Dushman-e-Nafas Season 2 by Saira Ramzan : Unraveling the Tensions of Love and Enmity

Dushman-e-Nafas Season 2 by Saira Ramzan

Dushman-e-Nafas Season 2 by Saira Ramzan download pdf

Season 1 Of This Novel

Dushman-e-Nafas Season 2 by Saira Ramzan Complete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.

Saira Ramzan is an emerging new writer and Dushman-e-Nafas Season 2 by Saira Ramzan is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers including

Deedar e mehboob by Saira Ramzan Complete novel

Dushman e nafas by Saira Ramzan Season 1 Complete novel

Wabal e ishq by Saira Ramzan Complete novel

Dushman-e-Nafas Season 2 by Saira Ramzan Complete novel

are some of his most popular novels. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.

Dushman-e-Nafas Season 2 by Saira Ramzan is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.

************

Dushman-e-Nafas Season 2 by Saira Ramzan Novel Summary

“دشمنِ نفس” سیزن 2 سائرہ رمضان کا ایک ایسا ناول ہے جو انسانی نفس کی کشمکش، اندرونی جنگ، اور کردار کی آزمائش کو بیان کرتا ہے۔ یہ کہانی صرف ایک عام کہانی نہیں، بلکہ ایک ایسا سبق ہے جو انسان کے نفس کے خلاف چلنے والے جہاد کو اجاگر کرتا ہے۔

کہانی میں کرداروں کو شدید آزمائشوں کا سامنا ہوتا ہے، جہاں انہیں اپنے نفس، خواہشات، اور معاشرتی رکاوٹوں سے مقابلہ کرنا پڑتا ہے۔ یہ ناول ہمیں یہ سکھاتا ہے کہ برائی اور گناہ کی راہ کتنی آسان ہوتی ہے، لیکن سچائی اور نیکی کا راستہ اختیار کرنا کتنا مشکل ہے۔ مصنفہ نے نہایت خوبصورتی سے دکھایا ہے کہ کیسے کچھ لوگ اپنی غلطیوں سے سیکھ کر خود کو بدلتے ہیں، جبکہ کچھ اپنی ضد اور خواہشات میں پھنس کر مزید پستی میں چلے جاتے ہیں۔

“دشمنِ نفس” صرف ایک کہانی نہیں، بلکہ ایک ایسا آئینہ ہے جس میں ہر قاری اپنی زندگی کا عکس دیکھ سکتا ہے۔ یہ ہمیں اپنے نفس کے خلاف جہاد کرنے، صبر، استقامت اور سچائی پر قائم رہنے کا درس دیتا ہے۔

************

About The Writer, Saira Ramzan : A New Literary Voice

سائرہ رمضان ایک ابھرتی ہوئی ناول نگار ہیں، جو حقیقت پر مبنی کہانیوں کو اپنی تحریروں میں شامل کرنے کا ہنر رکھتی ہیں۔ ان کے ناولز محض خیالی پلاٹ پر مبنی نہیں ہوتے، بلکہ زندگی کی تلخ حقیقتوں کو الفاظ کی صورت میں قارئین تک پہنچانے کی ایک کوشش ہوتے ہیں۔ وہ چاہتی ہیں کہ ان کی تحریریں لوگوں کو سوچنے پر مجبور کریں اور وہ ان حقیقتوں کو سمجھیں جنہیں اکثر نظرانداز کر دیا جاتا ہے۔

If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Saira Ramzan All Novels Link

********

About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers

پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔

ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔

Whatsapp : 03335586927

****************

Short Scene of Dushman-e-Nafas Season 2 by Saira Ramzan

ان کو لگتا ہے کہ وہ پرسکون زندگی گزارے گے غلط فہمی ہے تو بہت بڑی پر کوئی نہیں بہت ہی جلد دور بھی ہو جائے گی۔

 مجھ سے میرا سب کچھ چھین کر وہ چین سے رہے اتنا شریف تو خیر کوئی مرد نہیں ہوتا۔

 ایسا حشر کروں گا کہ اگلی ساتھ نسلوں تک ان میں سے کوئی مسکرا نا سکے گا پورا خاندان روئے گا تڑپے گا جینا بھول جائے گا۔ اور جب سارے زندہ لاش بن کر گھومیں گے تب جا کر میں مسکراؤں گا۔۔۔ میں ہنسوں گا۔

 ہاں میں ہنسوں گا ان کے رونے پر ، تڑپنے پر، گھٹ گھٹ کے جینے پر، وہ ڈریسنگ ٹیبل کے سامنے کھڑا مرر میں اپنا عکس دیکھتے ہوئے کھلکھلا کر خود سے ہی باتیں کر رہا تھا۔

***

 اب تم یہاں پر بیٹھ کر شاعری کرنا بند کرو اور میرے ساتھ چلو ازبیہ بھابھی تمہارا کب سے انتظار کر رہی ہیں؟

 آریز نے اس کے کندھے پر ہاتھ رکھتے ہوئے کہا۔ وہ آج بھی اتنا ہی خوبصورت تھا، وہی ماتھے پر بکھرے ہوئے بال، وہی شلوار قمیض پہنے، وہی ہلکی سبز آنکھوں والا خاموش مزاج لڑکا۔۔۔۔ اگرچہ حلیہ وہی تھا مگر اس ایک حادثے نے اس کی آنکھوں کی چمک چھین لی تھی وہ جو مسکراتا تھا تو کوئی بھی قائل ہو جاتا تھا وہ اب کہاں مسکرا سکتا تھا۔۔۔؟

 ان تین مہینوں نے اس کے چہرے کی چمک چھین لی تھی اس کی آنکھوں کے نیچے حلقے تھے قبر پر ہاتھ پھیرتے ہوئے وہ نڈھال سا اٹھ کھڑا ہوا۔

 آریز نے اس کی سائیڈ کا دروازہ کھولا تو وہ چپ چاپ اندر بیٹھ گیا گاڑی میں بیٹھتے ہی وہ سیٹ کی پشت سے ٹیک لگا گیا۔

زایان ۔۔۔!!!

****************

How To Download Dushman-e-Nafas Season 2 by Saira Ramzan

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

  1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
  2. You will see mediafire download page and here click on download button.
  3. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
  4. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

👁 617 Views

Leave a Comment