About The Novel Raah e Zindagi by Arfa Ali
(Current Episode 10)
Raah e Zindagi by Arfa Ali Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Suspense, Thrill, Police Officer Hero, News Anchor Heroine, Family base, Friendship base Novel.
Table of Contents
Raah e Zindagi by Arfa Ali is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
Novel Detailed Summary in English
A Thrilling Encounter Between Justice and Journalism
In the world of Urdu fiction, certain stories capture the essence of power dynamics more effectively than others. “Raah e Zindagi” by Arfa Ali is a gripping novel that brings together the high-stakes world of politics, the authority of the police, and the influence of the media.
The core of the story lies in the friction between Fawad Mir, a high-ranking police officer (SSP), and Kinza Riaz, a bold news anchor. Fawad represents the law and familial legacy, while Kinza represents the freedom of speech. When Kinza reports a news piece against Fawad’s father, a powerful MNA, the battle lines are drawn.
Fawad’s decision to use his influence to get Kinza fired sets the stage for a classic “enemies-to-lovers” or “arch-rivals” trope, common in suspense novels but executed here with a fresh, realistic touch.
Despite the suspense, Raah e Zindagi remains grounded as a “Family Based” and “Friendship Based” novel. The bond between Kinza, Sarah, and Warda provides a warm contrast to the cold, calculating world of Fawad Mir. On the other hand, the introduction of characters like Rahil (Kinza’s brother) and the mysterious Areeb Soomro adds layers to the plot. Areeb’s haunted past and the sudden shooting incidents suggest that there is a much larger conspiracy at play than just a media feud.
Arfa Ali has mastered the art of pacing. Each scene moves the plot forward while building character depth. The readers are left wondering:
- Who killed Fawad’s brother? (As hinted in the description).
- What is Areeb Soomro hiding?
- Will Kinza be able to get her job back and prove her journalistic integrity?
“Raah e Zindagi” is a promising addition to the suspense genre. It offers everything a reader seeks—strong leads, family drama, and a mystery that keeps you guessing. As the “Path of Life” unfolds, it remains to be seen how many more sacrifices these characters will have to make.
***************
Novel Summary in Urdu
یہ کہانی فواد میر کے گرد گھومتی ہے جو اپنے بھائی کے قاتل کی تلاش میں ہے، یہ کہانی نیوز اینکر کنزہ ریاض، سارہ اور وردہ کی دوستی کے گرد گھومتی ہے۔ یہ کہانی اریب سومرو کے ماضی کے گرد گھومتی ہے جو اپنے ماضی کی وجہ سے پریشانی میں مبتلا رہتا ہے۔ راہِ زندگی ناول فیمیلی بیس، فرینڈ شپ بیس اور سسپینس بیس ناول ہے اس میں رشتوں کی اہمیت کے بارے میں لکھا گیا ہے۔
ارفع علی نے رشتوں کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے یہ دکھانے کی کوشش کی ہے کہ کس طرح “راہِ زندگی” پر چلتے ہوئے انسان کو اپنوں کی خاطر اپنی خوشیوں کی قربانی دینی پڑتی ہے۔ اگر آپ پولیس ہیرو اور نیوز اینکر ہیروئن کے درمیان تکرار اور سسپنس پر مبنی کہانیاں پسند کرتے ہیں، تو یہ ناول آپ کی فہرست میں سرفہرست ہونا چاہیے۔
************
About The Writer, Arfa Ali
ارفع علی اردو ادب کی دنیا میں ایک ایسی لکھاری کے طور پر ابھر رہی ہیں جو سماجی مسائل کو سسپنس کے تڑکے کے ساتھ پیش کرنے کا ہنر جانتی ہیں۔ ان کی تحریروں میں رشتوں کی نزاکت اور انسانی جذبات کی عکاسی بہت گہرائی سے ملتی ہے۔
“راہِ زندگی” میں انہوں نے خاص طور پر قانون نافذ کرنے والے اداروں (پولیس) اور سچ کی تلاش میں سرگرداں میڈیا کے درمیان موجود تناؤ کو اپنا موضوع بنایا ہے۔ ارفع علی کا اندازِ بیان سادہ مگر تجسس سے بھرپور ہے، وہ ہر قسط کے اختتام پر قاری کے لیے کوئی نہ کوئی سوال چھوڑ جاتی ہیں جو اسے اگلی قسط پڑھنے پر مجبور کر دیتا ہے۔ ان کے کردار محض خیالی نہیں بلکہ معاشرے کے جیتے جاگتے نمونے محسوس ہوتے ہیں۔ ان کا قلم سسپنس، دوستی اور خاندانی اقدار کو ایک ہی لڑی میں پرونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔
********
Short Scene From Novel
“میں نیوز اینکر کنزہ ریاض، آپ نے کال کی تھی؟” اس نے دریافت کیا۔
