Yeh lamhay tumhare naam by Sawaira Shakeel Complete novel

Yeh lamhay tumhare naam by Sawaira Shakeel Download pdf

Yeh lamhay tumhare naam by Sawaira Shakeel Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Yeh lamhay tumhare naam by Sawaira Shakeel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Novel Detailed Summary in English

Ye Lamhay Tumhare Naam by Savera Shakeel: A Breath of Fresh Air in Urdu Fiction

In the bustling world of Urdu novels, readers often look for stories that resonate with their daily lives while providing a touch of romance and humor. “Ye Lamhay Tumhare Naam” by Savera Shakeel is a perfect blend of family dynamics, neighborly disputes, and the beginning of an epic love story.

The first episode sets a high bar for the rest of the series. The story kicks off with a classic “misunderstanding” trope. Kiyan Ali Mir, a professional and reserved young man, ends up being called a “thief” by his new neighbor, Rainah. The scene in the lawn, where Rainah’s dog ‘Coco’ attacks Kiyan while she cheers on the dog, is both hilarious and engaging. It introduces the characters’ personalities brilliantly—Kiyan’s patience versus Rainah’s impulsiveness.

Kiyan Ali Mir is the quintessential hero—tall, handsome, and deeply rooted in family values. His devotion to his widowed mother, Sabahat, makes him an instantly likable character. On the other hand, Rainah (Aina) is a whirlwind of energy. She is the heart of “Hassan Ara Manzil,” protected by her grandfather and grandmother. Her “don’t care” attitude towards her aunts’ criticism makes her a relatable protagonist for the modern youth.

Urdu novels are known for their portrayal of large joint families, and Savera Shakeel does not disappoint. The interaction between the aunts (Tai Ammi) and the tension created by the paternal aunt (Phupho) regarding house portions add a realistic layer to the story. It shows that beneath the laughter and love, every family has its own set of challenges and internal politics.

Themes of Respect and Tradition

A significant part of the first episode revolves around respect for elders and the importance of neighborly relations. Sabahat Ali Mir’s gesture of sending Biryani to the new neighbors reflects the hospitable culture of our society. The contrast between the younger generation’s outbursts and the elders’ attempts at reconciliation provides a balanced narrative flow.

As Kiyan and Rainah’s paths have crossed in the most unexpected way, the stage is set for a “hate-to-love” journey. Will Kiyan forgive Rainah for the “thief” incident? How will their families react as they become closer? Episode 1 leaves the audience wanting more, promising a journey filled with emotions, laughter, and perhaps a bit of drama.

***************

Novel Summary in Urdu

“یہ لمحے تمہارے نام” سویرا شکیل کا ایک ایسا ناول ہے جو محبت، خاندانی روایات اور پڑوس کے بدلتے رشتوں کی خوبصورت عکاسی کرتا ہے۔ کہانی کا آغاز دو پڑوسی خاندانوں کے درمیان ہونے والی ایک دلچسپ غلط فہمی سے ہوتا ہے، جو آگے چل کر گہرے رشتوں کی بنیاد بنتی ہے۔ یہ ناول جہاں ایک طرف کیان علی میر جیسے سنجیدہ اور ذمہ دار نوجوان کی داستان ہے، وہیں دوسری طرف رائینہ جیسی شوخ اور چنچل لڑکی کی شرارتوں کا مجموعہ بھی ہے۔ یہ کہانی ہمیں سکھاتی ہے کہ زندگی کے پُرشور لمحوں میں کیسے محبت کے پھول کھلتے ہیں۔

مرکزی کردار:

حسن آراء (دادو): گھر کی سربراہ اور رائینہ کی سب سے بڑی حمایتی۔

کیان علی میر: ایک سنجیدہ، وجیہہ اور ذمہ دار نوجوان جو اپنے خاندان کا ستون ہے۔ وہ اپنی ماں (صباحت) سے بے حد محبت کرتا ہے اور اپنے مرحوم والد کی جگہ سنبھالنے کی کوشش کر رہا ہے۔

رائینہ (عینا): ایک شوخ، بے باک اور لاڈلی لڑکی جو “حسن آراء منزل” کی جان ہے۔ اسے پالتو جانوروں (کوکو) سے لگاؤ ہے اور وہ بلا جھجک اپنی بات کہہ دیتی ہے۔

صباحت علی میر: کیان کی والدہ، ایک نرم دل اور صابر خاتون جو اپنے بیٹے کی خوشی میں خوش رہتی ہیں۔

سحرش: رائینہ کی والدہ، جو اپنی بیٹی کی شرارتوں سے اکثر پریشان رہتی ہیں مگر دل سے اس کی بھلائی چاہتی ہیں۔

