Misqaal by Midhat Akbar Ali Complete novel pdf

Misqaal by Midhat Akbar Ali Download pdf

(Current Episode 1)

Misqaal by Midhat Akbar Ali Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Revenge,women empowering and friends to lover.

Misqaal by Midhat Akbar Ali is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Novel Detailed Summary in English

A Journey of Faith, Resilience, and Integrity

In the vast world of contemporary Urdu literature, few stories manage to capture the essence of modern struggles while staying rooted in spiritual philosophy. Misqaal, a compelling novel by the talented Midhat Akbar Ali, is one such masterpiece. If you are looking for a story that moves away from typical “damsel in distress” tropes and presents a powerful narrative of a working woman in Pakistan, then Misqaal is a must-read.

The title of the novel is inspired by Surah Az-Zalzal from the Holy Quran, specifically the verse mentioning “Misqaal”. It refers to the weight of an atom—an Islamic philosophy stating that even the tiniest speck of good or evil will be accounted for. Midhat Akbar Ali beautifully weaves this concept into the life of the protagonist, Mehrnaz, showing that our small, everyday choices define our destiny.

The story is set against the bustling backdrop of Karachi, a city that never sleeps. It follows Mehrnaz Raza Abbasi, a brilliant architect who has faced immense personal loss. Having lost her father and brother, Mehr belongs to a middle-class family where she must navigate the complexities of inheritance, legal battles, and social pressures.

The narrative kicks off with Mehr securing a job at MJA (Mehdi Jawad & Associates), one of the leading architectural firms in Pakistan. While her professional life seems to be taking off, her personal life is a battlefield. Her sister-in-law (Bhabhi) is constantly pressuring her to get married, fearing the judgment of a society that treats an independent woman as a burden.

The characters in Misqaal are deeply relatable and multidimensional:

Mehrnaz is not just an architect of buildings; she is the architect of her own life. She is fierce, intelligent, and refuses to settle for a marriage based on material wealth. Her refusal to entertain toxic marriage proposals and her determination to fight for her legal rights make her a role model for young readers.

Zain provides a beautiful contrast to the fast-paced corporate world. As a jeweler and a poet, he represents the spiritual and artistic side of human existence. His dedication to his craft and his nightly prayers create an atmosphere of serenity in the novel.

The inclusion of Sakina, Mehr’s niece, adds a layer of humor and contemporary relevance. Her “Gen-Z” slang and her bond with her aunt (Phuphi) provide a refreshing take on family dynamics in modern Pakistan.

Midhat Akbar Ali explores several critical themes that resonate with today’s audience:

  • Women’s Independence: The struggle of a single woman managing a career and a household in a patriarchal society.
  • Integrity in Profession: The challenges of the corporate world and staying true to one’s ethics.
  • Social Justice: The grueling reality of the Pakistani legal system through Mehr’s inheritance case.
  • The Power of Friendship: The unwavering support Mehr receives from her female friends—Amira, Faryal, and Sara.

If you enjoy Urdu novels that are realistic rather than purely fantastical, Mithqal will resonate with you. It doesn’t promise a magic solution to life’s problems. Instead, it shows that through hard work, faith, and a “speck” of courage, one can overcome the greatest hurdles. The writing style is polished, the dialogues are sharp, and the descriptions of Karachi’s streets and the sea are vivid.

Misqaal concludes (in the initial parts) with a sense of hope. It reminds us that our “Misqaal”—our smallest efforts—are recorded by the Divine. Whether it is Mehr starting her new job or Zain perfecting a ring, every action matters. This novel is a celebration of the human spirit.

