Dil e Veeran by Eshal Tahir Complete novel

Dil e Veeran by Eshal Tahir Download pdf

About The Novel Dil e Veeran by Eshal Tahir

Dil e Veeran by Eshal Tahir Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which writer pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life.

Dil e Veeran by Eshal Tahir is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

Novel Detailed Summary in English

A Heart-Wrenching Tale of Childhood Trauma, Loneliness, and Terminal Illness

The digital Urdu fiction space is continuously evolving, introducing stories that challenge societal norms and highlight hidden psychological struggles. Author Ashal Tahir has firmly established her unique voice with her deeply emotional and tragic social romantic Urdu novel, Dil Weeran. The story serves as a mirror to modern materialist society, showing how parental neglect can scar a child’s psychology forever.

For avid readers who love exploring the best Urdu novels to read online, Dil Weeran offers an unforgettable, deeply moving experience. Let us dive into the complex plot, character analysis, and core emotional themes of this masterpiece.

The story revolves around a stunningly intelligent girl who operates under two distinct identities, creating a psychological shield to protect herself from the world.

  • Aiza Jehanzeb (The Outer Shell): To her university friends, Fizza and Ayesha, Aiza is an incredibly hardworking, top-performing chemical engineering student. Dressed in her long dark green shirts and matching green hijab, she appears cheerful but maintains an invisible wall, preventing anyone from getting too close.
  • Amna Asghar (The Inner Soul): This is her real self, an identity she only shares with her husband, Hanan, and her private diary. Amna is a girl who hates material wealth and longs for emotional warmth, a small cozy house with a garden window, and a family that genuinely has time for her.

The narrative takes a dark, devastating turn when Aiza is diagnosed with second-stage blood cancer. Shattered by her parents’ historical indifference, she initially refuses to buy medicines, pouring her heart out in a lengthy, tearful Sajdah (prostration), begging God to take her away because she can no longer carry the burden of an unloved life.

Although Hanan discovers the report and forces her to take care of herself, her health continuously deteriorates. By her final year, the doctor reveals a terrifying truth: her cancer has metastasized to the final stage, leaving her with only two to three months to live. Aiza systematically hides her physical pain—her hair loss, extreme dizziness, and pale skin—from her best friends, falsely blaming her appearance on academic stress.

***************

Novel Summary in Urdu

یہ کہانی ہے اک ایسی لڑکی کی جو اپنی زندگی کو بھر پور طریقے سے جینا چاہتی تھی ۔ وہ وقت اور قسمت کے فیصلوں کو اپنی زندگی کے خوشگوار لمحات میں مداخلت کی اجازت نہیں دیتی تھی ۔ یہ کہانی ہے آمنہ اصغر کی۔ یہ کہانی ہے اس کی جو اپنا وقت ضائع نہیں کرنا چاہتی تھی ۔جو اپنی زندگی گزارنا نہیں٬ جینا چاہتی تھی ۔ جو اپنی سچائی سے کسی کو آگاہ نہیں کر سکتی تھی۔ 

اس کو وہ زندگی نہیں گزارتی تھی، جس میں ہر گزرتا بندہ اسے ہمدردی کی نگاہ سے دیکھے ۔ وہ معاشرہ میں زندگی کے کچھ پل اسی انداز میں گزارنا چاہتی تھی٬ جس طرح معاشرہ میں ایک عام انسان گزارتا ہے۔ جس طرح معاشرہ عام نظروں سے لوگوں کو دیکھتا ہے ۔ اسی طرح وہ چاہتی تھی ۔ پھر اس نے اپنی زندگی میں جھوٹ کا ایک سر سبز باغ لگایا۔ مگر اکثر مواقع پر آکر وہ مرجھا جاتی تھی۔ ٹوٹ جاتی تھی۔ وہ اپنی زندگی صرف حال میں گزارنا چاہتی تھی ۔

وہ نہیں چاہتی تھی کہ کوئی اس کو ماضی یاد دلائے۔ کوئی اسے رحم کی نگاہ سے دیکھے۔ کوئی اس کی مستقبل کی خالی کتاب کے کورے صفحات دیکھے ۔ جو قدرت کے پاس پہلے سے طے شدہ تھی ٬ یا شاید اس نے لکھی تھی۔

کرداروں کا تعارف

عائزہ جہانزیب / آمنہ اصغر: کہانی کی مرکزی ہیروئن۔ یونیورسٹی میں کیمیکل انجینئرنگ کے لاسٹ ایئر کی ایک انتہائی ذہین اور خوبصورت لڑکی۔ وہ اپر مڈل کلاس سے ہے مگر والدین کی بے رخی کی وجہ سے شدید تنہائی کا شکار رہی۔ وہ دنیا کے لیے عائزہ ہے لیکن اپنی ایک خیالی دنیا اور اپنے شوہر کے لیے “آمنہ” ہے۔ وہ لاسٹ اسٹیج بلڈ کینسر کی مریضہ ہے، جو ہمدردی کی زندگی پر وقار کی موت کو ترجیح دیتی ہے۔

حنان: عائزہ کا ہم جماعت اور شوہر۔ بچپن میں والدین کی وفات کے بعد چچا کے پاس پتوکی (قصور) میں پلا اور پھر لاہور آگیا۔ وہ عائزہ سے سچی محبت کرتا ہے اور اس کی شرط پر اس سے خفیہ کورٹ میرج کرتا ہے۔ وہ عائزہ کو آمنہ پکارتا ہے اور آخر دم تک اس کے خاموش رویے اور کینسر کی تکلیف میں اس کا سہارا بنتا ہے۔