معاذ: کیان کا کزن اور دوست، جو تھوڑا ڈرپوک ہے اور ہارر موویز سے متاثر رہتا ہے۔

************

About The Writer, Sawaira Shakeel

سویرا شکیل اردو ادب کی ان لکھاریوں میں شامل ہیں جو رشتوں کی نزاکت اور انسانی جذبات کو بڑی خوبصورتی سے قلمبند کرتی ہیں۔ ان کا اسلوبِ بیان سادہ مگر دلکش ہے، جو قاری کو کہانی کے ماحول میں مکمل طور پر جذب کر لیتا ہے۔ سویرا شکیل کی خاص بات یہ ہے کہ وہ طنز و مزاح اور سنجیدہ خاندانی مسائل کو ایک ساتھ لے کر چلتی ہیں، جس سے ان کی تحریریں ہر عمر کے قارئین کے لیے دلچسپی کا باعث بنتی ہیں۔ ان کے کردار زندہ جاوید محسوس ہوتے ہیں، جو اپنے مکالموں اور حرکات و سکنات سے قاری کا دل جیت لیتے ہیں۔

********

Short Scene From Novel

”مجھے تو یہ گھر آسیب زدہ لگ رہا ہے“۔ وہ دونوں ابھی گھر سے نکل کر کچھ قدم ہی آگے بڑھے تھے کہ معاذ نے منمناتے ہوۓ آہستگی سے  اسکا بازو دبوچا تھا۔ اس نے قدم آگے بڑھاتے ہوۓ چہرے کا رخ موڑ کر بڑی خشمگیں نگاہوں سے اسے دیکھا تھا پھر دھیرے سے سر جھٹکا تھا۔ اسکے کالے گھنے بال ماتھے پر بکھرے تھے جو وہ حسبِ عادت ماتھے سے ہٹانا چاہتا تھا مگر دونوں ہاتھوں میں پکڑے لنچ باکس کی وجہ سے وہ ایسا کر نہیں پایا تھا۔

وہ دونوں اب اس بڑے سے گھر کے دروازے کے سامنے کھڑے تھے۔ سفید رنگ کا قدیم دروازہ کھلا ہوا تھا۔ اسکے بازو پر معاذ کی گرفت سخت ہوئی تھی۔

”چل یار واپس چلتے ہیں۔۔۔ کہہ دینگے کہ گھر پر کوئی نہیں تھا“۔ اس نے بمشکل تھوک نگلتے ہوۓ اس بڑے سے گھر کو اوپر سے نیچے دیکھا تھا۔ بھوری آنکھوں والے نوجوان نے اپنا بازو چھڑوانا چاہا تھا مگر معاذ صاحب کی گرفت سخت تھی۔

”کیا مصیبت ہے معاذ؟؟۔۔۔ پہلے ہی میرا اس لنچ باکس کی وجہ سے دماغ خراب ہو رہا ہے ۔۔۔ امی کو بھی میں ہی نظر آیا تھا ۔۔۔ پھر سونے پر سہاگا تمہیں بھی میرے ساتھ چپکا کر بھیج دیا ہے“۔ بالآخر وہ کوفت زدہ ہوکر بول ہی پڑا تھا۔

ہفتے میں ایک ہی دن تو اسکی چھٹی ہوتی تھی اور چھٹی والے دن وہ بس آرام کرنا چاہتا تھا مگر آج کے دن شاید  وہ آرام وہ سکون نصیب میں نہیں تھا۔

”میں تجھے بتا رہا ہوں ناں ۔۔۔ اس گھر میں پکا جن بھوت یا کوئی چڑیل رہتی ہوگی۔۔۔ کتنا سنسان اور پُراسرار لگ رہا ہے ۔۔۔“. اس نے سرگوشیانہ انداز میں کہا تھا ۔

”دیکھو دروازہ بھی کھلا ہوا ہے “.معاذ نے دروازے کی طرف اشارہ کرتے ہوۓ اسے قائل کرنا چاہا تھا۔

”اسی لیے سمجھاتا ہوں تجھے ۔۔۔ مت دیکھا کر اتنی  هارر موویز۔۔۔ آہستہ آہستہ تُو ان ہی کارٹونوں کی طرح بنتا جارہا ہے“. اس نے نچلا لب دبا کر بمشکل اپنی مسکراہٹ  روکنے کی کوشش کی تھی۔ معاذ نے گھور کر اسے دیکھا تھا۔

” اب تُو خود ہی اندر جائیگا ۔۔۔ وہ بھی اکیلے۔۔۔ میں اس بھوتیا بنگلے کے اندر نہیں جارہا“۔ اس نے منہ بناتے ہوۓ اسکا بازو چھوڑا تھا اور وہاں سے جانے کے لیے قدم بڑھاۓ تھے پھر جاتے جاتے واپس پلٹا تھا۔

”اور ہاں اگر کوئی چڑیل آکر چمٹ جائے ناں تو میرے پاس نہیں آنا “۔ اس نے منہ بسورتے ہوۓ انگلی اٹھا کر جیسے وارننگ دی تھی اور وہاں سے تن فن کرتا ہوا گھر کی جانب چل دیا تھا۔

****************

Download Yeh lamhay tumhare naam by Sawaira Shakeel in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Sawaira Shakeel All Novels Link

Dahr by Eman Fatima Mushtaq Download pdf

Rab Rakha by Sania Hussain Download pdf

Hum teen jo kabhi ek thy by Smail Arshad download pdf

************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 1.1K Views

Leave a Comment