***************

Novel Summary in Urdu

یہ کہانی دو ایسے افراد، مہرناز اور زین کے گرد گھومتی ہے جو اپنی ذات میں ایک مکمل اکائی ہیں۔ مہر ایک نڈر اور بااصول معمار ہے جو ماضی کے تلخ زخموں اور خاندانی صدموں کے باوجود حالات سے سمجھوتہ کرنے کے بجائے اپنی شناخت بنانے کی جنگ لڑ رہی ہے۔ دوسری طرف زین ایک گہرا، فنکارانہ مزاج رکھنے والا سنار ہے، جو شہرت کے بجائے اپنے فن کی معراج اور روحانی سکون کا متلاشی ہے۔ کہانی ان دونوں کی متوازی زندگیوں، ان کے انفرادی چیلنجز اور تقدیر کے اس موڑ کو بیان کرتی ہے جہاں دو مضبوط اور خود مختار شخصیتیں ایک دوسرے کے روبرو آتی ہیں۔

پاکستان کے مشہور شہرکراچی کے ساحل سے شروع ہوتی ایک عام سی لڑکی کی کہانی جس کی ذندگی بذات خود سمندر کے وجود کی مانند ہے

بلکل اس سمندر کی طرح جس کی گہرائیوں میں کئی راز پوشیدہ ہیں.

ضروری نہیں ہے کہ اپ کے پاس کوئی سوپر پاورز ہوں تو ہی اپ کمال تک پہنچ سکتے ہیں. نہیں بلکہ محض ایک کامن مین اپنے اوصاف جو اسے خدا نے  پہلے سے ہی عطا کر رکھے ہیں وہ انہیں پالش کرکے بھی کمال تک پہنچ سکتا ہے.

 اس کائنات کی ہر خلقت اپنے اندر کوئ نہ کوئی اوصاف لیے وجود میں ائ ہے. جس نے اپنے اوصاف کو پہچانا اس نے اپنے مقصد کو پہچانا، یہ کہانی ان کے لیے ہیں جو فینٹسی سے زیادہ حقیقت پسند کرتے ہیں.

************

About The Writer, Midhat Akbar Ali

مدحت اکبر علی اردو ادب کے افق پر ایک ایسا نام ہیں جو اپنی تحریروں میں حقیقت پسندی اور روحانیت کا ایک حسین امتزاج پیش کرتی ہیں۔ ان کا طرزِ تحریر سادہ مگر انتہائی پرکشش ہے، جو قاری کو کہانی کے پہلے ہی منظر سے اپنے سحر میں جکڑ لیتا ہے۔ مدحت کی خاص بات یہ ہے کہ وہ معاشرے کے عام کرداروں کو چنتی ہیں اور ان کی زندگی کے نشیب و فراز کو اتنی گہرائی سے بیان کرتی ہیں کہ وہ جیتے جاگتے محسوس ہونے لگتے ہیں۔

ان کی تحریروں میں انسانی نفسیات، خاندانی جڑت، اور سماجی رویوں پر گہری نظر ملتی ہے۔ وہ صرف کہانیاں نہیں لکھتیں، بلکہ اپنے قارئین کے لیے ایک ایسا آئینہ تخلیق کرتی ہیں جس میں وہ اپنے ارد گرد پھیلی سچائیوں کو نئے زاویے سے دیکھ سکیں۔ “مثقال” میں بھی ان کا قلم ایک ایسی ہی حساسیت کا اظہار کر رہا ہے جہاں وہ مادی دنیا کی گہما گہمی کے درمیان انسانی روح کی پکار اور ‘ذرہ برابر’ نیکی و بدی کے فلسفے کو اجاگر کر رہی ہیں۔ ان کا اندازِ بیاں جدید اور روایتی ادب کا ایک بہترین سنگم ہے، جو ہر عمر کے قارئین کے لیے یکساں دلچسپی کا باعث ہے۔

********

Short Scene From Novel

“دیکھو مہر! تم جانتی ہو یہ عدالت کے معاملات آسان نہیں ہوتے۔۔ اب کوئی فلم تو ہے نہیں جہاں یہ کام دو مناظر میں تمام ہو جائے۔ جائیداد کا معاملہ ہے، اور ہر چھوٹے موٹے مقدمے میں خرچہ پانی تو ہوتا ہی ہے۔ اور تمہارے  بڑے تعلقات بھی تو نہیں ہیں..