فضہ اور عائشہ: یونیورسٹی میں عائزہ کی سچی اور مخلص سہیلیاں۔ فضہ اس کے بچپن کی دوست ہے جو اس کی زرد رنگت اور گرتے بالوں پر فکر مند رہتی ہے، مگر عائزہ کے گرد بنے اندیکھے خول کو توڑنے میں ناکام رہتی ہے۔

جہانزیب صاحب اور قدسیہ بیگم (والدین): عائزہ کے انتہائی امیر، بزنس مائنڈڈ اور مصروف والدین۔ انہوں نے عائزہ کو دنیا کی ہر مادی آسائش (لیپ ٹاپ، کریڈٹ کارڈ) دی مگر پیار، وقت اور توجہ نہ دے سکے، جس کا پچھتاوا انہیں عائزہ کی موت پر ملتا ہے۔

****************

About The Writer, Eshal Tahir

اردو ڈیجیٹل فکشن کی دنیا میں انسانی جذباتی نفسیات، تنہائی کے کرب، اور معاشرتی المیوں کو اپنے قلم کے ذریعے انتہائی حساس انداز میں پیش کرنے والی مایہ ناز ابھرتی ہوئی مصنفہ اشعل طاہر ایک منفرد نام ہیں۔ اشعل طاہر کی تحریر کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ وہ محض سطحی رومانوی کہانیاں نہیں لکھتیں، بلکہ مادہ پرستی کے اس دور میں ٹوٹتے ہوئے خاندانی نظام، بچوں کے نفسیاتی صدمات ) اور اپنوں کے درمیان رہ کر بھی تنہائی کی اذیت کو بہت گہرائی سے محسوس کرواتی ہیں۔

ان کا اسلوبِ بیاں انتہائی اچھوتا، سحر انگیز اور دل کو چھو لینے والا ہے، جو قاری کی ریڑھ کی ہڈی میں سنسنی خیز لہر دوڑا دیتا ہے۔ ان کی کہانی “دل ویران” ان کے اسی غیر معمولی طرزِ تحریر کا منہ بولتا ثبوت ہے، جہاں انہوں نے ایک امیر مگر جذباتی طور پر کھوکھلے ماحول میں پلنے والی لڑکی کی کینسر کے خلاف خاموش جنگ اور ادھوری محبت کو اس قدر دردناک انداز میں لکھا ہے کہ پڑھنے والے کی آنکھیں نم ہو جاتی ہیں۔

****************

Sneaks Peeks From Novel

” آپ دوائیاں وقت پر نہیں لیتی ہیں ۔ آپ کا کینسر لاسٹ سٹیج پر ہے۔ آپ کے پاس  دو سے تین ماہ ہیں۔ کیا آپ کو تکلیف محسوس نہیں ہوتی۔

 کیا آپ  کے سر میں درد نہیں ہوتا (ہاں ہوتا ہے)

کیا آپ کو چکر نہیں آتے ( بہت)

کیا آپ  بے وقت بے ہوش نہیں ہوتیں ( ہاں بے وقت ٬ بے وجہ ٬ یہ سوچتے ہوئے ناجانے اب کیا ہو جائے)

کیا آپ کو چھوٹے چھوٹے کام بھاری نہیں لگتے ( بولنا بھی مشکل لگنے لگا ہے)

یہ اس کے دل کی آواز تھی۔ چہرے کا رنگ متغیر ہو رہا تھا مگر زبان سے کوئی آواز نہ نکلی

اچھا وہ اداسی سے گویا ہوئی ۔ اس نے بے بس نظر سے دیکھتے رپورٹ اٹھائی ۔ اسے کسی کا خیال آیا تھا۔

  آپ کو کینسر ہے سیکند سٹیج بلڈ کینسر ہے””

 “اچھا” عائزہ بولی

 ” ڈاکٹر حیران ہوا ۔

” ڈاکٹر نے ناسمجھی سے ابرو اٹھایا۔ ۔ “

“ آپ دوا لکھ دیں ”

 ڈاکٹر نے نا سمجھی سے آنکھیں پوری کھول دیں اور ماتھے پر لکیریں ابھریں۔ اچانک چہرہ

 بے تاثر کیا اور احتیاطی تدابیر اور دواؤں کے اوقات بتانے لگے ۔

****************

Download Dil e Veeran by Eshal Tahir in pdf.

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور انتظار کریں

Online Reading

Bahon main tham le by Ayesha Zulfiqar Youtube Novels Project

Toor e mohabbat by Mamoona Nasrullah Complete novel

****************

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہمیں فیس بک اور انسٹا گرام اور یو ٹیوب پر جوائن کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس کو اوپن کریں

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

How To Download

All novels on the website are available in PDF that can be downloaded in a few easy steps mentioned below.

  1. On every post, you will see a “Download” button. Click on it.
  2. Wait for 15 seconds.
  3. After the countdown, a “Click here to download” button will appear. Click on it.
  4. A MediaFire page will open. You will see the novel’s name and a download button.
  5. Click the download button, and the PDF file will start downloading.
  6. The file will be saved in the Downloads folder on your device.
  7. Open the file from your device and enjoy reading it offline.

If you want to read the novel online, click on the “Read Online” button. After the 15-second countdown, click on the “Click here to read online” button. A new page will open where you can read the novel directly in your browser.

If you still have any problem in downloading please let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 340 Views

Leave a Comment