Wabal e ishq by Saira Ramzan download pdf
Wabal e ishq by Saira RamzanComplete novel. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around occasion of the Life. It is very famous, social, romantic Urdu novel that is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Saira Ramzan is an emerging new writer and Wabal e ishq by Saira Ramzan is her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers including
Deedar e mehboob by Saira Ramzan Complete novel
Dushman e nafas by Saira Ramzan Season 1 Complete novel
Wabal e ishq by Saira Ramzan Complete novel
Dushman-e-Nafas Season 2 by Saira Ramzan Complete novel
are some of his most popular novels. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Wabal e ishq by Saira Ramzan is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
************
Wabal e ishq by Saira Ramzan Novel Summary
“وبالِ عشق” سائرہ رمضان کا ایک ایسا ناول ہے جو عشق کی خوبصورتی، اس کی آزمائشوں اور اس کے انجام کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کرتا ہے۔ یہ کہانی صرف محبت کے جذبے تک محدود نہیں، بلکہ اس میں عشق کے نام پر کیے جانے والے فیصلے، قربانیاں اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے دکھ اور تکلیفوں کو بھی دکھایا گیا ہے۔
کہانی میں عشق ایک حسین خواب سے زیادہ ایک کڑی آزمائش بن کر سامنے آتا ہے، جہاں محبت کرنے والے کردار اپنی ذات، جذبات اور رشتوں کی پیچیدگیوں میں الجھتے ہیں۔ کچھ کردار عشق کو عبادت سمجھ کر نبھاتے ہیں، تو کچھ کے لیے یہ عشق ہی وبال بن جاتا ہے۔ ناول میں محبت کے ساتھ ساتھ معاشرتی رویوں، انا، غلط فہمیوں اور تقدیر کے فیصلوں کی جھلک بھی دکھائی گئی ہے، جو قاری کو حقیقت کے قریب لے آتی ہے۔
“وبالِ عشق” صرف ایک رومانوی کہانی نہیں، بلکہ ایک ایسا جذباتی سفر ہے جو عشق کی آزمائشوں اور قربانیوں کو حقیقت کے آئینے میں دکھاتا ہے۔ یہ ناول قاری کو محبت کے مختلف زاویوں پر سوچنے پر مجبور کر دیتا ہے اور دکھاتا ہے کہ کبھی کبھار عشق کی شدت ہی انسان کے لیے سب سے بڑا امتحان بن جاتی ہے۔
************
About The Writer, Saira Ramzan : A New Literary Voice
سائرہ رمضان ایک ابھرتی ہوئی ناول نگار ہیں، جو حقیقت پر مبنی کہانیوں کو اپنی تحریروں میں شامل کرنے کا ہنر رکھتی ہیں۔ ان کے ناولز محض خیالی پلاٹ پر مبنی نہیں ہوتے، بلکہ زندگی کی تلخ حقیقتوں کو الفاظ کی صورت میں قارئین تک پہنچانے کی ایک کوشش ہوتے ہیں۔ وہ چاہتی ہیں کہ ان کی تحریریں لوگوں کو سوچنے پر مجبور کریں اور وہ ان حقیقتوں کو سمجھیں جنہیں اکثر نظرانداز کر دیا جاتا ہے۔
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Saira Ramzan All Novels Link
********
About Prime Urdu Novels – A Hub for Urdu Literature Lovers
پرائم اردو ناولز میں خوش آمدید
ہمارا مقصد صرف ادب کی نہیں معیاری ادب کی تخلیق اورترویج ہے.اگر آپ کوپڑھنے لکھنے اور سوچنے کا ہنر آتا ہے ۔اردو ادب سے لگاؤ ہے اور سمجھتے ہیں کہ آپ اردو ادب کی ترویج میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو ادب کے ذریعے پاکستان ، اسلام کی مثبت اور تعمیری سوچ کو پھیلا سکتے ہیں. تو ہم آپ کو گرمجوشی سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
پرائم اردو ناولز میں بحیثیت لکھاری شمولیت اختیار کریں اور اپنی تحریروں، ناولز، افسانوں کا پی ڈی ایف لنک حاصل کریں۔ اور دنیا بھر میں ہماری ویب سائیٹ کے لاکھوں قارئین تک اپنی تحریر ایک کلک میں پہنچائیں۔
ہر لکھاری کا خواب ہوتا ہے کہ اس کی تحریر کتابی صورت میں بھی شائع ہو اور انکی کتاب بک شیلف کی زینت بنے۔ آپ بھی ایک لکھاری ہیں اور اپنی تحریر کو کتابی شکل میں لانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی تحریر کو بہت کم ٹائم اور بہت مناسب قیمت میں آپ کی خواہش کے مطابق بہت عمدہ اور معیاری کوالٹی میں کتابی صورت میں شائع کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ اپنی تحریروں کو کتابی شکل میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو خصوصی ڈسکاؤنٹ پر آپ کی مرضی کی تعداد میں دلکش اور دیدہ زیب کتابیں بنا کر دیں گے۔ تو دیر کس بات کی پھر، ابھی نیچے دیئے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
Whatsapp : 03335586927
****************
Short Scene of Wabal e ishq by Saira Ramzan
آپ پھر آگئے۔۔۔۔
میں ایف آئی آر درج کروانے آیا ہوں ۔۔۔تو آپ مجھ سے عزت سے پیش آئے۔۔۔
مہروش نے بڑے غور سے اس کے چہرے پر دیکھا ۔
وہ بلکل سیریس بیٹھا تھا ۔
جی لکھوائیے۔۔۔۔۔کس کے خلاف لکھوانی ہے۔۔۔۔
مہروش نے دانت پیستے کہا۔
اپنی بیوی کے خلاف۔۔۔۔۔۔۔۔
مہروش نے اپنی ہنسی کو ضبط کیا ۔
کیوں لکھوانی ہے اپنی بیگم کے خلاف۔
وہ میرے ساتھ ہنی مون پر نہیں جا رہی۔
کیونکہ وہ کام میں بزی ہے اسی لئے۔۔۔۔۔
پھر وہ ہنس پڑی۔
اچھا میری بات سنیں ۔۔۔۔ مہروش کے کہنے پر وہ اسکی جانب متوجہ ہو گیا۔
مہروش نے ایک چیک نکال کر اس کے سامنے رکھا ۔
زوار نے دیکھا تو وہ 90 کروڑ کا کیش تھا۔
زوار نے گردن اوپر کر کے دیکھا ۔
زوار اگر تم چاہتے ہو ہماری زندگی پرسکون گزرے تو تمہیں یہ رقم رکھنی ہوگی۔۔۔پلیز۔۔۔۔۔
مہروش۔۔۔۔ہم اس رقم سے ایک یونیورسٹی بنوا لیتے ہیں۔۔۔۔۔ ہر طالبعلم مفت تعلیم حاصل کرے گا۔۔۔۔۔۔ہم دونوں مل کر اس یونیورسٹی کو چلائے گے۔
****************
How To Download Wabal e ishq by Saira Ramzan Complete novel
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
- You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
- You will see mediafire download page and here click on download button.
- Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
- Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
👁 701 Views