لیکن اگر پھر بھی تم کہتی ہو، تمہارے لیے دوبارہ کوشش کرتا ہوں۔۔ مگر اکیلے اس بندے سے نمٹنا تمہارے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے، اس سے بہترعدالت کے دھکے ہیں، دس بارا سالوں میں تمہارا کام نپٹ جائے گا۔”

(وہ کھڑکی کے اندر سر ڈالے ہوئے اسے عدالت کی حقیقت سے آغاہ کرہا تھا، مگر لہجے میں اپنائیت تھی۔۔ حقارت نہیں)

“دس بارہا سال بہت کم نہیں بول دیے تم نے؟ ارام سے پچیس تیس سال لیے لو مگر اس کے بعد بھی تم میری ہوی روح کو یہی گانا سنا رہے رہے ہوگے جو ابھی تھوڑی دیر پہلے تم نے سنایا. کیو صیح کہ رہی ہوں نا میں؟

“اچھا ٹھیک ہے، مجھے مکمل طور پر ہر لمحہ باخبر رکھنا، ہر معاملے سے، اکیلے مت جانا ، میں ساتھ چلوں گا!”

(اس نے کھڑکی سے سر باہر نکالا اور پھر کہا)

عاصم کے کندھوں پر دوستی کا فرض تھا جو اسے نبھانا تھا۔ مہر کالج میں تھی جب عاصم کی یونورسٹی کا آخری سال تھا،وہ دونوں نو سال سے ایک دوسرے کو جانتے تھے، مہر کے والد اور عاصم کے ابو کی گہری دوستی کو زمانہ جانتا تھا.

عاصم نے مہر کو شادی کی پیشکش بھی کی تھی جسے مہر ٹھکرا چکی تھی۔ ٹھکرانے کی وجہ اس کی اعلیٰ تعلیم تھی اور عاصم کے گھر والے جلدی شادی کروانا چاہتے تھے۔ مگر پھر بھی اس نے اس کا ساتھ نہ چھوڑا تھا۔ مہر کے لیے اس کے دل میں احترام تھا، جس سے وہ باز نہیں آ سکتا تھا!

“ہمم ٹھیک ہے، خدا حافظ۔”

اس نے گاڑی چلانا شروع کی اور جملہ بول کر چلی گئی۔

مہرناز اسے دوست نہیں سمجھتی تھی۔۔ کیونکہ اس کا ماننا تھا کہ دو نامحرم کے بیچ میں تیسرا شیطان ہوتا ہے۔ دونوں کی نیت خالص بھی ہو تو شیطان آگ لگا ہی جاتا ہے۔ اس لیے وہ اس سے جتنا ہو سکے دوری بنائے رکھتی تھی اور صرف کام کی ہی بات کیا کرتی تھی۔

ابھی گاڑی میں صرف گیارہ بج رہے تھے جب وہ دفتر پہنچی تھی۔

(اس نے بڑے سر فرمان کو پہلے ہی میل بھیج دیا تھا کہ وہ آج دیر سے دفتر آئے گی، ستر فیصد کام اس نے اکیلے ہی مکمل کر دیا تھا اسی وجہ سے اس کی میل منظور بھی ہو چکی تھی)

سیڑھیوں سے سیدھا دائیں جانب اس کی ڈیکس تھی جس کے ساتھ تین دیکس اور جڑی تھیں۔

****************

Download (Latest Episode 1)

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Download (Previous Episodes) Misqaal by Midhat Akbar Ali in pdf.

پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں

Download Link (All Episodes)

Download LinkDownload Link

Online Reading (All Episodes Links)

Midhat Akbar Ali All Novels Link

Rah e mohabbat novel by Abdulahad Butt Season 2

Salam e ishq by Rimsha Hussain Season 2 Complete novel

Mister right by Manal Sana Complete novel

************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 804 Views

Leave a Comment