“جی میں نے کال کی تھی، آپ بہت دیر سے آئی ہیں۔” اس نے تنقید کی جسے وہ سراسر نظرانداز کر گئی۔
“میں جاب بھی کرتی ہوں، وہاں سے آئی ہوں۔” اس نے لاپرواہی سے کہا اور کرسی گھسیٹ کر بیٹھ گئی جبکہ وہ غصے میں اسے دیکھنے لگا۔
“تمہیں ایم این اے فیصل میر والی نیوز پڑھنے کا کس نے کہا تھا؟” اس نے لفظوں کو چباتے ہوئے پوچھا تو وہ ناسمجھی سے اسے دیکھنے لگی۔
“میں نیوز اینکر ہوں جو خبریں گردش کر رہی ہوتی ہیں اور جو ملک میں ہو رہا ہوتا ہے، وہ خبریں ہم پڑھتے ہیں۔” اس نے بتایا تو اسے غصہ ہی آگیا۔
“جو خبر تم نے کل پڑھی تھی، وہ سکھر شہر کی ویڈیو نہیں تھی۔” اس نے لفظوں کو چباتے ہوئے بتایا۔
“اچھا تمہیں کس نے بتایا؟” اس نے جیسے تمسخر اڑایا ہو۔
“میں ایم این اے کا بیٹا فواد میر ہوں، میرے بابا نے کچھ مہینے قبل وہاں کام کروایا تھا وہ ویڈیو کسی اور جگہ کی تھی۔ رپورٹرز جو ویڈیو بنا کر چلانے کے لیے دیتے ہیں چینل والے اسے نشر کر دیتے ہیں، اب اگر تم نے کسی کے کہنے پر ایسی خبر پڑھی تو پھر اپنی نوکری کو بھول جانا۔” اس نے غصے میں کہا تو وہ اسے دیکھنے لگی سفید شرٹ پر کالے رنگ کی پینٹ زیب تن کئے، بالوں کو جیل سے سیٹ کئے، سفید رنگت، ہاتھ میں ورسٹ واٹچ پہنے وہ سب کو اپنی جانب متوجہ کرنے کا سبب بن رہا تھا۔
“مسٹر فواد میر میں خبریں پڑھوں گی، اور مجھے دھمکی دینے کی ضرورت نہیں ہے۔” اس نے مسکراتے ہوئے کہا اور اپنا موبائل اٹھائے باہری دروازے کی جانب بڑھ گئی جبکہ وہ اپنے غصے پر ضبط کرتا ہوا اپنے آدمیوں کی جانب بڑھ گیا۔
وہ غصے میں کار میں بیٹھ گئی اسے سمجھ نہیں آرہی تھی وہ ایسا کیوں کہہ رہا تھا وہ اپنی سوچوں میں مگن تھی جب اس کے موبائل کی رنگ ٹون بجی اس نے بے دلی سے کال اٹینڈ کی اس طرف سے بتائی گئی بات سن کر اسے غصہ ہی آگیا اسے جاب سے نکال دیا گیا تھا وہ کار سے باہر آئی اور ریستوران کی جانب بڑھ گئی وہ ریستوران سے نکل کر اپنی کار کی جانب بڑھ رہا تھا اس کی آواز سن کر پلٹ کر اس کی جانب دیکھنے لگا۔
“تم نے چینل والوں کو کال کی تھی؟” کنزہ نے سوالیہ نگاہوں سے اسے دیکھا تو وہ مسکرانے لگا۔
“تم نے کہا تھا تم ایسی خبریں پڑھو گی اس لیے میں نے چینل والوں کو کال کرکے کہا تمہیں نوکری سے نکال دیں۔” اس نے بتایا اور اپنا چشمہ پہنا۔
“اب نیوز میں تمہاری بھی خبریں آئیں گی، تم بھی ایسا ہی کرتے ہوگے، پیسوں کا لالچ دے کر تم امیر لوگ کام کرواتے ہو، تم نے ابھی بھی پیسوں کا لالچ دیا ہوگا۔” اس نے غصے میں کہا تو وہ مسکرانے لگا اردگرد کے لوگ وہاں کھڑے ہو کر ان کا جھگڑا دیکھ رہے تھے۔ “مس اینکر کنزہ ریاض جب تمہیں جاب مل جائے پھر نیوز دینا ابھی یہاں سے جا سکتی ہو۔”
****************
Download (Latest Episode 10)
نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں
Online Reading
Download (Previous Episodes) Raah e Zindagi by Arfa Ali in pdf.
پچھلی اقساط پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ڈاؤنلوڈ کریں یا آن لائن پڑھیں
Download Link (All Episodes)
| Download Link | Download Link |
| Episode 1 | Episode 2 |
| Episode 3 | Episode 4 |
| Episode 5 | Episode 6 |
| Episode 7 | Episode 8,9 |
Online Reading (All Episodes Links)
اگر آپ ارفع علی کے باقی ناولز پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
مزید اسی ٹائپ کے ناولز پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنکس سے ناولز ڈاؤنلوڈ کریں
Roop mohabbat ke by Syeda Shah & Urooj Shah download pdf
Matah e zeest by Noor Malik Complete novel
Rah e mohabbat novel by Abdulahad Butt Season 2
************
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں
- Prime Urdu Novels Facebook Group
- Prime Urdu Novels Instagram
- Likhari Online Magazine Youtube Channel
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
How To Download
All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.
- On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
- Wait for 15 seconds.
- After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
- A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
- Click the download button, and the PDF file will start downloading.
- The file will be saved in the Downloads folder on your device.
- Open the file from your device and enjoy reading it offline.
If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.
If you still have any problem in downloading please let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 905 Views















