آواز میں کچھ کہتے ہیں، پھر وہیں دم توڑ گئے۔

فاروق ، میری یار، مجھے چھوڑ کر مت جاؤ، پلیز ایک دفعہ آجا، میں کسی کو نہیں چھوڑوں گا، یہ وعدہ ہے تیرے دوست کا۔ وہ اتنی زور سے دھاڑا کہ ساتھ بیٹھی نور بھی  ڈر گئی۔

****************

Download Dastan-e-Khauf by Kainat Saleem in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Kainat Saleem All Novels Link

Hoor aur bano by Mahain Baloch Download pdf

Sangat by Muqadas Chudary Download pdf

Misqaal by Midhat Akbar Ali Download pdf

************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 1.7K Views

Leave a Comment